Believer12
Chief Minister (5k+ posts)

Last edited:
چاند دیکھنا چاند کی پیدائش کو کہتے ہیں ،اگر چاند کی پیدائش کا وقت پہلے سے معلوم ہے تو پھر عید کرنے کیلئے مفتی کے ہرکارے چاند چاند کیوں کھیلتے ہیں ؟اگر داودی بوہرہ عید سرکاری عید سے ایک دن پہلے کر سکتے ہیں اور اس پر کسی کو کوئی اعتراض نہیں تو باقیوں پر اعتراض کیوں؟
چاند دیکھنا چاند کی پیدائش کو کہتے ہیں ،اگر چاند کی پیدائش کا وقت پہلے سے معلوم ہے تو پھر عید کرنے کیلئے مفتی کے ہرکارے چاند چاند کیوں کھیلتے ہیں ؟
Then what Mufti Muneeb is Doing? First Fire him and then at beginning of each year Govt. should announce Hijri calendar : Holidays based on Moon Sighting in Islamabad. Popalzai problem will be solved automatically.
چاند دیکھنا چاند کی پیدائش کو کہتے ہیں ،اگر چاند کی پیدائش کا وقت پہلے سے معلوم ہے تو پھر عید کرنے کیلئے مفتی کے ہرکارے چاند چاند کیوں کھیلتے ہیں ؟
یعنی کہ یہ ضد اور انا کا مسئلہ ہے، وہ بھی دین کے بارے میں ؟Then what Mufti Muneeb is Doing? First Fire him and then at beginning of each year Govt. should announce Hijri calendar : Holidays based on Moon Sighting in Islamabad. Popalzai problem will be solved automatically.
سائنسی ایجادات بھی قرآن کی رو سے ثابت ہیں ان کا استمعال شریعت میں منع تو نہیں ؟ ورنہ اونٹ پر سواری بھی سنت ہے آجکل کیوں لوگ جہاز پر سفر کرتے ہیں ؟Roiaat Sharaat hy.
خان صاھب ادھر بڑی رونق ہے تسی وی چلوBhai jan aap Turky main hee rahain
Idhar math aana
.
سائنسی ایجادات بھی قرآن کی رو سے ثابت ہیں ان کا استمعال شریعت میں منع تو نہیں ؟ ورنہ اونٹ پر سواری بھی سنت ہے آجکل کیوں لوگ جہاز پر سفر کرتے ہیں ؟
وہی میں نے بھی کہا کہ رویت ہلال کی شرط کو پورا کرنے کیلئے سائنس کی مدد لینا منع تو نہیں.
I did not say it SUNNAT i said it is SHARAAT
وہی میں نے بھی کہا کہ رویت ہلال کی شرط کو پورا کرنے کیلئے سائنس کی مدد لینا منع تو نہیں
یعنی کہ یہ ضد اور انا کا مسئلہ ہے، وہ بھی دین کے بارے میں ؟
جب تک حکومت مفتی منیب کو نہیں اتارے گی ہم بھی باز نہیں آئیں گے ، اللہ کو کیا جواب دیں گے یہ بھی سوچا ہے ؟؟؟
agree but if we calculate the age of a new born moon which can be seen with naked eyes and use modern tools to find moon?Science can be used in accordance of Islam
If Moon can not be seen with naked eye then Islam says it is not 1st day of the month.
Why populzai sb only come fwd on Ramaza and Eidain??
at this time He and rest of the pakistan got 1 day difference. means his follower are fasting 21st Roza and we are on 20th but you will see that they will be sighting moon on same day again on Eid ul Baqar and in next year for ramazan.
میں نے کیا فرقہ ورانہ تقریر کر دی ہے ؟ مفتی منیب حکومت کا متعین کردہ بندہ ہے پاپلزی نہیںآنا کا مسلہ نہیں بلکہ تمہرے فرقہ وارانہ ذھن کا ہے ، کہ سارا قصور پاپلزائی کے کھاتے میں ڈال دیا اور دوسروں کے بارے میں چپ
میں نے کیا فرقہ ورانہ تقریر کر دی ہے ؟ مفتی منیب حکومت کا متعین کردہ بندہ ہے پاپلزی نہیں
فرقہ کی گردان کون بار بار کر رہا ہے یہیں دیکھ لو ، باقی جس روز تم مرضی عید کرو کیونکہ یہ دینی معاملہ ہے جس پر کوی جبر نہیں میرا لکھنے کا مقصد یہ بتانا تھا کہ جس دن پاپلزی نے چاند دکھائی دینے کا اعلان کیا تھا اس دن چاند دس گھنٹے سے بھی کم تھا یعنی آنکھ سے دکھائی دینا ناممکن تھا ،اتنا چھوٹا چاند افق پر آتا ہی نہیں ،چاند کی ایج بائیس گھنٹے کی ہو تب وہ تھوڑی دیر کیلئے افق پر دکھائی دے سکتا ہےیہ بات انکو بتاؤ جو تم کو نہیں جانتے.
مطلب حکومت کے منتخب بندہ اگ چند کا علم ہونے کے باوجود چند دیکھے لکن جو فرقہ اور نسل تم کو پسند نہیں اسکے اگر لوگ چند دیکھیں تو تم سائنس کی دلیلیں دینے لگ جاتے ہو
کیا بات ہے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|