Annie
Moderator
بھوج پوری زبان میں میرے استاد"عاطف صاحب" ہیں یہ جناتی زبان میں نے انہیں سےسیکھی ہے اگر سمجھ میں نہیں آئی تو گلا میرا نہیں انکا پکڑئیے کمبخت سارے داؤ پیچ سکھا دئیے درخت پر چڑھنا نہیں سکھایا
توبہ توبہ کیسی باتیں کرتے ہیں گلا پکڑوں گی اور میں ؟
آپکی لکھی ہوئی زبان واقعی سمجھنا مشکل ہے میں بھی اردو میں تھریڈ بناتی ہوں آج بھی آپکے پڑوس میں ہی ایک تھریڈ بنائی ہے یقین کریں جب بھی لکھتی ہوں یہ سوچ کر نروس ضرور ہوتی ہوں آپ جیسے ، عاطف ، طاری ، میکبتھ ، پینڈو جی ،معظم اور المہدی صاحب کی نظر سے اگر میری تھریڈ گزری تو کتنا ہنس رہے ہونگے کے یہ کیا لکھتی ہے
خیر آپ جیسے سارے استاد تو اس فورم کی پہچان ہیں ، پر سچی بات یہ ہے مجھے آپ سب کی بہترین اردو ساری سمجھ نہیں آتی