samkhan
Chief Minister (5k+ posts)
بی اے پی کا حکومت کی حمایت واپس لینے پر غور
بی اے پی کہ صدر جام کمال نے بی اے پی کی حمایت واپس لینے پر غور شروع کر دیا ہے. پی ڈی ایم سے مطالبہ کیا ہے کہ بلوچستان اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد میں انکا ساتھ دے ورنہ وہ وفاقی حکومت کی حمایت سے دست بردار ہوجائینگے
https://twitter.com/x/status/1529670246839095296

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/iP1u72E.jpg
Last edited by a moderator: