homeopathy
Politcal Worker (100+ posts)
اگر واقعی کینسر ہے تو اللہ صحت دے۔ مگر یہ شریف خاندان ڈرامہ بازی کا ماہر بھی ہے۔ ایک تو یہ لوگ ہمدردی سمےٹیں گے اور دوسرا کلثوم نواز کو الیکشن میں خطاب بھی نہی کرنا پڑے گا اور تیسرے نواز شریف بھی
ملک سے فرار ہو جاے گا اور مقدموں کا سامنا نہ کرنے کا بہانہ بھی مل جاے گا۔
ملک سے فرار ہو جاے گا اور مقدموں کا سامنا نہ کرنے کا بہانہ بھی مل جاے گا۔
Last edited by a moderator: