بنام مولانا طارق جمیل

Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)

ادھر کی بات نہ کر یہ بتا کہ تو نے تبلیغی جماعت میں رہ کر جو غلط فہمیاں پھیلائی ہیں، ان کا جواب دے۔ میں ان الزامات پر ایک تھریڈ بنا رہا ہوں، اس پہلے بھی ان کو الزامات ارسال کئے گئے تھے مگر انہوں نے چپ سادھ لی تھی۔
ہمارے پیارے نبی ﷺ کی سنت تھی آپ بدگمان بات کی وضا*ت فرماتے تھے تاکہ امت بدگمانی سے بچے، طارق جمیل، کے پاس ان الزامات کا کوئی جواب نہیں ہے اس کا بیان بھی گول مول ہے، اس کو چاہئے تھا کہ الزامات کا جواب دیتا مگر یہ کنی کاٹ گیا۔
مولانا طارق جمیل صا*ب مشہور واعظ اور مقرر ہیں......ان کی تقاریر انٹر نیٹ پر باقاعدگی سے ان کے پبلسٹی سیل کے ذریعے گردش کرتی رہتی ہیں.....لیکن وہ کسی معتبر مدرسے کے سند یافتہ عالم نہیں ہیں، مدرسہ دیوبند سے عالم کا کورس پندرہ سال کا ہوتا ہے، جبکہ یہ بقول خود سات سالہ کورس تبلیغی جماعت کے مدرسہ سے کئے ہوئے ہیں۔ یہ راسخ فی العلم نہیں ہیں.....ان کی یہی وہ کمی ہے جس کے باعث بعض اوقات ایسی باتیں بول جاتے ہیں جو اسلام سے متصادم، *نفیت کے معارض اور دیوبندیت شکن ہوتی ہیں..... یہ وہ باتیں ہیں جن کا اہل *ق کو نوٹس لینا ضروری ہے......مجھے اس وقت بڑی *یرت ہوتی ہے جب پڑھے لکھے لوگ بھی مولانا کی بے جا *مایت میں اٹھ کھڑے ہوتے ہیں اور اہلِ *ق کی تکذیب و تفسیق میں ذرہ برابر نہیں ہچکچاتے ہیں۔
اسلام قیامت تک رہنے والا مذہب ہے .....یہ کیسے ممکن ہے کہ کوئی دانستہ یا نادانستہ غیرواقعی باتیں کرے اور اہلِ *ق خاموش بیٹھ جائیں؟ چناں چہ کئی برس پہلے ان کے ہی ہم وطن ایک بڑے عالم مفتی م*مد عیسیٰ خان دامت برکاتہم اٹھے اور انہوں نے مولانا طارق جمیل صا*ب کے زلات اور غیرمناسب ریمارکس پر جم کر نوٹس لیا......ان کے قلم سے ایک کتاب آئی، جس کانام ہے: کلمۃ الہادی الی سواءالسبیل.......یہ کتاب ساڑھے تین سو صف*ات پر مشتمل ہے......اس میں مولانا کی کوتاہ بیانیوں پر سخت گرفت کی گئی ہے اور امت کو صراط مستقیم دکھایا گیا ہے
ان پر پچیس سنگین الزامات لکھ کر بھیجا گیا......اگریہ الزامات غلط ہیں تو آپ فرمائیں اور ص*ی* ہیں تو رجوع فرمائیں......پینتیس صف*ات پر مشتمل یہ ت*ریر مولانا کے پاس پہونچی تو انہوں نے چپکی لگالی .......آج تک ان الزامات سے متعلق ان کا موقف سامنے نہ آسکا

