بیگم کلثوم نوازکوحلق کا کینسرہے،ذرائع


https://www.facebook.com/GeoUrduDotTv/videos/1465902810125873/

Last edited by a moderator:

Annie

Moderator
اللہ کلثوم نواز کو اس موزی مرض سے نجات دے اور شفا عطا فرماۓ


سیاسی اختلاف اور جنگ ایکطرف مائیں مائیں ہوتی ہیں اور وہ ایک ماں بھی ہیں اللہ انکا سایہ انکی اولاد پر قائم رکھے
:)
 

scholar

Chief Minister (5k+ posts)
جھوٹا خاندان ہے جو صرف لوگوں کی ہمدردیاں اور ہمدردی ووٹ حاصل کرنے کے لیے کسی بھی لیول تک گھیر سکتے ہیں ۔۔ جیسے نواز سانپ شریف کا جعلی دل کا آپریشن کا ڈرامہ لوگوں کو ابھی تک یاد ہے
 

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
اللہ تعالیٰ بیگم صاحبہ کو شفا دے۔تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ ان کی بیماری پر سیاسی تبصروں سے گریز کریں۔
 

Annie

Moderator
BTW the timing of throat cancer was awesome.

ایسے تونہ بولیں ، بیماری بتا کر تھوڑی آتی ہے افسوس تو یہ کے کے نواز حکومت نے خود کوئی کام کا اسپتال نہ بنایا جو اس طرح کے امراض کا علاج کرتا اب بیگم صاحبہ تو مہنگے علاج لندن میں کروا لیں گیں لیکن غریب تو پاکستان میں ہی مرتے رہیں گے
 

kakamuna420

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Begum Kulsoom Nawaz ko CANCER ho gya

this cancer is very normal and corrupt people won't die with it. This dian won't die and will cash her sickness in the elections. She is a snake
 

Res1Pect

Minister (2k+ posts)
کینسر ہو نہ ہو موت تو آکر رہے گی - اور اصل احتساب تو موت کے بعد ہو گا جہاں کی عدالت سے فرار کا کوی راستہ نہ ہو گا
 

Back
Top