aazad.mubassir
Minister (2k+ posts)
اب بھی ووٹ نا دیا تو بڑے سنگدل ہیں آپ۔
اللہ کلثوم نواز کو اس موزی مرض سے نجات دے اور شفا عطا فرماۓ
سیاسی اختلاف اور جنگ ایکطرف مائیں مائیں ہوتی ہیں اور وہ ایک ماں بھی ہیں اللہ انکا سایہ انکی اولاد پر قائم رکھے
:)
Last edited: