بٹّوا معظم نیاز کہاں ہو؟

Annie

Moderator

بھوج پوری زبان میں میرے استاد"عاطف صاحب" ہیں یہ جناتی زبان میں نے انہیں سےسیکھی ہے اگر سمجھ میں نہیں آئی تو گلا میرا نہیں انکا پکڑئیے کمبخت سارے داؤ پیچ سکھا دئیے درخت پر چڑھنا نہیں سکھایا

توبہ توبہ کیسی باتیں کرتے ہیں گلا پکڑوں گی اور میں ؟
آپکی لکھی ہوئی زبان واقعی سمجھنا مشکل ہے میں بھی اردو میں تھریڈ بناتی ہوں آج بھی آپکے پڑوس میں ہی ایک تھریڈ بنائی ہے یقین کریں جب بھی لکھتی ہوں یہ سوچ کر نروس ضرور ہوتی ہوں آپ جیسے ، عاطف ، طاری ، میکبتھ ، پینڈو جی ،معظم اور المہدی صاحب کی نظر سے اگر میری تھریڈ گزری تو کتنا ہنس رہے ہونگے کے یہ کیا لکھتی ہے
خیر آپ جیسے سارے استاد تو اس فورم کی پہچان ہیں ، پر سچی بات یہ ہے مجھے آپ سب کی بہترین اردو ساری سمجھ نہیں آتی
 
hmkhan

Senator (1k+ posts)

اس پوسٹ کے بعد بھوج پوری سے توبہ کی تھی اور آپ انا کے غبارے میں ہوا بھر کر کسی اور ممبر کو میرے ہاتھوں بین کروانا چاہتے ہیں۔

لو جی آپ نے تو میرے منہّ کی بات چھین لی یہی کوئی چار،پانچ اٹھائی گیرے ہیں جن کی زباں بندی کروانی ہے کہو تو ان کے نام پی،ایم کردوں؟

Atif

Chief Minister (5k+ posts)

Annie

Moderator

کتنی جلدی آپ اس ظلم سے مکر گئی ہیں جو اس مظلوم پر آپ نے بارہ دن بائیس گھنٹے اور پچپن منٹ پہلے ،پوسٹ نمبر 67 میں ڈھایا تھا۔
:(

http://www.siasat.pk/forum/showthre...1583;ن&p=3881420&viewfull=1#post3881420

(bigsmile)....یہ اس وقت کا تقاضا تھا ،اور درست تھا ، جہاں تک آج کی بات ہے ہم نے ہمیشہ ملکی مفاد میں جلاوطنی کاٹی اور مفاہمت کی سیاست کی
 
hmkhan

Senator (1k+ posts)

توبہ توبہ کیسی باتیں کرتے ہیں گلا پکڑوں گی اور میں ؟
آپکی لکھی ہوئی زبان واقعی سمجھنا مشکل ہے میں بھی اردو میں تھریڈ بناتی ہوں آج بھی آپکے پڑوس میں ہی ایک تھریڈ بنائی ہے یقین کریں جب بھی لکھتی ہوں یہ سوچ کر نروس ضرور ہوتی ہوں آپ جیسے ، عاطف ، طاری ، میکبتھ ، پینڈو جی ،معظم اور المہدی صاحب کی نظر سے اگر میری تھریڈ گزری تو کتنا ہنس رہے ہونگے کے یہ کیا لکھتی ہے
خیر آپ جیسے سارے استاد تو اس فورم کی پہچان ہیں ، پر سچی بات یہ ہے مجھے آپ سب کی بہترین اردو ساری سمجھ نہیں آتی

چلئیے جانے دیجئیے یہ نہایت ہی آسان بھوج پوری ہے امید ہے سمجھ جائیں یہ برہا کی ماری ابھاگن کی پکار ہے

