ایون فیلڈ کے باہر احتجاج کرنیوالے شایان کا شریف خاندان کے خلاف نیاقدم

shayan11.jpg

لندن میں نواز شریف کی رہائش گاہ کے باہر احتجاج سے شہرت پانے والے شایان علی نے اب احتجاج کے ساتھ ساتھ ایوان فیلڈ اپارٹمنٹس کے اردگرد رہنے والے لوگوں کو اپنے احتجاج کی وجہ اور شریف خاندان کی مبینہ کرپشن سے آگاہ کرنا شروع کردیا ہے۔

مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر پاکستانی نژاد برطانوی شہری شایان علی نے ایون فیلڈ اپارٹمنٹس کےباہر ہاتھ میں" نواز شریف وانٹڈ" کے پمفلٹس تھامے تصویر شیئر کی اور کہا کہ میں نے آج اپنی کالج کی بریک نواز شریف کےہمسایوں کو بتانے میں صرف کی ہم لوگ یہاں احتجاج کیوں کرتے ہیں، ساتھ ہی میں نے لوگوں شریف مافیا کے جرائم سے متعلق بھی آگاہ کیا۔
https://twitter.com/x/status/1587841000713625600
اپنی ایک ویڈیو میں شایان علی کا کہنا تھا کہ ان پمفلٹس کے ذریعے ہم برطانوی شہریوں کو یہ آگاہی دینا چاہتے ہیں کہ یہاں کیوں مسلسل احتجاج ہوتے ہیں اور ہمارے مقصد کو جان کر برطانوی شہری بھی ان چوروں کے خلاف اس احتجاج میں شامل ہوسکیں۔

https://twitter.com/x/status/1587788387179810816
ایک دوسری ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مریم نواز شریف کے بیٹے جنید صفدر شایان علی کو انگلی کے اشارے سے روکنے کی کوشش کررہےہیں جس پر شایان علی کہتے ہیں کہ ہم نے کبھی بدتمیزی نہیں کی بلکہ آپ کے لوگ ہماری خواتین مظاہرین کے ساتھ بدتمیزی کرتے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1587797742675529728
ایک اور ویڈیو میں مریم نواز شریف کی گاڑی ایون فیلڈ اپارٹمنٹس میں جاتی دکھائی دے رہی ہےجس کو دیکھ کر شایان علی چور اور چورنی کے نعرے لگاتے ہوئے مریم سے سوال کرتے ہیں کہ یہ فلیٹس کس کے ہیں؟ شایان علی نے کہا کہ جس فلیٹ میں یہ رہ رہے ہیں یہ ہم پاکستانیوں کے ہونے چاہیےکیونکہ یہ انہوں نے ہمارے پیسوں سے خریدا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1587791201771655169
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

❤️?
 
Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
For anyone who doubts the concern and patriotism of us overseas Pakistanis let this be an example for them. This kid wasn't born in Pakistan and as far as I know never visited Pakistan and has a difficult time even speaking Urdu.
 
Back
Top