اس ت*ریر میں ان میں سے چند الزامات *اضر خدمت ہیں.......اللہ کرے کہ کوئی بندہ ان تک یہ ت*ریر پہونچادے اور ان کا رجوع سامنے آجاے......
انہوں نے تبلیغی جماعت میں رہ کر جو غلط فہمیاں پھیلائی ہیں، وہ خطرناک ہیں.......وہ جا بہ جا مودودی کی تعریف کرتے نظر آتے ہیں، *الاں کہ امیر تبلیغ *ضرت مولانا یوسف کاندھلوی مودودیت کے سخت مخالف تھے.......
مولانا طارق جمیل صا*ب فرماتے ہیں:
1.....امام اعظم ابو *نیفہ کا مذہب مرجو* ہے، مگر ہمیں قبول ہے، کیوں کہ اب ہم دوبارہ ت*قیق نہیں کر سکتے.....مطلب یہ کہ فقہ *نفی کمزور بنیادوں پر کھڑا ہے، دوسرے مسالک اس کے مقابلے میں مضبوط ہیں.....یہ وہی بات ہے جو غیرمقلدین ہمیشہ ہمیں کہتے رہے ہیں
.2.....علماے دیوبند نے 1857 کی جنگ آزادی میں *صہ لے کر غلطی کی، جس کی وجہ سے انہیں بعد میں مفرور ہونا پڑا، کیوں کہ ان کے پاس جہاد کی طاقت واستعداد موجود نہ تھی
۔3...صل* *دیبیہ میں آں *ضرت صلی اللہ علیہ وسلم اور ص*ابۂ کرام کمزور تھے، اس لیے ان کو پسپائی اختیار کرنی پڑی.
.4.......گزشتہ دو صدیوں سے اکابرِ ہند کا طرز غلط رہا، جب کہ مولانا الیاس کا طرز من جانب اللہ الہامی تھا.
.5.....یزید کے ہاتھ پر 70 ص*ابہ نے بیعت کی، کیوں کہ وہ کمزور تھے...اور کمزور کے ا*کام جدا ہوتے ہیں.
.6.....تمام ص*ابۂ کرام کی تکفیر کر دینے سے بھی آدمی کافر نہیں ہوتا.
۔۷......امام *سن نے فرمایا کہ نبوت اور خلافت دونوں ایک خاندان میں جمع نہیں ہوسکتیں.
.۸......منبر پر اختلافی مسائل بیان کرنا مزاجِ نبوت کے خلاف ہے.
. ۹.......ہم چوں کہ معیاری مسلمان نہیں، اس لیے ہمیں اصلا* کے لیے نبوی دور اور خلفاے راشدین اور دور ص*ابہ سے مثال نہیں ملے گی.....بدر و ا*د و خندق ہمارے لیے دلیل نہیں.....ہمیں پیچھے جانا پڑے گا.....اور بنی اسرائیل کے دور سے راستہ لینا ہوگا.
.۱۰......مولانا سرفراز صا*ب ہمارے سر کے تاج ہیں، لیکن انہوں نے ساری عمر منفی پہلو لکھا ہے.....منفی پہلو پر لکھتے لکھتے قلم میں شدت آجاتی ہے......ان کی جو کتب ہیں، ان میں بریلویت کا رد، رافضیت کا رد، غیر مقلدیت کا رد.....رد رد رد.....ساری زندگی رد میں گزری......جو آدمی رد کرتا رہتا ہے اس کی بات میں شدت آجاتی ہے................ ان الزامات کی نقل کے بعد امام اہل سنت *ضرت مولانا سرفراز خاں صفدر صا*ب نے یہ عبارت بھی لکھی ہے: بندۂ عاجز، کمزور، ضعیف اور بیمار ہونے کی بناپر بستر پر ہے، لہذا میری طرف سے عزیزی عبدال*ق خاں بشیر سلمہ نے مولانا طارق جمیل کے نام مکتوب لکھا ہے، جس میں ان سے ان پر لگاے گئے الزامات کی وضا*ت مطلوب ہے....بندہ نے مکمل خط سن لیا ہے......پھر *ضرت نے اس پر دستخط بھی فرمایا ہے......یہ خط 29 ربیع الثانی 1430 ھجری کو ان کے دستخط سے جاری ہوا..........قارئین سے درخواست ہے کہ کلمۃ الہادی اور مکتوب مولانا سرفراز صفدر بنام مولانا طارق جمیل کا ضرور مطالعہ فرمائیں......

QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)
کسی بھی شخص کی غلطیاں ، خرابیاں ، کوتاہیاں نکالنا دنیا کا سب سے آسان کام ہے
اور پھر دین سے متعلق کسی بھی شخص کو غلط ثابت کرنا تو ہم سب کا محبوب مشغلہ ہے
بہتر تو یہ ہوتا کہ آپ نے جن نکات کی نشاندھی کی ہے ان پر اپنے علم کے مطابق ان کی تصحیح بھی فرما دیتے اس طرح جناب طارق جمیل صاحب کی اصلاح ہو جاتی اور جس طرف وہ بھٹک رہے ہیں واپس سیدھی راہ پر آ جاتے
 
Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
keep fighting keep spreading confusion while the world progresses, the fitna spreaders like OP are on a mission to defame our religion, May Allah protects us from this latest fitna
 
Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
کسی بھی شخص کی غلطیاں ، خرابیاں ، کوتاہیاں نکالنا دنیا کا سب سے آسان کام ہے
اور پھر دین سے متعلق کسی بھی شخص کو غلط ثابت کرنا تو ہم سب کا محبوب مشغلہ ہے
بہتر تو یہ ہوتا کہ آپ نے جن نکات کی نشاندھی کی ہے ان پر اپنے علم کے مطابق ان کی تصحیح بھی فرما دیتے اس طرح جناب طارق جمیل صاحب کی اصلاح ہو جاتی اور جس طرف وہ بھٹک رہے ہیں واپس سیدھی راہ پر آ جاتے

مولانا زر ولی نے طارق جمیل سے کہا تھا کہ تم پہلے حدیث کی صحت چیک کیا کرو اور پھر بیان کیا کرو، تو اس نے جواب دیا تھا کہ میرے پاس ٹائم نہیں ہے۔ جب وہ شخص جان بوجھ کر وہ باتیں پھیلا رہا ہے جو دین میں نہیں ہے تو اس کا علاج ہے؟
میں نے کچھ باتیں یہاں پیش کردی ہیں آپ کے پاس ان کا جواب نہیں ہے اگر ہوتا تو ضرور دیتے، اسی فورم پر اس کا بیان چل رہا ہے اس میں بھی وہ جواب دینے کی بجائے لپیٹا لپاٹی کررہا ہے۔
ادھر ادھر کی بات نہ کر، جواب دے جواب
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
15 year madrassah course? which country do you live in?
if you are so ignorant to such small matters then reading your article is mere stupidity.
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
کسی بھی شخص کی غلطیاں ، خرابیاں ، کوتاہیاں نکالنا دنیا کا سب سے آسان کام ہے
اور پھر دین سے متعلق کسی بھی شخص کو غلط ثابت کرنا تو ہم سب کا محبوب مشغلہ ہے
بہتر تو یہ ہوتا کہ آپ نے جن نکات کی نشاندھی کی ہے ان پر اپنے علم کے مطابق ان کی تصحیح بھی فرما دیتے اس طرح جناب طارق جمیل صاحب کی اصلاح ہو جاتی اور جس طرف وہ بھٹک رہے ہیں واپس سیدھی راہ پر آ جاتے

مولانا صاحب بھی یہی کرتے ہیں
ہر ملا یہی کرتا ہے
دوسروں کو پند و نصح
اپنی زندگی میں وہی چیزیں

کبھی ان مولویوں کا زریعہ روزگار کسی نے دیکھا ہے ؟؟
عام آدمی تو مزدوری کرتے مر جاتا ہے یہ اے سی میں بیٹھے پاؤں دبواتے ہیں
اور نصیحت انہی بیچارے مزدوروں کو کرتے ہیں
کاش کہ انکی اپنی زندگی ایک عام انسان کی ہوتی جیسی رسولوں کی تھی
پھر نصحت اور تبلیغ کا اثر ہوتا ہے
ورنہ صرف اجتماع ہی ہوتا ہے
 
Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
15 year madrassah course? which country do you live in?
if you are so ignorant to such small matters then reading your article is mere stupidity.

دارالعلوم دیوبند کی سائیٹ پر جاکر عالم کورس کا پیریڈ دیکھ لو، ایک طرف پندرہ سال کا کورس دوسرا سات سال کا شارٹ کورس وہ بھی تبلیغی جماعت کے مدرسہ سے؟ کتنا فرق ہے، وہی جو ڈاکٹر اور کمپونڈر میں ہوتا ہے۔ اگر کمپونڈر ڈاکٹری کرنے لگے تو اس سے وہی غلطیاں ہوتی ہیں جو طارق جمیل کررہا ہے، جسے شعور ہی نہیں ہے قرآن و حدیث کا بیان کس طرح کرنا چاہئے۔
ادہر ادہر کی بات کرنے کی بجائے جواب دو جواب،،،،
 
brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)

باب مَا يُكْرَهُ مِنَ النِّيَاحَةِ عَلَى الْمَيِّتِ
وَقَالَ عُمَرُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ دَعْهُنَّ يَبْكِينَ عَلَى أَبِيسُلَيْمَانَ مَا لَمْ يَكُنْ نَقْعٌ أَوْ لَقْلَقَةٌ. وَالنَّقْعُ التُّرَابُ عَلَىالرَّأْسِ، وَاللَّقْلَقَةُ الصَّوْتُ.
ہم سے ابونعیم نے بیان کیا ‘ کہا کہ ہم سے سعید بن عبیدنے ‘ ان سے علیبن ربیعہ نے اور ان سے مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ نے کہ میں نے نبی کریم صلی اللہعلیہ وسلم سے سنا آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے تھے کہ میرے متعلق کوئی جھوٹی بات کہناعام لوگوں سے متعلق جھوٹ بولنے کی طرح نہیں ہے جو شخص بھی جان بوجھ کر میرے اوپر جھوٹبولے وہ اپنا ٹھکانا جہنم میں بنا لے ۔ اور میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سےیہ بھی سنا کہ کسی میت پر اگر نوحہ و ماتم کیا جائے تو اس نوحہ کی وجہ سے بھی اس پرعذاب ہوتا ہے ۔
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عُبَيْدٍ، عَنْ عَلِيِّبْنِ رَبِيعَةَ، عَنِ الْمُغِيرَةِ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صلىالله عليه وسلم يَقُولُ ‏"‏ إِنَّ كَذِبًا عَلَىَّ لَيْسَ كَكَذِبٍ عَلَى أَحَدٍ،مَنْ كَذَبَ عَلَىَّ مُتَعَمِّدًا فَلْيَتَبَوَّأْ مَقْعَدَهُ مِنَ النَّارِ‏"‏‏.‏ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ ‏"‏ مَنْ نِيحَ عَلَيْهِيُعَذَّبُ بِمَا نِيحَ عَلَيْهِ ‏"‏‏.‏
Reference : Sahih al-Bukhari 1291
In-bookreference : Book 23, Hadith 50
 
Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
مولانا صا*ب بھی یہی کرتے ہیں
ہر ملا یہی کرتا ہے
دوسروں کو پند و نص*
اپنی زندگی میں وہی چیزیں

کبھی ان مولویوں کا زریعہ روزگار کسی نے دیکھا ہے ؟؟
عام آدمی تو مزدوری کرتے مر جاتا ہے یہ اے سی میں بیٹھے پاؤں دبواتے ہیں
اور نصی*ت انہی بیچارے مزدوروں کو کرتے ہیں
کاش کہ انکی اپنی زندگی ایک عام انسان کی ہوتی جیسی رسولوں کی تھی
پھر نص*ت اور تبلیغ کا اثر ہوتا ہے
ورنہ صرف اجتماع ہی ہوتا ہے

طارق جمیل کی بڑھتی ہوئی جاگیر پر سوال اٹھ رہے ہیں، یہ اپنے بیانات میں ظاہر کرتا ہے وہ جدی پشتی بہت بڑا جاگیر دار ہے، آج سے پندرہ سال پہلے تک اس کی کیا *الت تھی اس کے گرائیں جانتے ہیں۔
آپ نے وہ تصویر دیکھی ہوگی جس میں نواز شریف کے سامنے ہاتھ پھیلا کر رورہا ہے، بیان آیا کہ وہ کلثوم نواز کے جعلی بیماری سے ص*ت یابی کے لئے دعا مانگ رہے ہیں۔ سب جانتے جو مولوی *اکم کے ہاں *اضری دے اس کی کیا *یثیت ہوتی ہے۔
 
brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)