دیا رے دیا لاج موہے لاگے
پائل موری باجے
ساس موری جا گے
آؤں میں کیسے ڈگر توری متوا
چھپ،چھپ دیکھیں ہیں گھر کے لوگوا
پگ چھیرے تو من مورا دھاکے
دیا رے دیا
چوڑیاں چھنکے تو ڈر،ڈر جاؤں
جھانجھن جھنکے تو مر،مر جاؤں
بندھے پگ میں شرم کے دھاگے
دیا رے دیا
نند بھی روکے دیور مورا ٹوکے
چلے نہ بہانے چلے نہ کوئی روکے
بڑی مشکل ہے آج مورے آگے
دیا رے دیا لاج موہے لاگے
پائل موری باجے
ساس موری جاگے

Atif

Chief Minister (5k+ posts)

لو جی آپ نے تو میرے منہّ کی بات چھین لی یہی کوئی چار،پانچ اٹھائی گیرے ہیں جن کی زباں بندی کروانی ہے کہو تو ان کے نام پی،ایم کردوں؟

سر جی!! کسی کی زبان بندی کے ہم قائل ہی نہیں۔ بلکہ اپنا ماننا تو یہ ہے کہ جسے زعم ہے وہ ذرا آئے میدان میں تاکہ اسے بتائیں کہ اس کی تلوار کے مقابلے میں اپنے پاس کیسی لیزر ٹیکنالوجی ہے۔
(bigsmile)​
 
hmkhan

Senator (1k+ posts)

سر جی!! کسی کی زبان بندی کے ہم قائل ہی نہیں۔ بلکہ اپنا ماننا تو یہ ہے کہ جسے زعم ہے وہ ذرا آئے میدان میں تاکہ اسے بتائیں کہ اس کی تلوار کے مقابلے میں اپنے پاس کیسی لیزر ٹیکنالوجی ہے۔
(bigsmile)

وہ تو سب ٹھیک ہے عاطف میاں پوچھنا یہ چاہ رہا ہوں کہ آپ کا کسی مقامی اخبار میں کوئی بندہ واقف ہے "تلاش گم شدہ" کا ایک اشتہار شائع کروانا تھا رعایتی نرخوں پر نہ جانے کمبخت مارا میرا یہ تھریڈ کون سے کونے میں جا چھپا ہزار تلاش کے باوجود مل کے نہ دیا

Atif

Chief Minister (5k+ posts)

وہ تو سب ٹھیک ہے عاطف میاں پوچھنا یہ چاہ رہا ہوں کہ آپ کا کسی مقامی اخبار میں کوئی بندہ واقف ہے "تلاش گم شدہ" کا ایک اشتہار شائع کروانا تھا رعایتی نرخوں پر نہ جانے کمبخت مارا میرا یہ تھریڈ کون سے کونے میں جا چھپا ہزار تلاش کے باوجود مل کے نہ دیا

سر جی!! سیاسی مخالفین کیلئے جہانگیر ترین نے اس فورم پر ایک برمودا ٹرائی اینگل بنوا رکھی ہے۔ میں ایسی ہی گھٹیا حرکتوں کی وجہ سے پی ٹی آئی کے خلاف ہوں کہ یہ اپنے سیاسی مخالف کو زیر کرنے کیلئے کسی بھی حد تک گر سکتے ہیں۔ اپنے ماسٹر جی نے ایک بات بڑے کام کی کی چند دن پہلے کہ یوتھیا وہ مخلوق ہے کہ اگر اس کی ماں بھی عمران کے خلاف بات کرے تو یہ اس کی شلوار پکڑ کر اسے چوک میں لاکر گالیاں دیں گے۔

آپ کے تھریڈ غائب ہونے کے پیچھے یوتھیوں کی یہی سوچ چھپی بیٹھی ہے ورنہ ایسا کیسے ہوسکتا ہے کہ کسی تھریڈ پر کمنٹس لگاتار ہو رہے ہوں اور وہ ایکٹیو تھریڈ کی لسٹ میں نہ ہو۔
 
@waseem, RashidAhmed

تو پھر کیا،کیا جائے ؟اگر محنتیں یونہی رائیگاں جاتی رہیں تو مجبورا" کہنا پڑے گا کہ

چل اڑ جا رے پنچھی کہ اب یہ دیس ہوا بیگانہ

khan_sultan

Banned

عاطف بھائی میں نے کبھی نواز لیگ کی سپورٹ نہیں کی اور نہ ہی کروں گا پر جس طرح ان لوگوں نے جو کے اصل میں قوم پرست ہیں یہ عمران کے ویزن کو نہیں جانتے بلکے مقاصد کچھ اور ہیں اور جس طرح ان لوگوں نے ماسٹر جی اور آپ جیسوں کو جس طرح مخالف بنایا ہے یہ پی ٹی آیی کا فائدہ نہیں بلکے نقصان کر وہ رہے ہیں ان ہی میں تکفیری بھی ہیں جو کے افغانیوں کی شکل میں لوگوں کو گمراہ کرتے ہیں
 
khan_sultan

Banned

@waseem, RashidAhmed

تو پھر کیا،کیا جائے ؟اگر محنتیں یونہی رائیگاں جاتی رہیں تو مجبورا" کہنا پڑے گا کہ

چل اڑ جا رے پنچھی کہ اب یہ دیس ہوا بیگانہ

خان صاحب آپ کے تھریڈ کا اور ہمارا مقصد ڈاکٹر صاحب تک اپنا پیغام پہنچانا تھا وہ پہنچ گیا ہے باقی کسی فکر کی ضرورت نہیں ہے آپ ڈاکٹر صاحب کو ادھر لانے میں کامیاب ہو جاے ہیں تو یہی کامیابی ہے ایک کامیابی تو آپ کو مل چکی ہے تھریڈ بنا کر آپ کو
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
عاطف بھائی میں نے کبھی نواز لیگ کی سپورٹ نہیں کی اور نہ ہی کروں گا پر جس طرح ان لوگوں نے جو کے اصل میں قوم پرست ہیں یہ عمران کے ویزن کو نہیں جانتے بلکے مقاصد کچھ اور ہیں اور جس طرح ان لوگوں نے ماسٹر جی اور آپ جیسوں کو جس طرح مخالف بنایا ہے یہ پی ٹی آیی کا فائدہ نہیں بلکے نقصان کر وہ رہے ہیں ان ہی میں تکفیری بھی ہیں جو کے افغانیوں کی شکل میں لوگوں کو گمراہ کرتے ہیں

خان بھائی!!اسی اور نوے کی دہائی جب اے این پی کا خاصا زور ہوا کرتا تھا یہ ناچیز انکے بعض سیاسی اقدامات پر الجھ کر رہ جاتا تھا کہ یہ تو کھلم کھلا ملک دشمنی والی بات ہوئی۔ اے این پی کا گھوڑا پٹ جانے کے بعد کسی ایسے ہی گھوڑے کی تلاش تھی جسے عمران جیسے خچر کو لانچ کرکے یہ تلاش ختم کی گئی۔ اس ملک میں پٹھانوں سے زیادہ سادہ اور متعصب گھمنڈی قوم اور کوئی نہیں۔ اور فیصلہ ساز یہ جانتے ہیں جس دن پنجابی اور پٹھان اکٹھے ہوگئے وہ دن ان کی حکمرانی کا آخری دن ہوگا۔ اسی سوچ کو لے کر پٹھانوں میں پنجابیوں کے خلاف تعصب اور نفرت کو ابھارا جاتا ہے۔ کھیلوں میں آپ اس کی مثال آفریدی جیسے نکمے اور چوتیا انسان کی لے سکتے ہیں اور سیاستدانوں میں عمران کی۔ ان کے نام کے ساتھ خان کا لاحقہ نہ ہو تو یقین کریں ان کی دو کوڑی کی اوقات نہیں اس ملک میں۔ کسی دن موقع ملا تو اس ٹاپک پر تھریڈ بناوں گا اور دیکھنا کہ سچ سُن کر کیسی مرچیں لگیں گی ان احمقوں کو جو تعصب کی آگ میں جل جل کر ادھ موئے ہوگئے لیکن اپنی حالت سدھارنے کا خیال تک ذہن میں نہیں لاسکتے۔
 
