علی امین گنڈا پور کو اسٹیبلشمنٹ نے امریکہ میں احتجاج کے بعد دھمکی لگائی تھی کہ بجٹ پاس کرواؤ ورنہ تم فارغ کر دیئے جاؤ گے۔ لہذا گنڈاپور نے پوری اسمبلی سمیت اڈیالہ کے باہر آنے کا وعدہ بھی توڑ دیا اور اپنے لیڈر کو اندھیرے میں رکھ کر خود کو اور اپنی حکومت کو بچا لیا۔عمران ریاض
https://twitter.com/x/status/1937245654679527485
https://x.com/ImranRiazKhan/status/1937245654679527485
https://twitter.com/x/status/1937245654679527485
https://x.com/ImranRiazKhan/status/1937245654679527485