بول ٹی وی پاکستان کے میڈیا میں انقلاب لا رہ&#

Ali Sajid

Councller (250+ posts)
Re: بول ٹی وی پاکستان کے میڈیا میں انقلاب لا ر&#172

I think its by some Paki expatriates guys. there Interview was taken by Mubashir luqman few days back...
 
Re: بول ٹی وی پاکستان کے میڈیا میں انقلاب لا ر&#172

ابھی بول ٹی وی کی ویب سایٹ دیکھی تو انکشاف ہوا کے اس کے پیچھے تواگزیکٹ سافٹ ویر ہاوس کا مالک ہے۔ اگزیکٹ پاکستان کا بدنام زمانہ سافٹ ویر ہاوس ہے جو اپنی جعلی ڈگری کے بزنس کی وجہ سے بہت مشہور ہے۔ ان کا بہت بڑا بزنس ہے آنلاین ڈگری دینے کا جس کے ذریعے سے آپ کوی بھی ڈگری گھر بیٹھے پیسے دے کر حاسل کر سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ یہ لوگ پورن سایٹس بنانے کے ھوالے سے بھی مشہور ہیں۔ ان لوگوں کو اپنی بلڈنگ ہے کراچی میں اور ان کی ایک اور نیٓ بہت بڑی بلڈنگ زیر تعمیر ہے۔
 
QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)
Re: بول ٹی وی پاکستان کے میڈیا میں انقلاب لا ر&

None.
They lost credibility over the time as it took sometime to know actually these channels are working for a secular and unislamic state funded by USA/India and many others. This channel will be dumped right away if it had any connection with Malik Riaz. Whatever Malik Riaz does in the name of charity, the reality will not change what he has done to get this massive real estate empire.

بھائی ہماری قوم اتنی غیرت مند نہیں ہے
اور ان بیرونی عناصر کو معلوم ہے کہ ہماری دکھتی رگیں کون کون سی ہیں
آپ دیکھتے نہیں ہیں کہ کس طرح ہمارے تقریبا تمام چینل بھارتی لچر کاروں کو دکھاتے ہیں
اور وہاں کے واہیات ترین پروگرام ہم بہت ہی شوق سے اپنے والدین اور بہنوں کے ساتھ بیٹھ کر دیکھتے ہیں
انہیں معلوم ہے کہ اس قوم کے ذہنوں کو کس طرح اپنی سوچ کی طرف موڑا جا سکتا ہے
اور وہ یہ کام بخوبی انجام دے رہے ہیں
ہم تو سرکس کی پتلیاں ہیں - جس کا دل چاہے جس طرح اپنی انگلیوں پر ہمیں نچا لے
 
LivePakistan

Minister (2k+ posts)

Agreed and well said.
 
Back
Top