There is only 1
Chief Minister (5k+ posts)
بات ہوتی کیا ہے بوٹ پلیشیے عمرانی غلام ، چول خان ، ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اس کے علاوہ کیا ہوتا ہے ؟
تم لوگوں کی سب سے بڑی دشمن تمہاری زبان ہے
تم لوگوں کی سب سے بڑی دشمن تمہاری زبان ہے
بات ہوتی کیا ہے بوٹ پلیشیے عمرانی غلام ، چول خان ، ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اس کے علاوہ کیا ہوتا ہے ؟
تم لوگوں کی سب سے بڑی دشمن تمہاری زبان ہے
شاباش میرے بھائی شاباش
قوم اپنے دوست کے غم میں ہاتھ پاؤں مار رہی ہے تو،،تم لوگ،،ہوگئ
شاباش میاں
جہمور بھائی ۔۔۔رضا بھائی اس اوتار کی فقط وجہ ایک نظریے کا قید ہونا ہے ، سہراب کچھ اوقات یقینا حدود او قیود کراس کرتا ہے لیکن اس دفع فقط نظریات کی خاطر پابند سلاسل ہے اس لیے اس کے لیے آواز اٹھا رہے ہے ..سہراب جس کسوٹی سے پرکھا گیا ہے اگر اوروں پر بھی اس کا اطلاق ہو جائے تو آدھے نام زرد پڑھ جائے گے
غازی بنے رہے سبھی عالی بیان لوگ
پہنچے سرِ صلیب فقط بے نشان لوگ
ﺍﯾﮏ ﺍﯾﺴﺎ ﻃﻠﺴﻢ ﺟﺎﻧﺘﺎ ﮨﻮﮞ
ﺁﮒ ﮨﻮﮔﯽ ﺩﮬﻮﺍﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﮔﺎ
ﯾﮧ ﮐﺮﺍﻣﺖ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﮯ
ﭼﻮﭦ ﮨﻮﮔﯽ ﻧﺸﺎﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﮔﺎ
ایسا طلسم جس کے پاس ہو اسے ایک دن بھہی چپ نہیں بیٹھنا چاہئے
جو سفارش آپ کر رہے ہیں اس کا ڈسپلن سے کوئی تعلق ہے؟
جب آپ کسی کے گھر جاؤ تو آپ کیا ایسا کر سکتے ہیں جو آپ کی مرضی آئے آپ کرنا شروع کر دیتے ہیں آپ اس گھر کے اصول اور ضابطے سے چلتے ہیں یا اپنے ضابطے سے؟
کوی بھی جب یہاں پوسٹ کرتے ہوئے جان بوجھ کر اپنی حد کو ابیوز کرتا ہے تو وہ خود اس مسئلے کی وجہ بنتا ہے اور علاج بھی اس کے علاوہ کسی اور کے پاس نہیں ہوتا.اس کی سفارشوں پر تھریڈ پر تھریڈ بنانے کی بجائے اسی سے دو باتیں کر لیں تو یہ مسئلہ ہی نہ ہو اپنے دوستوں کو سمجھائیں ان کی طاقت لامحدود نہیں وہ پوسٹ کا بٹن دبا دیتے ہیں تو اس کے بعد ان کی حد شروع ہوتی ہے اور ان کا حق بھی جس نے آپ کو اظہار کی سہولت مہیا کی
آپ کا مشورہ اور سجیشن اچھا ہے ایڈمن کو اس سے فائدہ اٹھانا چاہئے
امید ہے اس کے جواب میں مجھے گالیاں پڑنا شروع ہو جائیں گی.
بھائی صاحب،،بات آپکی سولہ آنے اور جمہور پسند بھائی کی سترہ آنے درست ہے کہ
فورم سے گالیاں حذف ہوجائیں تو کافی مسئلہ حل ہوسکتا ہے،،مگر یہ تو فرمائیں کہ گالیوں سے مراد کیا ہے
اردو تو ایسی بے وقوف قسم کی زبان ہے کہ اس میں،،سالا،،جو کہ بیگم کا بھائی ہوتا ہے،،کسی کو کہدینا بھی گالی شمار ہوتا ہے
عجیب ماجرا ہے یہاں،،،،
ہر ایک کی دینے والی گالی الگ ہے ،اور دوسرے کی لینے والی الگ،،
آپ دونوں حضرات فورم کے بڑوں میں سے ہیں،،اگر گالی کی تعریف فرمادیں تو نوازش ہوگی
تاکہ ہم جیسے نو آموزوں کو بھی پتہ چل جائے کہ گالی ایسی ہوتی ہے،،دو گے تو بین ہوجاؤگے ،،
لوگے تو کچھ نہیں ہوگا
نیز کون سا لفظ ایڈمن کے نزدیک گالی یا گالی جیسا ہے،پتہ چل جائے تو اچھا ہے،نواب کے مسئلہ
میں میرا دل بھی دینے کو بہت چاہ رہا ہے،،مگر میں ہاتھ پاؤں بچا کر کام کرنے والا ہوں،اس لئے پتہ چل
جائے تو دینے میں کافی آسانی رہے گی،،،،شکریہ
سوشل میڈیا ایک آزاد دنیا ہے ، اس کو گھروں سے تشبیح دینا درست نہیں ، سب کو اظہار رائے کی آزادی ہوتی ہے اور ٹکنالوجی سے ایسے وسائل دستیاب ہے جس سے ان چیزوں پر قابو پایا جا سکتا ہے ... مسلہ ادھر سے پیدا ہوتا ہے جب ہم دوسروں سے کافی بلند اخلاقی معیار کی توقغ کرنے لگتے ہے ..اور اس فورم پر بھی اگر کوئی کسی کے نظریات یا سیاسی خیالات سے متفق نہیں ہوتا تو اس کے بین پر خوشیاں مناتا ہے
جس نے جو بولنا ہے بول دے بشرط یہ کہ کسی جرم کا مرتکب نہ ہو ، ہیکنگ وغیرہ ، سپمینگ نہ کریں اورکسی مذہب کی توہین نہ کریں ...ان چند چیدہ چیدہ چیزوں کے علاوہ قدغن نہیں لگائی جا سکتی ، اور نہ کسی کے منہ میں اپنے پسندیدہ الفاظ ڈالے جا سکتے ہے
یقینا سب ممبران گالیوں کا برا مناتے ہوں گے ، لیکن کیوں نہ اس کا حل ویسے ہی نکال لیا جائے جیسے بڑے بڑے سائٹس نے اس کا حل نکالا ہے ..ممبرز بین بھی نہ ہوں اور گالیوں پر قدغن بھی لگ جائے ... لاٹھی بھی نہ ٹوٹے اور سانپ بھی مر جائے

آپکی اس بہترین تجویز پر فورم کے مالکان کو غور کرنا چاہئے،،
خان صاحب، فورم کے بڑے تو آپ ہیں اور اصولاً تو یہ ذمہ داری آپ کو سونپی جانی چاہئے کہ گالی کی نہ صرف تعریف کریں بلکہ تشریح بھی کریں۔ ہاں میرے ذہن میں دو تجاویز ہیں جو درج ذیل ہیں۔
۔1۔جن گالیوں پر تمام مکتبہ فکر کا اتفاق ہے ان کو تو پہلی فرصت میں سنسر لسٹ میں ڈال دیا جائے۔ (اگر فساد فی الفورم کا خدشہ نہ ہوتا تو میں وہ گالیاں من و عن یہاں تحریر کردیتا جن پر مسلمانوں کے تمام مکتبہ فکر متفق علیہ ہیں)۔
۔2۔ مشتبہ الفاظ جو کہ کبھی کبھار بطور گالی استعمال کئے جاسکتے ہیں، جیسا کہ آپ نے لفظ سالا کی مثال دی،یا جیسے بے غیرت، یا جیسے حرامخور ، ان کو سنسر لسٹ میں نہ ڈالا جائے بلکہ ممبرز کی صوابدید پر چھوڑ دیا جائے، تاکہ وہ حسبِ ضرورت ان الفاظ کو استعمال کرسکیں۔ (اب یار فورم کو اتنا بھی خشکہ نہ بناؤ کہ ہر طرف سے بالکل ہی سبحان اللہ، ماشاء اللہ اور جزاک اللہ کی صدائیں آنی شروع ہوجائیں، کچھ نہ کچھ تو تڑکا رہنے دیا جائے(bigsmile))۔
د
سہراب کا معاملہ یہ ہے کہ اسکے منہ سے گالیاں نکلوانے کا بٹن کچھ لوگوں کے ہاتھ لگ گیا ہے،،وہ جب چاہتے ہیں بٹن دبا کر سہراب کو باہر کرادیتے ہیں
اس وجہ سے سہراب کےمعاملہ میں ایڈمن سے نرمی مانگی جارہی ہے
