Pakistan2017
Chief Minister (5k+ posts)
اللہ کلثوم نواز کو اس موزی مرض سے نجات دے اور شفا عطا فرماۓ
سیاسی اختلاف اور جنگ ایکطرف مائیں مائیں ہوتی ہیں اور وہ ایک ماں بھی ہیں اللہ انکا سایہ انکی اولاد پر قائم رکھے
:)
اگر سیاسی اختلاف ایک طرف تو کیا لاہور میں جو دنیا کا بہترین کینسر ہسپتال ہے وہاں علاج نہیں کروا سکتی تھی؟ اس لیۓ ک عمران خان نے بنایا ہے