Al Baqrah# 286
لَا يُكَلِّفُ اللّٰهُ نَفْسًا اِلَّا وُسْعَهَا ۭ لَهَا مَا كَسَبَتْ وَعَلَيْهَا مَا اكْتَسَبَتْ ۭرَبَّنَا لَا تُؤَاخِذْنَآ اِنْ نَّسِيْنَآ اَوْاَخْطَاْنَا ۚ رَبَّنَا وَلَا تَحْمِلْ عَلَيْنَآاِصْرًا كَمَا حَمَلْتَهٗ عَلَي الَّذِيْنَ مِنْ قَبْلِنَا ۚ رَبَّنَا وَلَا تُحَمِّلْنَا مَا لَا طَاقَةَلَنَا بِهٖ ۚ وَاعْفُ عَنَّا ۪ وَاغْفِرْلَنَا ۪ وَارْحَمْنَا ۪ اَنْتَ مَوْلٰىنَا فَانْــصُرْنَا عَلَي الْقَوْمِالْكٰفِرِيْنَ
اللہ کسی متنفس پر اس کیمقدرت سے بڑھ کر ذمہ داری کا بوجھ نہیں ڈالتا۔ ہر شخص نے جو نیکی کمائی ہے ، اس کاپھل اسی کے لیے ہے اور جو بدی سمیٹی ہے ، اس کا وبال اسی پر ہے ۔ (ایمان لانے والو!تم یوں دعا کیا کرو) اے ہمارے رب!ہم سے بھول چوک میں جو قصور ہو جائیں ، ان پر گرفتنہ کر۔ مالک! ہم پر وہ بوجھ نہ ڈال ، جو تو نے ہم سے پہلے لوگوں پر ڈالے تھے۔ پروردگار، جس بار کو اٹھانے کی طاقت ہم میں نہیں ہے ، وہ ہم پر نہ رکھ ہمارے ساتھ نرمی کر ،ہم سے در گزر فرما ، ہم پر رحم کر ، تو ہمارا مولیٰ ہے ، کافروں کے مقابلے میں ہماریمدد کر
 
Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
باب مَا يُكْرَهُ مِنَ النِّيَاحَةِ عَلَى الْمَيِّتِ
وَقَالَ عُمَرُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ دَعْهُنَّ يَبْكِينَ عَلَى أَبِيسُلَيْمَانَ مَا لَمْ يَكُنْ نَقْعٌ أَوْ لَقْلَقَةٌ. وَالنَّقْعُ التُّرَابُ عَلَىالرَّأْسِ، وَاللَّقْلَقَةُ الصَّوْتُ.
ہم سے ابونعیم نے بیان کیا ‘ کہا کہ ہم سے سعید بن عبیدنے ‘ ان سے علیبن ربیعہ نے اور ان سے مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ نے کہ میں نے نبی کریم صلی اللہعلیہ وسلم سے سنا آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے تھے کہ میرے متعلق کوئی جھوٹی بات کہناعام لوگوں سے متعلق جھوٹ بولنے کی طرح نہیں ہے جو شخص بھی جان بوجھ کر میرے اوپر جھوٹبولے وہ اپنا ٹھکانا جہنم میں بنا لے ۔ اور میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سےیہ بھی سنا کہ کسی میت پر اگر نوحہ و ماتم کیا جائے تو اس نوحہ کی وجہ سے بھی اس پرعذاب ہوتا ہے ۔
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عُبَيْدٍ، عَنْ عَلِيِّبْنِ رَبِيعَةَ، عَنِ الْمُغِيرَةِ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صلىالله عليه وسلم يَقُولُ ‏"‏ إِنَّ كَذِبًا عَلَىَّ لَيْسَ كَكَذِبٍ عَلَى أَحَدٍ،مَنْ كَذَبَ عَلَىَّ مُتَعَمِّدًا فَلْيَتَبَوَّأْ مَقْعَدَهُ مِنَ النَّارِ‏"‏‏.‏ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ ‏"‏ مَنْ نِيحَ عَلَيْهِيُعَذَّبُ بِمَا نِيحَ عَلَيْهِ ‏"‏‏.‏
Reference : Sahih al-Bukhari 1291
In-bookreference : Book 23, Hadith 50

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے منسوب کرکے جھوٹی حدیث نہیں سنائی جاسکتی ہے، ایک عالم پابند ہوتا ہے کہ وہ مستند حدیث بیان کرے، اور اگر وہ کوئی کمزور حدیث بیان کرے تو اس پر لازم ہے کہ لوگوں کو بتائے کہ یہ حدیث ضعیف ہے۔
اس معاملہ میں طارق جمیل ذرا بھی خیال نہیں کرتا ہے، بلکہ بہٹ سی ایسی باتیں جنکا دین سے تعلق نہیں ہے اس طرح بیان کرتا ہے کہ گویا وہ دین کی بات ہے، یہ زندیقیت ہے۔
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

