اے پیارے لوگو

Mehrushka

Prime Minister (20k+ posts)

مہرو بی بی - سلام عرض ہے

آپ تو عید کا چاند ہی بن گئی ہیں

:):)
:)

Walekumsalam :) bus the same ususal pti silly logics,personal attacks...just wanted a bit of break from all this but then again can't leave forum,have some amazing friends here,you being one of them :) how are you?:)
 
بہت شکریہ مہرو بی بی

الحمدللہ ٹھیک ہوں اور آپکی خیریت نیک مطلوب ہوں

اس فورم پر تو

وہی ہے چال بے ڈھنگی - جو پہلے تھی سو اب بھی ہے

:)

آپ تشریف لاتی رہا کریں

آج کل تو کچھ برگر تو دھرنے ختم ہونے کے شدید صدمے سے نڈھال ہیں

:):)

Mehrushka

Prime Minister (20k+ posts)

بہت شکریہ مہرو بی بی

الحمدللہ ٹھیک ہوں اور آپکی خیریت نیک مطلوب ہوں

اس فورم پر تو

وہی ہے چال بے ڈھنگی - جو پہلے تھی سو اب بھی ہے

:)

آپ تشریف لاتی رہا کریں

آج کل تو کچھ برگر تو دھرنے ختم ہونے کے شدید صدمے سے نڈھال ہیں

:):)

Mubashar Lucman,moeed pir zada,fawad chaudhry ,jasmin manzoor and shaikhoo ko dekh ke to esa lagta hai jese taza taza yateem huwe hon :(
 
Democrate

Chief Minister (5k+ posts)

بہت شکریہ مہرو بی بی

الحمدللہ ٹھیک ہوں اور آپکی خیریت نیک مطلوب ہوں

اس فورم پر تو

وہی ہے چال بے ڈھنگی - جو پہلے تھی سو اب بھی ہے

:)

آپ تشریف لاتی رہا کریں

آج کل تو کچھ برگر تو دھرنے ختم ہونے کے شدید صدمے سے نڈھال ہیں

:):)

ویسے چیتا جی..سچی بات ہے دھرنا ختم ہونے کے بعد تحریک انصاف والے پتا نہیں کہاں چلے گے ہیں،ویسے انکے پاس کرنے کو
اور کچھ تھا بھی کیا..نہ کوئی نظریہ تھا بس گالیاں تھیں...امید ہے جلد لوٹ آئیں گے اور آپ کو لنچ تلنے کا دوبارہ موقعہ ملے گا
 
Mubashar Lucman,moeed pir zada,fawad chaudhry ,jasmin manzoor and shaikhoo ko dekh ke to esa lagta hai jese taza taza yateem huwe hon :(

حوالدار صحافی تو یتیم ہوتے ہی رہتے ہیں لیکن اصل یتیم تو بے شرم شیدا ٹلی ہوا ہے

:)

دھرنا ختم ہونے کے بعد شیدے ٹلی کا دھرنا چھوڑ کر گھر جانے کا ایک منظر

B5FbK67CAAE8o2u.jpg:large
 
ویسے چیتا جی..سچی بات ہے دھرنا ختم ہونے کے بعد تحریک انصاف والے پتا نہیں کہاں چلے گے ہیں،ویسے انکے پاس کرنے کو
اور کچھ تھا بھی کیا..نہ کوئی نظریہ تھا بس گالیاں تھیں...امید ہے جلد لوٹ آئیں گے اور آپ کو لنچ تلنے کا دوبارہ موقعہ ملے گا

ڈیمو کریٹک بھائی

پیپسی برگر جہاں بھی ہوں میں انکو ڈھونڈ نکالتا ہوں

دھرنے کے صدمے کی حالت میں ان پر لچ تلنے کا لطف ہی اور ہے

:)

Mehrushka

Prime Minister (20k+ posts)

حوالدار صحافی تو یتیم ہوتے ہی رہتے ہیں لیکن اصل یتیم تو بے شرم شیدا ٹلی ہوا ہے

:)

دھرنا ختم ہونے کے بعد شیدے ٹلی کا دھرنا چھوڑ کر گھر جانے کا ایک منظر

B5FbK67CAAE8o2u.jpg:large
After IK ended dharna,pti zombies were hitting his container and stopped his car from leaving d chowk...woh kehte hain na itna provoke na kro ke sambhal na sako phir...sigh!!!
 
وہ کیا کہتے ہیں کہ

the higher you go - the harder you fall

چول خان نیازی اور اسکے پیپسی برگروں کو اگر زمینی حقائق کا ادراق ہو جائے تو انہیں بار بار صدمے سے دوچار نہ ہونا پڑے

خیالی دنیا میں بسنے والوں کا یہی انجام ہوتا ہے

میرے ایک دوست کہتے ہیں کہ

نظریں چاہے ہوں آ سمانوں پر ۔۔ لیکن ۔۔ پاوُں آپنے ہمشہ زمیں پر ہی رکیھے

Last edited:

Mehrushka

Prime Minister (20k+ posts)

وہ کیا کہتے ہیں کہ

the higher you - the harder you fall

چول خان نیازی اور اسکے پیپسی برگروں کو اگر زمینی حقائق کا ادراق ہو جائے تو انہیں بار بار صدمے سے دوچار نہ ہونا پڑے

خیالی دنیا میں بسنے والوں کا یہی انجام ہوتا ہے

میرے ایک دوست کہتے ہیں کہ

نظریں چاہے ہوں آ سمانوں پر ۔۔ لیکن ۔۔ پاوُں آپنے ہمشہ زمیں پر ہی رکیھے

Woh kehte hain na,some learn the hard way :) was just wondering where is IK? Is he in Pakistan?:)
 
B5Eo850CEAEfyBU.jpg:large

یہ تصویر دیکھکر یاد آگیا کہ

اکثر رکشوں کے پیچھے لکھا ہوا پڑھا کرتا تھا کہ

حالات کی ستم ظریفی - ایک بار پھر دلہن بنا دیا

:):)
:)

Mehrushka

Prime Minister (20k+ posts)

B5Eo850CEAEfyBU.jpg:large

یہ تصویر دیکھکر یاد آگیا کہ

اکثر رکشوں کے پیچھے لکھا ہوا پڑھا کرتا تھا کہ

حالات کی ستم ظریفی - ایک بار پھر دلہن بنا دیا

:):)
:)

Javed hashmi ne mana bhi kiya tha IK ko not to follow qadri,time proved him right,pti wouldn't have been so embarrassed right now IF IK had listen to javed hashmi...shaikhoo le dooba pti ko :(
 
شیخو نے اپنا بدلہ لے لیا ہے

امید ہے اب چول خان نیازی کبھی بھول کر بھی شیخو کو اپنا چپڑاسی نہ رکھنے والی بات نہیں دہرائے گا

:)

Back
Top