مجھے تو یہ کالم نگار زیادہ بیچارہ لگتا ہے جس کو اسلامی تاریخ کا علم ہی نہیں ہے جو خارجیوں اور منافقوں سے بھری پڑی ہے
یہ ڈاکٹر صاحب تاریخ اسلام سے نابلد ہیں یا پھر کسی پے رول پر ہیں جن کو اسلام کی تاریخ میں خوارج سے خصوصی قربت ہے .
جتنی قربت شیعوں کو خوارج سے ہے اتنی کسی کو بھی نہیں
جی ہاں ہر دور میں خوارج، شیعوں سے ہی تو برسرپیکار رہیں ہیں. بغض علی کا مرض تو بہت پرانا ہے
منافقین کی تعداد کافی ہے ، لیکن خارجی ان میں سے وہ ہیں جو اپنا اسلام اسلح کا زور پر نافذ کرنا چاہتے ہیں
@zubair.maalick
بغض صحابہ اس سے بھی پرانا، شیعہ میں بغض حضرت علی شامل کر لو تو خارجی
میرا خیال میں آپ کے نزدیک صرف چار افراد ہی صحابہ ہیں باقی جن اصحاب کو صحابہ نے ہی حجاز سے جلاوطن کیا وہ تو آپ کے نزدیک قابل ذکر بھی نہیں ہیں .
آخری حج پر لاکھ سے اوپر صحابہ اور جنازہ رسول ص پر صرف ٩ صحابہ ،کبھی اس پر تفکر کیا آپ نے
آپ کی گنتی ایک پر ہی ختم ہو جاتی ہے.یہ تقسیم و تفریق آپ کے ہاں ہی چلتی ہے. خود ہی مدعی، گواہ اور منصف بھی
گنتی اور تقسیم کا کلیہ جنگ جمل میں اگر آپ خود واضح کر دیں تو کافی لوگوں کی معلومات میں اضافہ ہو جاۓ گا .
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|