بیگم کلثوم نوازکوحلق کا کینسرہے،ذرائع

Behrouz27

Minister (2k+ posts)
ماڈل ٹاؤن میں چودہ لاشیں دن دہاڑے گاجر مولی کی طرح منہ پر فائرنگ کر کے گرائی ہیں ، 80 بری طرح زخمی کیے [FONT=&quot]،[/FONT] اور تو اور بوڑھے بزرگوں اور نہتی حاملہ عورتوں کو بھی ڈنڈوں سے اور سیدھا فائرنگ کر کے شہید کیا ، جن میں معصوم کمسن بچے بھی تھے ، ورثا کو انکے پیاروں کی نماز جنازہ بھی نہیں پڑھنے دی گئی، ان کے یتیم بچے آج بھی انصاف کے منتظر ہیں اوپر سے جسٹس باقر نجفی کی رپورٹ بھی دبا دی ، ظالمو تم کیا سمجھے تھے تم الله کے عذاب سے بچ جاؤ گے ، ان شہیدوں کے ورثا جو آج بھی ماڈل ٹاؤن سانحے میں کی جانے والی بر بریت کے سبب معذور ہیں ، چل پھر نہیں سکتے اور کچھ تو دس دس بار آپریشن کروا چکے ہیں ، کیا ان کی بد دعا شریف خاندان کو نہیں لگے گی ؟، اللہ اور اس کا حبیب اس پورے شریف خاندان کو اسی طرح تباہ و برباد اور نیست و نابود کرے کہ دنیا سے ان کا اور ان کی نسلوں کا بھی نام و نشان مٹ جاۓ ، آمین
 
Last edited:

cms123

Minister (2k+ posts)
ye election mein saympathies lene ke leye bhi ye drama kertey hein..........Allah Rehm keray aagar haqeeqat hey tu.....lekin ye eik dum es khabar ka Geo per anan Mashkook hey
 

cms123

Minister (2k+ posts)
Ye Nawaz family ka "MULK se Farar" ka bahana bhi hu sekta hey......ye bohat Begherat hein.........aagar ye HaqeeQat hey tu Allah Shifaa dey.
 

JusticeLover

Minister (2k+ posts)
مجھے تو جھوٹ لگتا ھے عوام کی ھمدردی لینے کے لیے ووٹ شائید کچھ زیادہ پڑ جائیں۔

نواز نے بھی کچھ عرصہ پہلے دل کا جھوٹا آپریشن کرایا تھا۔
 

GreenMaple

Prime Minister (20k+ posts)
It's probably not the "throat" cancer but most likely some malignant nodules in the thyroid, which is a quite common condition in the aging population. Even if the entire thyroid is removed (both right & left lobes), a person can still live healthy life by taking thyroid supplement pills.
 

scholar

Chief Minister (5k+ posts)
خالق کو ناراض کیا ۔۔ خلقت کو لوٹا ۔۔ اور اللہ نے خلق سے دبوچ لیا
سب ٹوپی ڈرامہ ہے کہ اب کلثوم نواز اس گرمی میں گوالمنڈی جیسے گندے علاقے کا دورہ کرے اور لوگوں سے ووٹ مانگے یہ تو ا سکی انسلٹ ہے اور اوپر یہ بھی ڈر ہے کہ لوگوں نے تو نارے لگا دینے ہیں کہ

گلی گلی میں شور ہے یہ سارا ٹبر چور ہے
 

Aliimran1

Prime Minister (20k+ posts)
The wizard of Lies
Aik biography hai zaror dekhain aur Madoff Ki faimily aur Noora family Ki similarlies aur in in Ka anjaam aik Sa lagay ga
 

scholar

Chief Minister (5k+ posts)
اسی لیۓ شاعری کو قرآن پاک میں حرام قرار دیا گیا ہے ک لفازی سے لوگوں کو گمراہ کیا جاتا ہے. اگر شریف خاندان کے لوگوں کے دل میں خدا ہوتا تو ٢٠ کروڑ عوام خون نہ چوستے.جس کی وجہ سے عورتیں عزت نہ بیچتی لوگ بھوکھ افلاس بے روزگاری سے خود کشیاں نہ کرتے
Kider aur kis paray main mana keya gia hai shairee sy .. arab tu war ky doran shairee para kertay thay
 

scholar

Chief Minister (5k+ posts)