طارق جمیل کی بڑھتی ہوئی جاگیر پر سوال اٹھ رہے ہیں، یہ اپنے بیانات میں ظاہر کرتا ہے وہ جدی پشتی بہت بڑا جاگیر دار ہے، آج سے پندرہ سال پہلے تک اس کی کیا �*الت تھی اس کے گرائیں جانتے ہیں۔
آپ نے وہ تصویر دیکھی ہوگی جس میں نواز شریف کے سامنے ہاتھ پھیلا کر رورہا ہے، بیان آیا کہ وہ کلثوم نواز کے جعلی بیماری سے ص�*ت یابی کے لئے دعا مانگ رہے ہیں۔ سب جانتے جو مولوی �*اکم کے ہاں �*اضری دے اس کی کیا �*یثیت ہوتی ہے۔

تمہارے قادریوں سمیت کوئی پیر ، کوئی ملا ٹھیک نہی ہے سب چور ہیں جو خود کچھ نہی کماتے
لوگوں کے پیسوں پر زندہ ہے
میں ایسے بہت سے لوگوں کو جانتا ہوں
یہ سب ڈرامے باز ہیں
 
QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)
مولانا صاحب بھی یہی کرتے ہیں
ہر ملا یہی کرتا ہے
دوسروں کو پند و نصح
اپنی زندگی میں وہی چیزیں

کبھی ان مولویوں کا زریعہ روزگار کسی نے دیکھا ہے ؟؟
عام آدمی تو مزدوری کرتے مر جاتا ہے یہ اے سی میں بیٹھے پاؤں دبواتے ہیں
اور نصیحت انہی بیچارے مزدوروں کو کرتے ہیں
کاش کہ انکی اپنی زندگی ایک عام انسان کی ہوتی جیسی رسولوں کی تھی
پھر نصحت اور تبلیغ کا اثر ہوتا ہے
ورنہ صرف اجتماع ہی ہوتا ہے

داڑھی رکھ کر ٹوپی پہن لینے سے کوئی عالم نہیں بن جاتا
جو حقیقی دین کا علم رکھتا ہے اس کو اپنی اصلیت کا بھی پتا چل جاتا ہے
دین کا علم رکھنے والے میں انکساری ، بردباری اور حلم آ جاتا ہے
 
brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)
باب إِثْمِ مَنْ كَذَبَ عَلَى النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم
ہم سے علی بن جعد نے بیان کیا ، انہیں شعبہ نے خبر دی ، انہیں منصور نے، انھوں نے ربعی بن حراش سے سنا کہ میں نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کو یہ فرماتے ہوئےسنا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ مجھ پر جھوٹ مت بولو ۔ کیونکہ جومجھ پر جھوٹ باندھے وہ دوزخ میں داخل ہو ۔
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْجَعْدِ، قَالَ أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ، قَالَأَخْبَرَنِي مَنْصُورٌ، قَالَ سَمِعْتُ رِبْعِيَّ بْنَ حِرَاشٍ، يَقُولُ سَمِعْتُ عَلِيًّا،يَقُولُ قَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم ‏ "‏ لاَ تَكْذِبُوا عَلَىَّ، فَإِنَّهُمَنْ كَذَبَ عَلَىَّ فَلْيَلِجِ النَّارَ ‏"‏‏.‏
Reference : Sahih al-Bukhari 106
In-bookreference : Book 3, Hadith 48
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

داڑھی رکھ کر ٹوپی پہن لینے سے کوئی عالم نہیں بن جاتا
جو حقیقی دین کا علم رکھتا ہے اس کو اپنی اصلیت کا بھی پتا چل جاتا ہے
دین کا علم رکھنے والے میں انکساری ، بردباری اور حلم آ جاتا ہے

مرزا صاحب ، یہ لوگ اسی چیز کی پریکٹس کرتے ہیں
جو ذرا دنیا دار ہوتا ہے وہ ان چیزوں کا ڈرامہ بہت اچھا کر لیتا ہے

اصل چیز اپنی زندگی ہوتی ہے ، اپنی کمائی ہوتی ہے

اسی رائیونڈ کے کونے پر بچی پیدا ہوئی سڑک پر ، شاید ہر کوئی رویا ہو گا ہر
لیکن مولوی صاحب صرف میاں سے ملنے گئے

