بات کرنے کو ترستی ہے زبان میری

Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
میری بھی گزارش ہے کے ہمیشہ کا بین پرانے ممبرز کے لیے نہیں ہونا چاہئیے جبکے انہوں نے کئی ہزار کی پوسٹیں بھی کر کے فورم میں کنٹریبیوٹ کیا ہو ، گالی گلوچ غلط بات ہے اس کے لیے کچھ عرصے کا بین تو ٹھیک ہے لیکن ہمیشہ کا نہیں ،


نواب جی ، گجر صاحب اور ڈیموکریٹ تینوں سے ہی میرے سیاسی خیالات نہیں ملتے لیکن ان سب سے احترام کا رشتہ ہے اور یہ سب بھی فورم کا حصہ ہیں ، اس لیے فورم کے حاکم وقت سے اپیل ہے کے انکا بین ہٹا دیا جاۓ


یہ تو بڑے دکھ کی بات ہے آپ کے خیالات اور وہ بھی سیاسی مجھ سے نہیں ملتے
(cry)یہ بات پڑھ کر میں اپنی اسیری کے دنوں میں ٣ دن تک سو نہ سکا
:)چلیں اب کی بار کوشش کروں گا کے آپ میری ہمخیال ہو جاییں
 

Democrate

Chief Minister (5k+ posts)



جمہور پسند بھائ ، لگتا ہے ڈیمو کریٹ بھی گۓ ، باوا صاحب بمشکل اس عمر میں قیدو بند کی سعوبتیں برداشت کرکے ابھی فارغ ہوۓ ہیں ، سہراب میاں حقے کی ناک کے ساتھ بیٹھ کر بس اب سوٹے پہ سوٹا لگار ہے ہیں ۔ ایسے میں ایڈمن کو آپ کی پیشکش کی وجہ سمجھ سے باھر ہے ۔

دریا کو اپنی موج کی طغیانیوں سے کام
کشتی کسی کی پار ہو یا درمیاں رھے ۔





یہ ہفتہ , ہفتہ کا کھیل کھیلا جا رہا ہے
پہلے ایک ہفتہ بین ،پھر دو ،پھر ایک مہینہ پھر لوگوں کا ذہن بن جائے گا
مینے فلحال پہلی سیڑھی پر قدم رکھا تھا ،گجر دوسری سیڑھی پر براجمان ہے
دیکھئے اور کتنا وقت بچا ہے
 

Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
Tou Sir app aisa kuch ghalat words use hi na karayn na k jisssay admin ya parhnay walon ko sharmindagi ho..... aur na hi aap ban hoon...



یہ ہفتہ , ہفتہ کا کھیل کھیلا جا رہا ہے
پہلے ایک ہفتہ بین ،پھر دو ،پھر ایک مہینہ پھر لوگوں کا ذہن بن جائے گا
مینے فلحال پہلی سیڑھی پر قدم رکھا تھا ،گجر دوسری سیڑھی پر براجمان ہے
دیکھئے اور کتنا وقت بچا ہے [/right]
 

Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)


یہ ہفتہ , ہفتہ کا کھیل کھیلا جا رہا ہے
پہلے ایک ہفتہ بین ،پھر دو ،پھر ایک مہینہ پھر لوگوں کا ذہن بن جائے گا
مینے فلحال پہلی سیڑھی پر قدم رکھا تھا ،گجر دوسری سیڑھی پر براجمان ہے
دیکھئے اور کتنا وقت بچا ہے [/right]


خوش آمدید ڈیمو کریٹ صاحب ، بھائ یہاں بھی سناٹا ہی راج کرے گا ، میں بھی بیزار ہوگیا ہوں ان کی بہکی بہکی باتوں سے ۔


ﻧﮧ ﻭﮦ ﺣﺴﻦ ﻣﯿﮟ ﺭﮬﯿﮟ ﺷﻮﺧﯿﺎﮞ ﻧﮧ ﻭﮦ ﻋﺸﻖ ﻣﯿﮟ ﺭﮬﯽ ﮔﺮﻣﯿﺎﮞ
ﻧﮧ ﻭﮦ ﻏﺰﻧﻮﯼ ﻣﯿﮟ ﺗﮍﭖ ﺭﮬﯽ ﻧﮧ ﻭﮦ ﺧﻢ ﮬﮯ ﺯﻟﻒ ﺍﯾﺎﺯ ﻣﯿﮟ




 

Annie

Moderator


یہ تو بڑے دکھ کی بات ہے آپ کے خیالات اور وہ بھی سیاسی مجھ سے نہیں ملتے
(cry)یہ بات پڑھ کر میں اپنی اسیری کے دنوں میں ٣ دن تک سو نہ سکا
:)چلیں اب کی بار کوشش کروں گا کے آپ میری ہمخیال ہو جاییں
اسمیں دکھ کی کیا بات ہے ، مرے خیالات تو کسی ممبر کے ساتھ بھی سو فیصد نہیں ملتے ، فکر ناٹ
مجھے کسی ممبر کی سوچ یا سیاسی وابستگی سے کوئی پرابلم نہیں ، میری سلام دعا بلا تفریق سب ہی ممبرز کے ساتھ ہے
میرا بڑا مسلہ صرف تمیز ہے جو ممبرز مجھ سے تمیز سے بات نہ کر سکیں میں بس انکو پسند نہیں کرتی
اور جو مجھے گالی دے اسکو تو بالکل برداشت نہیں کر سکتی ،
باقی ہم خیال نہ ہونے سے ہی تو فورم پر بحث چلتی ہے ورنہ تو یہ بورنگ ہو جاۓ گا
 

Abdul Allah

Minister (2k+ posts)
Gali dy kar ban honay waloon par thread to bohat open hotay hain.


Gali dainy waloon k khilaaf Thread kub open kiye jain gy???
 

Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
اسمیں دکھ کی کیا بات ہے ، مرے خیالات تو کسی ممبر کے ساتھ بھی سو فیصد نہیں ملتے ، فکر ناٹ
مجھے کسی ممبر کی سوچ یا سیاسی وابستگی سے کوئی پرابلم نہیں ، میری سلام دعا بلا تفریق سب ہی ممبرز کے ساتھ ہے
میرا بڑا مسلہ صرف تمیز ہے جو ممبرز مجھ سے تمیز سے بات نہ کر سکیں میں بس انکو پسند نہیں کرتی
اور جو مجھے گالی دے اسکو تو بالکل برداشت نہیں کر سکتی ،
باقی ہم خیال نہ ہونے سے ہی تو فورم پر بحث چلتی ہے ورنہ تو یہ بورنگ ہو جاۓ گا

جی بس اب میں کیا کہوں ،دکھ والی بات ہے نا ،میری ہمیشہ کوشش رہی ہے کہ کسی اور سے ملیں یا نہ ملیں لیکن فورم کی صنف نازک سے خیالات لازمی ملانے کی کوشش کرتا ہوں
وہ کیا ہے نا جی...آپ صنف نازک ا ور ہم ویسے ہی نازک
لیکن آپ پریشان نہ ہوں اور خیالات ملانے کی کوشش جاری رکھیں ،دنیا میں سب کچھ ممکن ہے یہ خیالات کس کھیت کی مولی ہیں ،ہیں جی ؟