Last edited:

khan_sultan

Banned

خان بھائی!!اسی اور نوے کی دہائی جب اے این پی کا خاصا زور ہوا کرتا تھا یہ ناچیز انکے بعض سیاسی اقدامات پر الجھ کر رہ جاتا تھا کہ یہ تو کھلم کھلا ملک دشمنی والی بات ہوئی۔ اے این پی کا گھوڑا پٹ جانے کے بعد کسی ایسے ہی گھوڑے کی تلاش تھی جسے عمران جیسے خچر کو لانچ کرکے یہ تلاش ختم کی گئی۔ اس ملک میں پٹھانوں سے زیادہ سادہ اور متعصب گھمنڈی قوم اور کوئی نہیں۔ اور فیصلہ ساز یہ جانتے ہیں جس دن پنجابی اور پٹھان اکٹھے ہوگئے وہ دن ان کی حکمرانی کا آخری دن ہوگا۔ اسی سوچ کو لے کر پٹھانوں میں پنجابیوں کے خلاف تعصب اور نفرت کو ابھارا جاتا ہے۔ کھیلوں میں آپ اس کی مثال آفریدی جیسے نکمے اور چوتیا انسان کی لے سکتے ہیں اور سیاستدانوں میں عمران کی۔ ان کے نام کے ساتھ خان کا لاحقہ نہ ہو تو یقین کریں ان کی دو کوڑی کی اوقات نہیں اس ملک میں۔ کسی دن موقع ملا تو اس ٹاپک پر تھریڈ بناوں گا اور دیکھنا کہ سچ سُن کر کیسی مرچیں لگیں گی ان احمقوں کو جو تعصب کی آگ میں جل جل کر ادھ موئے ہوگئے لیکن اپنی حالت سدھارنے کا ضیال تک ذہن میں نہیں لاسکتے۔
میں پختون سٹوڈنٹ فیڈرشن کے دوستوں عزیزوں کے بہت قریب رہا ہوں اور مجھے پشتون ولی کا بھی بہت اندازہ ہے آپ دیکھیے گا الله پاک عمران خان کو لمبی زندگی دے پر اگر اسی پارٹی کی لیڈر شپ اگر سینٹرل پنجاب سے کسی کو مل گئی جس کا شجرہ ادھر جا کر نہ نکلا تو دیکھے گا کے کتنے یہ سورما اس پارٹی کو سپورٹ کرتے ہیں میں نے پنجابی پختوں اتحاد کو بھی دیکھا ہے اور پختون جرگہ کو بھی اپنے زمانے میں جس طرح ہمارے سارے اندازے دہرے کے دہرے رہ گئے ادھر باہر آکر اور پتہ چلا کے پنجابی سردار نہ صرف محنتی بلکے عقل مند قوم بھی ہے اور اپنا مقام بنانا جانتے ہیں اسی طرح وہاں پاکستان میں بھی معلوم پڑا کے یہ بھی بہت سمجھدار قوم ہے ہم پینڈوں کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگانا سب سے آسان کام ہے اور یہ کام ستر سالوں سے بہت بخوبی ہو رہا ہے کبھی نواز شریف جیسے لوگوں سے جنہوں نے کبھی بھی سندھ میں آباد لوگوں کی مدد نہیں کی صرف ہمارے وسائل کو لوٹا اور اپنی جائیدادیں بنوائی اور لوٹ کھسوٹ خوب کی لاہور کے اندر ہی کچھ دوست بتا رہے تھے کے آپ کو زیادے تر ممبر رکن اسمبلی بھی اس کی زوجہ کے رشتے دار ہی ملیں گے دوسری طرف دیکھیں تو علیم خان جیسے بندے کو ٹکٹ دی گئی یہ سب باتیں لوگ سمجھ ہی نہیں سکتے اور نہ ہی سمجھیں گے ادھر کینڈا کا وزیردفاع بھی ان سرداروں نے اپنا بنوا لیا ہے اور ہم ؟
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
عجیب اتفاق ہے ..کچھ دنوں سے معظم کی بہت یاد آ رہی تھی .. گمشدہ افراد پر تھریڈ بنانے کا سوچتی ہی رہی ..کاہلی ہمیشہ کی طرح اڑے آ گئی ..چلیں کوئی بات نہیں خان صاحب بازی لے گئے ...

