karachiwala
Prime Minister (20k+ posts)
دارالعلوم دیوبند کی سائیٹ پر جاکر عالم کورس کا پیریڈ دیکھ لو، ایک طرف پندرہ سال کا کورس دوسرا سات سال کا شارٹ کورس وہ بھی تبلیغی جماعت کے مدرسہ سے؟ کتنا فرق ہے، وہی جو ڈاکٹر اور کمپونڈر میں ہوتا ہے۔ اگر کمپونڈر ڈاکٹری کرنے لگے تو اس سے وہی غلطیاں ہوتی ہیں جو طارق جمیل کررہا ہے، جسے شعور ہی نہیں ہے قرآن و حدیث کا بیان کس طرح کرنا چاہئے۔
ادہر ادہر کی بات کرنے کی بجائے جواب دو جواب،،،،
please take up a subject that you are familiar with. this one you are as clueless as newaz shareef without a slip trying to make a speech.