تحریک انصاف کا شیرازہ بکھرچکا ہے،کامل علی آغا کا دعویٰ

kamila1i111h.jpg

حکومت کی اہم اتحادی جماعت ق لیگ کے سینیٹر کامل علی آغا نے وفاقی وزیر شیخ رشید کو مانگے تانگے کی سیاست کرنے والا کہہ ڈالا۔

انہوں نے کہا کہ ہم نے ہر مشکل وقت میں حکومت کا ساتھ دیا، جب کہ پی ٹی آئی کا اپنا شیرازہ بکھر رہا ہو تو ہم نے اپنا فیصلہ تو کرنا ہے۔

انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی پنجاب میں 4 حصوں میں بکھر چکی ہے، ہم نے تو کوشش کی کہ عثمان بزدار پنجاب میں ڈیلیور کرسکیں۔

تحریک انصاف کی مدد سے منتخب ہونیوالے ق لیگی سینیٹر نے مزید کہا کہ ہم معاہدے کے پابند ہیں اور پابند رہے ہیں، حکومت کا ہرمشکل میں ساتھ دیا، ان حالات میں ہم نے بھی تو سوچ و بچار کرنی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ معاہدے میں درج تھا کہ 2 وزارتیں وفاق اور 2 صوبے میں ملیں گی، مونس الہٰی کی وزارت سے تو ہم نے انکار کر دیا تھا۔ اپنے تحفظات حکومت کے سامنے رکھے اور کہا کہ کرپشن بڑھتی جارہی ہے، شیخ رشید کا وتیرہ رہا ہے مانگے تانگے کی سیاست کرنا۔

انہوں نے وزیر داخلہ سے متعلق کہا کہ وہ خود ایک سیٹ رکھتے ہیں اور اسی بنیاد پر بلیک میل کر کے وزارت داخلہ سنبھالے بیٹھے ہیں اور بات دوسروں کو کرتے ہیں کہ وہ بلیک میل کرتے ہیں۔

کامل علی آغا نے کہا کہ حکومت کا ہم نے ساتھ نہیں چھوڑا ان کا شیرازہ بکھر رہا ہے تو ہم نے بھی تو اپنا فیصلہ کرنا ہی ہے۔ یہ بات میرے علم میں نہیں کہ پرویز الہٰی کل وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کریں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ عثمان بزدار کو سپورٹ کرتے رہے ہیں کیونکہ وہ عمران خان کی طرف سے مقرر ہوئے تھے۔ ہم کبھی کسی کال کا انتظار نہیں کرتے ہر بار اپنی قیادت کی طرف دیکھتے ہیں۔
 
NaFarman

Politcal Worker (100+ posts)

جاہل آغا نشئی نیازی کی پھٹی ہوئی کو شیرازہ سمجھ رہا ہے
اسے شاید پتا نہیں کہ ہر بکھری ہوئی چیز شیرازہ نہیں ہوتی

ahameed

Chief Minister (5k+ posts)

وہ وقت دور نہیں جب نشئی نیازی کی لاش کتے بھنبوڑیں گے اور مکھیاں بھنبھنائیں کی اسکی میت پر
یعنی کتوں اور مکھیوں میں اپنے اپنے حصے کی بوٹی کیلئے لڑائی ہوگی
ایسا تو ہونا چاہئے اس کے ساتھ کہ اس نے نہ ہمارے پیسے سے سرے محل بنائے اور نہ لندن فلیٹس
 
NaFarman

Politcal Worker (100+ posts)
ایسا تو ہونا چاہئے اس کے ساتھ کہ اس نے نہ ہمارے پیسے سے سرے محل بنائے اور نہ لندن فلیٹس
حمید بھائی میں عمران خان کو سخت ناپسند کرتا ہوں اس بارے میں میری پوزیش آپکے سامنے ہے لیکن میں حلفیہ کہتا ہوں کہ عمران خان کو اپنی ٹرم پوری کرنے دی جائے، میں اس حکومت کے جاری رہنے کا سخت حامی ہوں

عمران خان کو ہٹا کر فضل الرحمن، مریم، زرداری اور بھانت بھانت کے لوگوں پر مشتمل ایک عجیب چوں چوں کا مربہ حکومت آئے گی۔ اس دوران میں اگر حالات خراب ہو گئے تو تاک میں بیٹھی
کتی فوج سب کچھ جھپٹ لے گی

عمران خان کو اپنی نا اہلی اور ناکارکردگی کی سزا عوام کے ووٹوں سے ملے اور ڈیموکریسی چلتی رہے
الیکشن مسلسل ہوتے رہے تو صاف اور شفاف بھی ہو نا شروع ہو جائیں گے
 
Iconoclast

Maryam kay underwear ka keera hey yeh, do char din bahar apni gandgi phelay ga aur phir mayoos ho kay ghaib...
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
حمید بھائی میں عمران خان کو سخت ناپسند کرتا ہوں اس بارے میں میری پوزیش آپکے سامنے ہے لیکن میں حلفیہ کہتا ہوں کہ عمران خان کو اپنی ٹرم پوری کرنے دی جائے، میں اس حکومت کے جاری رہنے کا سخت حامی ہوں

