ابھی ایک دوست نے کسوٹی کا سلسلہ شروع کیا جو مجھے بہت پسند آیا۔
http://www.siasat.pk/forum/showthread.php?118166-lets-play-kasoti
میں بھی کسوٹی کا سلسلہ شروع کرتے ہوئے ایک شخصیت سوچ رہا ہوں۔ امید ہے کہ صرف سنجیدہ حضرات ہی حصہ لیں گے۔ یاد رہے کہ مصروفیت کی بنا پر جواب دینے میں تاخیر کر سکتا ہوں مگر انشاء اللہ اپ کو بیزار نہیں ہونے دوں گا۔
یاد رہے کہ سوالات کرنے کی کوئی حد نہیں اس لیے بلا تکلف سوالات پوچھیے۔

Last edited by a moderator: