ایک کسوٹی اور۔

xshadow

Minister (2k+ posts)
Asian ?????

ایشیا سے تعلق ضرور ہے مگر پیدائشی نہیں۔

آپ کو ایک اشارہ دیتا چلوں کہ جاء پیدائش کا صحیع تعین ممکن نہیں۔ اس لیے آپ کسی اور انداز سے بوجھنے کی کوشش کیجیے۔
 
ambroxo

Minister (2k+ posts)
ظاہر ہے ہدایت تو اللہ ہی دیتے ہیں
ہم کون سا لالو سے ہدایتِ کزابی کے طالب ہیں

کیا بات ہے۔ کتنی بیکاراری ہے۔ چیخ چیخ کہ تھک گئے ہو مگر کوئی کان دھرنے والا نہیں ملتا تم مداریوں کو۔ میں جانتا ہوں کہ کیا مجبوری ہے تم لوگوں کی۔ اب مخالفت میں اتنا آگے نکل گئے ہوکہ واپس پلٹو گے بھی تو کیا کہہ کر کہ اتنی دیر بکواس کرتے رہے تھے۔ زرداری بھی چاہے تو آج بجلی دے دے مگر نہیں دے سکتا کیونکہ ثابت ہوجائے گا کہ بجلی جان بوج کر نہیں دے رہا تھا۔ ہار برداشت نہیں ہوتی نہ جو کہ طوفان بدتمیزی کی صورت ظاہر ہورہی ہے ورنہ حق پر رہنے والے لوگ بیکار باتوں کا سہارا نہیں لیتے۔
اب تم ٹہرے بے عزتی پروف انسان تو اب اللہ ہی چاہے تو تمہیں ہدائت دے دے ورنہ میں تو پھر بھی دعا ہی کر سکتا ہوں۔

xshadow

Minister (2k+ posts)
ظاہر ہے ہدایت تو اللہ ہی دیتے ہیں
ہم کون سا لالو سے ہدایتِ کزابی کے طالب ہیں

سبہان اللہ۔ ہدائت کی بات کر کون رہا ہے۔ اگر ہدائت کا مطلب بھی سمجھتے ہو تو اسے طلب کرو۔ کیونکہ جو ہدائت لینا نہ چاہے اسے اللہ تعالہ ہدائت نہیں دیتا۔
میرا ہر گز یہ مطلب نہیں ہے کہ تم من و عن میری دلیلوں کو مان لو مگر ہدائت سے میرا مطلب ہے کہ اس لچر بازی سے باہر آکر ایک ادبی طریقے سے بحث کرو۔ بجائے اپنے فتووں کی مشین کے مستند علماء کی رائے لو۔ اخباری مرچ مسالوں کی بجائے افراد کے مستند بیانات کو ترجیح دو جسے اکثریت تسلیم کرتی ہو۔ شائد پھر بھی تمہاری بات کوئی سن لے ورنہ کیا فرق پڑتا ہے کہ اسی طرح بھانڈ پنا کرتے جاو۔
اگر بات سمجھ میں آجائے تو اپنی دلیلیں کسی اور وقت کے لیے سمبھال کر رکھو کیونکہ اس پوسٹ کا موضوع کچھ اور ہے۔
 
ambroxo

Minister (2k+ posts)

ہدایت کا مطلب فتویٰ سے پرہیز، پہلے کبھی سنا نہ کوئی سواۓ سلسلہ زیدیہ کے کر سکتا ہے
نہ ہی مجھے یہ حق ہے کہ کسی کے بارے فتویٰ دے سکوں

ہدائت کا اور بھی مطلب ہوتا ہے مگر تمہاری سمجھ سے باہر ہے۔ خیر اگر تم اپنے فتوے ہی بند کر دو تو یہ بھی کافی ہے۔ اور واقعی ہدائت چاہتے ہو جاو کسی عالم کے پاس اور رائے لے لو ان تمام باتوں پر جو میں کر چکا ہوں۔ ایک بھی بات غلط ہو گی تو میں کھلے دل سے اعتراف کروں گا۔
 
Back
Top