این اے 240 کراچی: ووٹر ٹرن آؤٹ نہ ہونے کے برابر

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
In cast voteo m bhi adhay thappay hain..
MQM walay choor Gov m beth kar kis moonh se voters ko vote dalnay ka kehtay?MQM ye seat har chuki thi..Neutrals aur Zardari ne rigging se ye seat MQM ko di ha.Wrana 15..20 hazar wali TLP party ye seat jeet chuki thi...
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
اتنے میڈلز کونسی جنگ جیتنے کہ بعد ملے ہیں؟

288991713_1978363839017981_1386636999897356316_n.jpg
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
الیکشن کا اعلان اب تب ہو گا جب خان کا مکو ٹھپ دیا جائے بلکل جیسے پچھلی بار نواز کا مکو ٹھپ کر خان کو لایا گیا - اب شہباز رہے گا جب تک خان کے ووٹ بینک کا کچومر نہیں نکال دیا جاتا - یہ بھی سن لیں کیسے کیا جائے گا -خان اور اس کی پارٹی کے خلاف ڈھیروں کرپشن کے کیس کھولے جائیں گے - آئی ایم ایف پیکج کے بھد مہنگائی کنٹرول کی جائے گی - عدالتی کمیشن بنا کر خان کا اینٹی امریکہ بیانیہ دفن کیا جائے گا - جیتنے والے گھوڑے موجودہ حکومت کے ساتھ جوڑے جائنگے - تحریک لبیک جیسی پارٹیوں کو نون لیگ سے پنجاب اور پیپلز پارٹی سے سندھ میں ملایا جائے گا - سب سے مشکل خان کو ہرانا کے پی میں ہے ممکن ہے وہاں خان پھر اقتدار میں آ جائے مگر اگلےالیکشن میں خان کے لئے اس سے زیادہ کچھ نہیں ہے -

مطلب ووٹ کو نہیں بلکہ بوٹ کو عزت دے رہی ھے مریم، لیکن اوپن ہیرنگ میں لاہور ہائیکورٹ کا جج بھی ہوا تو کچھ چھپا نہیں سکے گا
 
Niazbrohi

Senator (1k+ posts)
koi jang main naheen milay. bas khud his medals lay laitay hain idhar udhar say.
You only need one medal, like

Manfred_von_Richthofen.jpg

Salute to Manfred Albrecht Freiherr von Richthofen

Manfred Albrecht Freiherr von Richthofen (German: [ˈmanfreːt fɔn ˈʁɪçthoːfn̩]; 2 May 1892 – 21 April 1918), known in English as Baron von Richthofen or the Red Baron, was a fighter pilot with the German Air Force during World War I. He is considered the ace-of-aces of the war, being officially credited with 80 air combat victories.

Richthofen wears the Pour le Mérite, the "Blue Max", Prussia's highest military order, in this official portrait,  1917
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
مطلب ووٹ کو نہیں بلکہ بوٹ کو عزت دے رہی ھے مریم، لیکن اوپن ہیرنگ میں لاہور ہائیکورٹ کا جج بھی ہوا تو کچھ چھپا نہیں سکے گا
بس تاریخ اپنے آپ کو دوھرا رہی ہے - کل جو مزے خان صاحب نے اسٹیبلشمنٹ کے کندھے پر سوار ہو کر لئے آج وہی نون لیگ کر رہی ہے - اتنا فرق ضرور ہے کہ ووٹ کو عزت دو والا گروپ اقتدار میں نہیں مگر وہ خاموش ہے - مریم نواز اور دوسرے اینٹی اسٹیبلشمنٹ لوگ اقتدار سے باہر ہیں مگر وہ شہباز اور اس کے گروپ کے راستے کی دیوار نہیں بن رہے - ٹھیک کہتے ہیں آپ سب سیاسی نھرے ہوتے ہیں کارڈز ہوتے ہیں جیسے مذہبی کارڈ ، اینٹی اسٹیبلشمنٹ کارڈ ، اینٹی امریکہ کارڈ - سب اقتدار تک جانے کے راستے ہیں - خان صاحب نے بھی انہیں میں سے ایک راستہ اختیار کیا اور دوسرے بھی یہی کر رہے ہیں -
 
