تحریک انصاف کا شیرازہ بکھرچکا ہے،کامل علی آغا کا دعویٰ

kamila1i111h.jpg


حکومت کی اہم اتحادی جماعت ق لیگ کے سینیٹر کامل علی آغا نے وفاقی وزیر شیخ رشید کو مانگے تانگے کی سیاست کرنے والا کہہ ڈالا۔

انہوں نے کہا کہ ہم نے ہر مشکل وقت میں حکومت کا ساتھ دیا، جب کہ پی ٹی آئی کا اپنا شیرازہ بکھر رہا ہو تو ہم نے اپنا فیصلہ تو کرنا ہے۔

انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی پنجاب میں 4 حصوں میں بکھر چکی ہے، ہم نے تو کوشش کی کہ عثمان بزدار پنجاب میں ڈیلیور کرسکیں۔


تحریک انصاف کی مدد سے منتخب ہونیوالے ق لیگی سینیٹر نے مزید کہا کہ ہم معاہدے کے پابند ہیں اور پابند رہے ہیں، حکومت کا ہرمشکل میں ساتھ دیا، ان حالات میں ہم نے بھی تو سوچ و بچار کرنی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ معاہدے میں درج تھا کہ 2 وزارتیں وفاق اور 2 صوبے میں ملیں گی، مونس الہٰی کی وزارت سے تو ہم نے انکار کر دیا تھا۔ اپنے تحفظات حکومت کے سامنے رکھے اور کہا کہ کرپشن بڑھتی جارہی ہے، شیخ رشید کا وتیرہ رہا ہے مانگے تانگے کی سیاست کرنا۔

انہوں نے وزیر داخلہ سے متعلق کہا کہ وہ خود ایک سیٹ رکھتے ہیں اور اسی بنیاد پر بلیک میل کر کے وزارت داخلہ سنبھالے بیٹھے ہیں اور بات دوسروں کو کرتے ہیں کہ وہ بلیک میل کرتے ہیں۔

کامل علی آغا نے کہا کہ حکومت کا ہم نے ساتھ نہیں چھوڑا ان کا شیرازہ بکھر رہا ہے تو ہم نے بھی تو اپنا فیصلہ کرنا ہی ہے۔ یہ بات میرے علم میں نہیں کہ پرویز الہٰی کل وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کریں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ عثمان بزدار کو سپورٹ کرتے رہے ہیں کیونکہ وہ عمران خان کی طرف سے مقرر ہوئے تھے۔ ہم کبھی کسی کال کا انتظار نہیں کرتے ہر بار اپنی قیادت کی طرف دیکھتے ہیں۔
 

Chillpill

Councller (250+ posts)
یہ بات بجا ھے کہ پرفارمنس وہ نہیں ھے جو کہ ہونی چاہئے تھی لیکن

مثال کے طور پر بجلی کے چائنہ کے ساتھ مہنگے معاہدے ن لیگ نے پچیس سال کے لئے کئے ہیں، فرض کریں آپ کی پارٹی حکومت میں آ جاتی ھے تو آپ عوام کو کیا بتائیں گے کہ بجلی کے بل کیوں بڑھ رہے ہیں؟؟؟
there will be tones of irrefutable evidence of PTI corruption and Kokaini will no answer of selling Tosha Khana items in the open market (MBS watch sold in Dubai and other items) His mask of honest person will be blown away so focus will remain on Kokaini clan with media in their control
 

ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
there will be tones of irrefutable evidence of PTI corruption and Kokaini will no answer of selling Tosha Khana items in the open market (MBS watch sold in Dubai and other items) His mask of honest person will be blown away so focus will remain on Kokaini clan with media in their control
ہم یوکرین اور روس کی جنگ پر بات کر رہے ہیں اور آپ پاکستان آسٹریلیا کرکٹ میچ پر شروع ہو گئے ???
 

Choudhry ji

Senator (1k+ posts)

جاہل آغا نشئی نیازی کی پھٹی ہوئی کو شیرازہ سمجھ رہا ہے
اسے شاید پتا نہیں کہ ہر بکھری ہوئی چیز شیرازہ نہیں ہوتی

Nafarman .... sahab apney ilfaz per hgor kia karo .... kisi ki nafrat mein itna na giro kr insaniyat bhool jao ... kiss ki akhrat kasi ho gi sirf Allah janta hey ....
 

tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
Jis ka dil chahey likh kay rakh lay ye aakhri dafa senater bana hay. Total PMLQ next election mein farigh honey jaa rahi hay. Black mailer ko koi pasand nahi karta
 

Onlypakistan

Chief Minister (5k+ posts)

وہ وقت دور نہیں جب نشئی نیازی کی لاش کتے بھنبوڑیں گے اور مکھیاں بھنبھنائیں کی اسکی میت پر
یعنی کتوں اور مکھیوں میں اپنے اپنے حصے کی بوٹی کیلئے لڑائی ہوگی
KUTEY DE PUTTER TANU ZAROOR KOI WADA HATH LAGA AE.
 

amber123

Chief Minister (5k+ posts)
ق لیگ کو بچا کھچا کھانے کی عادت ہے۔۔۔۔ اپنی اوقات اتنی ہی ہے کہ مارشل لا کا انتظار کیا جائے اور بے شرموں کی طرح بولی لگائے جائے
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)

وہ وقت دور نہیں جب نشئی نیازی کی لاش کتے بھنبوڑیں گے اور مکھیاں بھنبھنائیں کی اسکی میت پر
یعنی کتوں اور مکھیوں میں اپنے اپنے حصے کی بوٹی کیلئے لڑائی ہوگی
وہ مکھیاں تم لے جانے کے لیے ان مکھیوں کے دروازے پر چکر کاٹ رہے ہو؟ تاکہ جب شہباز اور مریم نواز ایک دوسرے کو میت بنا کر ان پر بھنبھنانے کی رسم پوری کر لیں تو یہ مکھیاں بچ جانے والے کرپٹ کی بدبودار لاش کو چمٹ جایں اور اس پر بھنبھنایں ۔ان مکھیوں کی عید ہی وہاں ہونے والی ہے کیونکہ لوٹ کا مال بہت ہے وہاں اور لٹیرے بھی بہت بڑی تعداد میں ان کو کھانے کو بہت لاشیں ملیں گی
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
اسکا مطلب یوتیوں کو پھر پرویز الہی کو ابا جی ابا جی کہنا پڑے گا
تمہیں بڑی جلدی ہے ان کو ابوجی کہنے کی تو تم یہ شوق ابھی پورا کر لو کہہ کر دیکھو ابو جی ابو جی
 

mughals

Chief Minister (5k+ posts)

وہ وقت دور نہیں جب نشئی نیازی کی لاش کتے بھنبوڑیں گے اور مکھیاں بھنبھنائیں کی اسکی میت پر
یعنی کتوں اور مکھیوں میں اپنے اپنے حصے کی بوٹی کیلئے لڑائی ہوگی
U look like one of the ishaq dar bewa
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
PTI ki waja se ye Qanjar Senator bana ha
Kunjar, kanjroon ko senator bunatay hain. Koi insaan ka puttar iqtidar ki laluch main buray chor ko speaker nahi bunata . PTI as we know is already done the day they stroke a deal with corrupts.
 

Back
Top