دوسری طرف یہ بھی حقیقت ہے کہ سہراب پچھلےکچھ عرصہ سے خود بھی کافی احمق اور تکلیف دہ بنتے جارہے تھے،پاکستان کے مقتدر اداروں کی بلاوجہ توہین ناقابل برداشت بات ہے،کسی ممبر کی طرف سےسیاسی اور ذاتی مخالفین کو بے ہود ہ انداز میں پٹخنیاں دینا اور وہ بھی انتہائی بازاری انداز میں کسی باوقار فورم کی خود کی بھی توہین ہےاور کوئی بھی انتظامیہ اسے برداشت نہیں کرسکتی،،،ہم سب کو یہ بات سمجھنی چاہئے اور یہ کہ سیاست پاکستان پر چلایا جانے والا فورم دنیا کی نظروں سے گذرتا ہے، اس پر گلی کے بچوں جیسی لڑائیاں اور بد کلامیاں برقرار نہیں رکھی جاسکتیں
بہرحال پرانا ممبر ہونے کی وجہ سے سہراب کا کچھ حق بھی بنتا ہے ،،
میرے خیال میں فورم کے پرانے ممبرز کو چاہئے کہ پہلے وہ سہراب سے بات کرکے اخلاقیات پر پابند رہنے کا وعدہ لیں
اور پھر ایک تھریڈ بنا کر ایڈ من سے اپنے اپنے طور پر انکی سفارش کریں اور ایک اور چانس دلانےکی کوشش کریں،یہ ممبر دوستوں پر انکا حق ہے
بھائی صاحب،،بات آپکی سولہ آنے اور جمہور پسند بھائی کی سترہ آنے درست ہے کہ
فورم سے گالیاں حذف ہوجائیں تو کافی مسئلہ حل ہوسکتا ہے،،مگر یہ تو فرمائیں کہ گالیوں سے مراد کیا ہے
اردو تو ایسی بے وقوف قسم کی زبان ہے کہ اس میں،،سالا،،جو کہ بیگم کا بھائی ہوتا ہے،،کسی کو کہدینا بھی گالی شمار ہوتا ہے
عجیب ماجرا ہے یہاں،،،،
ہر ایک کی دینے والی گالی الگ ہے ،اور دوسرے کی لینے والی الگ،،
آپ دونوں حضرات فورم کے بڑوں میں سے ہیں،،اگر گالی کی تعریف فرمادیں تو نوازش ہوگی
تاکہ ہم جیسے نو آموزوں کو بھی پتہ چل جائے کہ گالی ایسی ہوتی ہے،،دو گے تو بین ہوجاؤگے ،،
لوگے تو کچھ نہیں ہوگا
نیز کون سا لفظ ایڈمن کے نزدیک گالی یا گالی جیسا ہے،پتہ چل جائے تو اچھا ہے،نواب کے مسئلہ
میں میرا دل بھی دینے کو بہت چاہ رہا ہے،،مگر میں ہاتھ پاؤں بچا کر کام کرنے والا ہوں،اس لئے پتہ چل
جائے تو دینے میں کافی آسانی رہے گی،،،،شکریہ
پر خانصاحب لیں گے نہیں،،یہ بات بھی طے ہےیہ بیگم کے بھائ والی جو گالی ہے یہ حفیظ اللہ نیازی تو بلا ججھک اور بے تکان دے سکتا ہے
چودھری اڈمن زندہ باد
اے آلہ بین برکا تے چودھری دی خاص محبّت دی نشانی وے
پہلے برکا جی بین کرواندے نے تے باید وچ دکھ دا اظہار کردے نیں
چلو ہون منوں وی بین کر دیو ، پر اہے سچ وے
لوہار اگر مجھ سے تیرا کوئی پرانا پرسنل مسلہ ہے تو علیدہ بات ہے
کیوں کے انکاونٹر کو میرے کہنے پر ہی بین کیا گیا
جو زبان تم استمال کرتے ہو وہ دوسرا نہیں کرتا َُ
نواب کا پچھلا پرماننٹ بین بھی میری ضمانت پر ختم ہوا تھا
اور میں اب بھی اپنی پوری کوشش کر رہا ہوں کے یہ بین بھی ختم ہو
نواب سے بہت پرانا رشتہ ہے
لوہار اگر مجھ سے تیرا کوئی پرانا پرسنل مسلہ ہے تو علیدہ بات ہے
کیوں کے انکاونٹر کو میرے کہنے پر ہی بین کیا گیا
جو زبان تم استمال کرتے ہو وہ دوسرا نہیں کرتا َُ
نواب کا پچھلا پرماننٹ بین بھی میری ضمانت پر ختم ہوا تھا
اور میں اب بھی اپنی پوری کوشش کر رہا ہوں کے یہ بین بھی ختم ہو
نواب سے بہت پرانا رشتہ ہے
ﺍﯾﮏ ﺍﯾﺴﺎ ﻃﻠﺴﻢ ﺟﺎﻧﺘﺎ ﮨﻮﮞ
ﺁﮒ ﮨﻮﮔﯽ ﺩﮬﻮﺍﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﮔﺎ
ﯾﮧ ﮐﺮﺍﻣﺖ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﮯ
ﭼﻮﭦ ﮨﻮﮔﯽ ﻧﺸﺎﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﮔﺎ
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|