منافقت ھے سرکار شریف فیملی کی، اندر سے دونوں اس شرط پر بوٹ چاٹتے ہیں کہ ان کے کرپشن کیسز پر ان کو کچھ نہ کہا جائے، عوام کے سامنے پہلے بھی چھوٹا شریف بوٹ چاٹتا تھا اور بڑا شریف فوج مخالف بنتا تھا جبکہ اندر سے دونوں ہی بوٹ پالشیے تھے، اب بھی جونہی کیسز اور حکومت بنانے کی گارنٹی ملی دونوں بوٹ پالشیے بن گئے
مریم کا گروپ اس لئے حکومت میں نہیں ھے کیونکہ وہ مجرمہ ھے اور ضمانت پر ھے،
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
بس تاریخ اپنے آپ کو دوھرا رہی ہے - کل جو مزے خان صاحب نے اسٹیبلشمنٹ کے کندھے پر سوار ہو کر لئے آج وہی نون لیگ کر رہی ہے - اتنا فرق ضرور ہے کہ ووٹ کو عزت دو والا گروپ اقتدار میں نہیں مگر وہ خاموش ہے - مریم نواز اور دوسرے اینٹی اسٹیبلشمنٹ لوگ اقتدار سے باہر ہیں مگر وہ شہباز اور اس کے گروپ کے راستے کی دیوار نہیں بن رہے - ٹھیک کہتے ہیں آپ سب سیاسی نھرے ہوتے ہیں کارڈز ہوتے ہیں جیسے مذہبی کارڈ ، اینٹی اسٹیبلشمنٹ کارڈ ، اینٹی امریکہ کارڈ - سب اقتدار تک جانے کے راستے ہیں - خان صاحب نے بھی انہیں میں سے ایک راستہ اختیار کیا اور دوسرے بھی یہی کر رہے ہیں -
پچھلے الیکشن میں فوج نے نیازی کی سیٹیں کم کی تھیں نہ کہ سپورٹ کیا تھا، جس گروپ کو جیپ کا نشان دیا گیا تھا اور کہا گیا تھا وہ اسٹیبلشمنٹ کا گروپ ھے وہ تقریباً سارے ہار گئے تھے، ثبوت کے طور پر خواجہ آصف کی باجوہ کو کال، جیو کا الیکشن والے رات کا دس بجے کا بلیٹین دیکھ لیں اور جس طرح نیازی کی برتری کم ہوئی وہ دیکھ لیں اور سہیل وڑائچ کا شہباز شریف کے انٹرویو کے بعد کا کالم پڑھ لیں کہ الیکشن سے مہینہ پہلے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ اس کی کابینہ بھی فائنل ہو گئی تھی
 
بھائی آپ نے ماننا نہیں ہے تو کیا کریں - کبھی آج تک دیکھا ہے کہ ایک پارٹی حکومت میں ہو اور اس کے خلاف اس کی اپنی ہی نیب کیس کھول کر لوگوں کو جیل میں ڈال رہی ہو - خان کے دور میں کیا نیب نے ان کے لوگوں کو جیل میں ڈالا حالانکے بی آر ٹی سمیت بہت بڑے بڑے کیس تھے - کیا کبھی کوئی بیٹے سے تنخواہ نہ لے کر اور نہ ڈکلئیر کر کے تا حیات نا اہل ہوا ہے - کیا کسی نے کبھی دس سال کی سزا ایک ایسی خاتون کو دی ہے جس نے کبھی کوئی پبلک آفس ہولڈ نہ کیا ہو - اگر کرپشن فرض کیا ثابت ہو بھی تو بھی باپ اور بھائیوں کے جرموں کی سزا بیٹی کو نہیں دی جا سکتی - اگر جھلی فونٹ کو مان بھی لیا جائے تو اس کی سزا دس سال نہیں ہو سکتی ویسے یہ اب ثابت ہو گیا ہے یہ فونٹ تب تھا - کیا کبھی جیو کے دفتروں پر اسلئے حملے ہوئے ہیں کہ وہ نون لیگ کو سپورٹ کر رہے ہیں - کیا کبھی جیو کی نشریات کو اتنا روکا گیا کہ کمپنی بینکرپسی کی طرف جانے لگی - کیا کبھی ایسا ہوا کہ ایک پارٹی کے ورکر اسلئے پارٹی بیج نہ لگائیں کہ انہیں اٹھا لیا جائے گا - کیا کبھی الیکشن سے ایک رات پہلے آئی ایس آئی کے ایجنٹ کسی نے سڑکوں پر دنداناتے اور انصافی مہم چلاتے دیکھے - کیا کسی نے پہلے سنٹرل پنجاب کے رزلٹ تین دن تک رکے دیکھے جو تین گھنٹے سے بھی پہلے رزلٹ آتا ہے -کیا خان صاحب نے ہر کرپٹ کو جرنیلوں کے کہنے پر پارٹی ٹکٹ اور بھد میں وزارت نہیں دی - کیا کسی نے پورا سسٹم بیٹھے ہوئے نہیں دیکھا - کیا کسی نے تحریک لبیک نام کی پارٹی گڈی راتوں رات چڑھتے دیکھی جنہوں نے بیس لاکھ ووٹ لئے، کوئی سیٹ نہ لے سکے پنجاب میں مگر نون لیگ کی بہت سے سیٹیں خراب کر کے تحریک انصاف کو دے دیں -اپنا کام اس پارٹی نے کر دیا - نون لیگ کے خلاف پولیٹیکل انجینرنگ اور دھاندلی کے بارے میں اتنے ثبوت ہیں کہ اس کا دس فیصد بھی آپ کے پاس نہیں جو ثابت کر سکے کہ اسٹیبلشمنٹ نے خان کی حکومت گرائی یا امریکہ نے گرائی تو چھوڑ دیں ان باتوں کو