باجے بجانے اور آصف زرداری کو ڈاکو کہنے پر پی ٹی آئی ارکان کی رکنیت معطل

aiaah1i1h1.jpg

سیٹی کیوں بجائی؟ اسپیکر قومی اسمبلی ایازصادق نے 2 پی ٹی آئی ارکان جمشید دستی اور اقبال آفریدی کی رکنیت معطل کردی

جمشید دستی اور اقبال آفریدی نے صدر کی تقریر کے دوران باجے بجائے اور سیٹیاں بجاتے رہے
https://twitter.com/x/status/1781225269832921166
اسپیکر قومی اسمبلی کاکہنا تھا کہ صدر مملکت کے خطاب کے دوران جمشید دستی اور اقبال احمد خان نے تضحیک آمیز حرکات کیں، دونوں اراکین نے باجے بجائے، ایوان کی توہین کی۔

اس پر اقبال آفریدی نے ردعمل دیا اور کہا کہ کیا اسپیکر نے خود آئین اور قانون کو مانا ہے؟
https://twitter.com/x/status/1781300079317696890
صحافی جاوید حسن نے ایک کلپ شئیر کیا جس میں قاسم سوری اجلاس میں صدارت کررہے ہیں اور ن لیگی ارکان سیٹیاں بجارہے ہیں


جاوید حسن کا کہنا تھا کہ 20 اکتوبر 2020 کو قومی اسمبلی اجلاس میں اس وقت کی اپوزیشن نے سیٹیاں بجانے کے رواج کی بنیادی ڈالی۔ آج وہی اپوزیشن حکومت میں ہے تو اپوزیشن کے ایوان میں سیٹیاں بجانے پر دو ممبران کی رکنیت ہی معطل کردی۔
https://twitter.com/x/status/1781313979438031254
شہرام ترکئی نے اس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ اسمبلی میں آواز بلند کرنے پر رکنیت معطل ۔پوچھنا یہ تھا وہ جو فارم 47 کی پیدوار ہیں ان کی رکنیت کب معطل کی جائے گئی ۔
https://twitter.com/x/status/1781293826302226682
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
ہر کرپٹ چور بے غیرت آجکل بڑا سینسیٹو ہے اس میں آرمی چیف چیف جسٹس الیکشن کمشنر آی جی زرداری نواز شریف کو کچھ کہنے پر سزائیں شروع ہو جاتی ہیں
انہوں نے کبھی خود کو آئینے میں دیکھا ہے؟ اپنے گریبان میں جھانکا ہے؟ ان کی جتنی بے عزتی ہوتی ہے وہ ان کی حرکتوں کے مقابلے میں کچھ بھی نہیں ہے
 
Last edited:

ranaji

President (40k+ posts)
پیُ ٹی آئی والو اس سپیکر ایاز صادق سے بچ کر رہو یہ تو بڑا ڈاڈا ہے اسی نے ہی تو بتایا تھا کہ انڈیا کی فوج کے حملے کے خوف سے پاکستانی فوج کے آرمی چیف کی ٹانگیں کانپتی ہیں ماتھے پر پسینہ آجاتا ہے آواز کانپنے لگتی ہے اور پتلون آگے سے گیلی پیچھے سے پیلی ہوجاتی ہے
تو پیُ ٹی آئی کے بھائی لوگو
جو بندہ آرمی چیف کا لحاظ نہیں کرتا اور اس نے پاکستان کی فوج کے آرمی چیف کی اصلیت انڈیا سمیت ساری دنیا کو بتا دی اور انڈیا سمیت اس نے اس کو زلیل کرکے رکھ دیا اور اسکو بزدل ہیجڑا نامرد اور کھسی بتا دیا کہ جس چیف کی انڈیا کی جنگ کے ڈر سے کھسی ہوکر یہ حالت ہوجاتی ہے
انڈیا سمیت ساری دنیا نے یہ سب سنا اور پاکستان کی فوج اور اسکے چیف کی اوقات اور حالت پہلی بار انڈیا ساری دنیا اور پاکستان کی عوامُ کو پتہ چلی ظایر ہے بات سچ تھی اور ہے اگر یہ جھوٹ ہوتی تو یہ بندہ بھی جیل میں ہوتا یا ملٹری کورٹ میں
تو پیُ ٹی آئی والو اس سپیکر ایاز صادق سے بچو یہ آرمی چیف کا لحاظ نہیں کرتا اور اسکو ننگا کر چکا ہے تو تمہارا لحاظ کیوں کرے گا
اس لئے ۔۔۔۔