ظاہر ہے غریب کی کون سنتا ہے

میرے دل سے یہ بندہ اتر گیا
 
brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)
Shaykh al-IslamIbn Taymiyah (may Allaah have mercy on him) discussed this matter at length andmentioned the ruling on one who tells lies about the Prophet (peace and blessingsof Allaah be upon him) verbally, the ruling on one who tells lies about him ina report and the ruling on one who narrates a hadeeth knowing it to be false.He was of the view that the one who tells lies about him verbally is a kaafir.He said in al-Saarim al-Maslool ‘Ala Shaatim il-Rasool (2/328-399), afterquoting the hadeeth of Buraydah:
A clan of BanuLayth in Madeenah was of two minds. A man had proposed marriage to one of theirwomenfolk during the Jaahiliyyah but they did not accept his proposal. He cameto them wearing a hullah (a suit of clothing) and said: “The Messenger ofAllaah gave me this hullah to wear and told me to rule over your wealth andyour blood.” Then he went and stayed with that woman whom he loved. The peoplesent word to the Messenger of Allaah (peace and blessings of Allaah be uponhim) and he said: “The enemy of Allaah is lying.” Then he sent a man and said: “Ifyou find him alive – although I do not think that you will find him alive –then strike his neck (kill him). And if you find him dead then burn him withfire.” He said: This is what the Messenger of Allaah (peace and blessings ofAllaah be upon him) said concerning “one who tells lies about me deliberately.”Shaykh al-Islam said: “This is a saheeh isnaad according to the conditions ofal-Saheeh and we do not find any fault in it.” Shaykh al-Islam said: “This is a saheeh isnaad accordingto the conditions of al-Saheeh and we do not find any fault init.”

Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
تمہارے قادریوں سمیت کوئی پیر ، کوئی ملا ٹھیک نہی ہے سب چور ہیں جو خود کچھ نہی کماتے
لوگوں کے پیسوں پر زندہ ہے
میں ایسے بہت سے لوگوں کو جانتا ہوں
یہ سب ڈرامے باز ہیں

کوئی بھی پیر، ملا، قادری، تبلیغی، جمعتی، جو جھوٹا ہے اس پر اللہ تعالیٰ کی لعنت، لعنت اللہ علی کاذبین۔ میں نے بنام طارق جمیل تحریر کردیا ہے، اور یہ لوگ جواب دینے کی بجائےا ٓئین بائین شائین کررہے ہیں، رائیونڈ میںایک عورت سڑک پر بچہ جن دیتی ہے اور رنگ باز مولوی نے اس پر ایک لفظ نہیں کہا، یہ لٹیرے پاس جاکر اس کے لئے دعا کرتا ہے، جس کی لوٹ مار کے سبب لوگ اس حالت کو پہنچ گئے ہیں۔ ایک میجر کل شہید ہوگیا، اس کے لئے اس کو رونا نہ آیا، ایک جعلی بیمار کے لئے کیسے رورہا تھا۔
 
بیچارے غریب کو کون پوچھتا ہے ؟
محلوں کو سلام کرنے پر تو بریف کیس ، ایٹچی کیس ملتے ہیں
.....اب مولوی نے آ کر کراچی والے یا قیصر مرزا کو تو نہی بتانا کہ میں کل اس سوٹ کیس بھرا نوٹاں دا کمایا اے

یہ سمجھتے ہیں مولانا چوبیس گھنٹے روزے سے ہوتے ہیں
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)

الله مسلمانوں کو فرقہ پرستوں سے نجات دے ، اس نے اس امّت کو تباہ کر دیا ہے ، جن باتوں پر امّت لڑ رہی ہے ان کے بارے اللہ نے کوئی سوال نہیں پوچھنا ، عالم فاضل کہلانے والے بھی جب اس سسطح پر سوچیں تو امّت کا یہ ہی حال ہوگا
ضیاء حیدری صاحب کچھ وقت اس فرقہ واریت کے فتنے کے خلاف بھی لگائیے ، زندگی بہت کم ہوتی ہے ، دلوں کو توڑنے کی بجائے جوڑنے کا کام کریں ، ہم گلہ لبرلز اور لادینوں سے کرتے ہیں لیکن اپنے بارے میں نہیں سوچتے کہ خود کیا کر رہے ہیں ، ان کو صرف نام کی نسبت ہے دین سے اور اسلام پسند خود کیا کرتے ہیں ، اس کا سوچئے
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
17883822_440362672983574_5406823393604805304_n.jpg
 
Back
Top