مجھے آج پتا چلا کے قران نے شاعری حرام کیہے

اس بات سے اختلاف نہیں کے انہوں نے عوام کا بہت خون چوسا ، کوئی شک نہیں عوام خود کشی کرنے پر بھی مجبور ہوئی ، بہت کچھ ہوا اسکا صلہ ان لوگوں کو دینا اللہ کے اختیار میں ہےاور یقین ہے وہ حق اور انصاف کرتے ہوۓ ان لوگوں کو کٹہرے میں کھڑا کرے گا ، یہ بے رحم نکلے کوئی شک نہیں لیکن ہم ان جیسے بے رحم نہیں اس لیے انکے دئیے ہوۓ عذابوں پر تو انکو معاف نہیں کر سکتے لیکن یہ چاہوں گی کے وہ ایک ماں کی حثیت سے اپنی اولاد کیلئے سلامت رہیں کیونکے یہ میرا کمبخت دل ہے بس ،
Kui haram nahi keya .. lekhny walay ko kui knowledge nahi
 

famamdani

Minister (2k+ posts)
Now I understand Why NS earn money from every where without Limit...................................now he can afford easily the all treatment in UK.....................
AISA PEER..........NA WESA PEER
NAWAZ SHARIF KA PAISA PEER
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
اگر حلق کا کینسر هے تو الیکشن میں تقریر کیسے کرے گی اور اگر واقعی ایسا معامله هے تو شدید نفرت کے باوجود میری الله سے دعا هے که اسے صحت عطا کرے. آمین
 

ansaree

Voter (50+ posts)
اگر حلق کا کینسر هے تو الیکشن میں تقریر کیسے کرے گی اور اگر واقعی ایسا معامله هے تو شدید نفرت کے باوجود میری الله سے دعا هے که اسے صحت عطا کرے. آمین

Every member of this despicable family is evil. Praying for them means enabling them destroy more lives.
 

Glock

Senator (1k+ posts)
So on 17th August she had pains in the throat and decided not to attend ECP for nomination and instead go UK....and now Cancer!!!!!

All too conspicuous...obviously it was preplanned to give NS an excuse to leave the country before getting on ECL and before public started demanding arrest by NAB....

Would not be surprised to see NS leaving before 25th...

Truly we're a banana republic!

Loot and then say who the heck is NAB, who the heck is SC, what the heck is law, my wife has cancer, I'm leaving, bye bye...!
 

Adeel Rehman

Chief Minister (5k+ posts)



اچھا ہے مرے اور جان چھوٹے، اور کتنا جینا ہے اس بڑھیا نے

میں تو دعا کرتا ہوں ان کے خاندان کا ہر فرد اذیت ناک موت مرے۔۔۔ لگتا ہے قبول بھی ہونے لگی ہیں

معصوم بچہ گاڑی تلے کچل دیا، کیسی اذیت ہوئی ہو گی اس بیچارے کو کتنی تکلیف سے مرا ہو گا ، کیسے اس کے ماں باپ بین کر رہے تھے، بچہ باہر گیا اور واپس لاش آئی کیا گزری ہو گی والدین پر اور یہ بے شرم بے حس اسے تحریک کا شہید کہتے ہیں۔۔۔

اچھا ہے ان کے خاندان میں بھی اذیت ناک اموات ہوں
 

Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)



اچھا ہے مرے اور جان چھوٹے، اور کتنا جینا ہے اس بڑھیا نے

میں تو دعا کرتا ہوں ان کے خاندان کا ہر فرد اذیت ناک موت مرے۔۔۔ لگتا ہے قبول بھی ہونے لگی ہیں

معصوم بچہ گاڑی تلے کچل دیا، کیسی اذیت ہوئی ہو گی اس بیچارے کو کتنی تکلیف سے مرا ہو گا ، کیسے اس کے ماں باپ بین کر رہے تھے، بچہ باہر گیا اور واپس لاش آئی کیا گزری ہو گی والدین پر اور یہ بے شرم بے حس اسے تحریک کا شہید کہتے ہیں۔۔۔

اچھا ہے ان کے خاندان میں بھی اذیت ناک اموات ہوں

kamal kartay hain aap bhi.. 20 laakh de to diyay.. ab jaan lain gay kya? wasiay bhi uss bachay ne kabhi na kabhi to marna tha..
 

Back
Top