عمران خان کو ہٹا کر فضل الرحمن، مریم، زرداری اور بھانت بھانت کے لوگوں پر مشتمل ایک عجیب چوں چوں کا مربہ حکومت آئے گی۔ اس دوران میں اگر حالات خراب ہو گئے تو تاک میں بیٹھی
کتی فوج سب کچھ جھپٹ لے گی

عمران خان کو اپنی نا اہلی اور ناکارکردگی کی سزا عوام کے ووٹوں سے ملے اور ڈیموکریسی چلتی رہے
الیکشن مسلسل ہوتے رہے تو صاف اور شفاف بھی ہو نا شروع ہو جائیں گے
فوج موجودہ حالات میں بہت عرصہ حکومت میں نہیں آ سکے گی، کیونکہ کوئی بھی مین سٹریم پارٹی اس حق میں نہیں ھے

آپکی ناپسندیدگی کی وجہ پوچھ سکتا ہوں؟
 
khan_11

Chief Minister (5k+ posts)
مسڑ آغا رنگیں یہ بات نہیں بھولنے چائیے تمھاری سینٹ کی سیٹ عمران خان کیوجہ سے ملی تھی کچھ تو شرم کرو شیخ رشید نے ایک سیٹ اپنے بل بوتے پر جیتی تھی اور تمھاری سیٹ چوہدریوں کی چاپلوسی کی خیرات ہے
 
PakistanFIRST1

Minister (2k+ posts)

وہ وقت دور نہیں جب نشئی نیازی کی لاش کتے بھنبوڑیں گے اور مکھیاں بھنبھنائیں کی اسکی میت پر
یعنی کتوں اور مکھیوں میں اپنے اپنے حصے کی بوٹی کیلئے لڑائی ہوگی
Na farman tum kis ko Aulad HO>
 
NaFarman

Politcal Worker (100+ posts)
فوج موجودہ حالات میں بہت عرصہ حکومت میں نہیں آ سکے گی، کیونکہ کوئی بھی مین سٹریم پارٹی اس حق میں نہیں ھے

آپکی ناپسندیدگی کی وجہ پوچھ سکتا ہوں؟
کوئی ایک ہو تو بتاؤں

ون لائنر یہ ہے کہ عمران خان پرائم منسٹر کا مٹیریل ہی نہیں ہے
پرلے درجے کا احمق، غبی اور نااہل ہے
اس نے اپنی ہر ناکامی کا ملبہ سابقہ حکومتوں پر ڈالنے کا روایتی سلسلہ برقرار رکھا اور یہ سلسلہ آج بھی جاری ہے
اگر کسی ناکامی پر سوال اٹھاؤ
اجی پینتیس سال کا خرابا پانچ سال میں ٹھیک نہیں ہو سکتا
اپنے ہر ناقد کو پٹواری اور جیالا سمجھا جاتا ہے حالانکہ عمران خان سے بیزاری کیلئے آپکا عاقل اور باضمیر ہونا کافی ہے جاہل پٹواری یا انپڑھ جیالا ہونے کی ضرورت نہیں
حتیکہ ایک قوم یوت تیار کر دی جسکے ناقص دماغ میں سوائے نفرت کے انگاروں کے کچھ نہیں بھرا

میں عمران خان سے بدرجہ اتم نواز شریف سے نفرت کرتا تھا اور آج بھی وہ مجھے سخت ناپسند ہے کہ موجودہ سیایسی روش کے بانیوں میں اسکا بہت بڑا حصہ ہے لیکن اس نکھٹو کی چار سالہ ناکامیاں دیکھ کر پتا چلا کہ یہ سارے ہی ایک ہنڈیا کے چٹے بٹے کنجر ہیں۔ عمران خان ان سب کا گرو ثابت ہوا

مختصرا یہ کہ عمران خان نے ہر بات جو الیکشن سے پہلے مہم میں کہی تھی تھری سکسٹی ڈگری اسکے الٹ چلا۔ نوے اور سو دن میں کایا کلپ کرنے کے وعدے آج بھی مخالفین کو گالیوں کی شکل میں ہمارے سامنے ہیں

کوئی عمران خان کو بتائے کہ اب تم حاکم وقت ہو، بک بک نہ کرو بلکہ ٹھک ٹھک کام کرو
 
Bachay Mummy papa kartay hain tum nasha nasha kar rahay HO
 
یہ بات بجا ھے کہ پرفارمنس وہ نہیں ھے جو کہ ہونی چاہئے تھی لیکن

مثال کے طور پر بجلی کے چائنہ کے ساتھ مہنگے معاہدے ن لیگ نے پچیس سال کے لئے کئے ہیں، فرض کریں آپ کی پارٹی حکومت میں آ جاتی ھے تو آپ عوام کو کیا بتائیں گے کہ بجلی کے بل کیوں بڑھ رہے ہیں؟؟؟
 
Back
Top