اب سنیں معظم جی ..ہم سیدھی سیدھی بات کرتے ہیں ..زیادہ بولنے لکھنے کی عادت نہیں ہمیں ....آپ سے سچ بولیں گے ....آپ کی یاد تو بہانہ ہے ..آپ کے لائیکس بہت یاد آتے ہیں ..عاطف تو کنجوس ہیں ..اتنی دریا دلی کا مظاہرہ نہیں کرتے .جس کے ہم مستحق ہیں اور آپ عادی .
 
شکریہ! آپ نے ڈاکٹر صاحب کو یاد کیا یا میں نے مقصد تو ہم سب کا ایک ہی ہے
ڈاکٹر معظم نیاز صاحب کی اس فورم پر واپسی

نادان

Prime Minister (20k+ posts)

شکریہ! آپ نے ڈاکٹر صاحب کو یاد کیا یا میں نے مقصد تو ہم سب کا ایک ہی ہے
ڈاکٹر معظم نیاز صاحب کی اس فورم پر واپسی

مقصد ہمارا ایک کیسے ہو سکتا ہے ....ہمیں تو ان کے لائیکس کی یاد ستاتی ہے ....کیا آپ کو بھی ؟؟؟؟؟؟
 
hmkhan

Senator (1k+ posts)
مقصد ہمارا ایک کیسے ہو سکتا ہے ....ہمیں تو ان کے لائیکس کی یاد ستاتی ہے ....کیا آپ کو بھی ؟؟؟؟؟؟

یہ سب آپکی پرکشش اور جاذب نظر شخصیت کا کمال ہے کہ لائیکس دے بنا دو قدم آگے بڑھنا بھی محال ہے کوئی،کوئی ایسا خوش نصیب ہوتا ہے

Last edited:

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
مقصد ہمارا ایک کیسے ہو سکتا ہے ....ہمیں تو ان کے لائیکس کی یاد ستاتی ہے ....کیا آپ کو بھی ؟؟؟؟؟؟
aap ,atif,khan bhai, doctor moazam to iss forum ki jaan hain, like kia cheez jaan hazir hai dostoon k liye:biggthumpup:
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)

یہ سب آپکی پرکشش اور جاذب نظر شخصیت کا کمال ہے کہ لائیکس دے بنا دو قدم آگے بڑھنا بھی محال ہے کوئی،کوئی ایسا خوش نصیب ہوتا ہے

khan bhai meri farmaish per apne iss sentence ko bhojpuri mey likh dein,plz
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
اور اردو کی پانچویں کتاب بھی اب تواو خط ،اوت بھی لکھ لیت ہے۔ کہو تو توہار رشتے کی بات چلاؤیں اب تو تم جلدی سےدل والے بن کرجلد آجاؤ اوراپنی دلہنیا کو بیاہ کر لے جاؤ توہاربڑی بھوجائی اختری بیگم

خان بھائی اگر ڈاکٹر صاھب رضامند نہ ہوں تو میری بات چلائیں اس بہانے میں بوجھپوری بھی سیکھ لوں گا

(bigsmile)
 
Back
Top