ایران نے بالآخر امریکی بحری بیڑے کو غرق کر دیا۔

@@O.P

MPA (400+ posts)
بیت اللہ
اور

تم کہاں جاتے ہو؟

تم نے کیا لکھا ہے کچھ پلے نہیں پڑ رہا
غالباً ایرانیوں کی ایران کے ساتھ کسی ڈیل اور پورٹ وغیرہ کی بات کر رہے ہو
اگر حواس مجتمع ہیں تو دوبارہ پوچھو
Wasnt it the Iranins who had port and other other deals with India for long time? ? ? ?
Why are you bringing Saudi Arabia into this? You are pakistani so bring Pakistan not Saudi or Iran. What Saudi does is their business and what Iran does is their business but it seems yiu have to protect Iran. Why is that?
 
Haideriam

Senator (1k+ posts)
ایک تو ڈرامے کرتے ہیں، اوپر سے لطیفہ چھوڑنے سے بھی باز نہیں آتے۔
ایرانی کمانڈر میجر جنرل حسین سلامی نے اس مشق پر کہا کہ ’ہم نے آج دکھا دیا ہے کہ ہماری فضائی اور بحری صلاحیت کیا ہے۔‘
بر سبیلِ گفتگو، یاد آیا، اور آپکی سازشی ذہنیت کے مد نظر آپکو اگلے تھریڈ کیلئے موضوع مل جائے گا۔

وہ جو تھا نا آپکا محبوب بنیادِ اسلام ڈھاؤ بل، دراصل وہ میں پاکستان میں صحاح ستہ کتب پر پابندی لگوانے کی مکروہ سازش ہے۔ کیوں کہ دنیا بھر میں آج تک جتنی بھی توہینِ رسالت ہوئی اُن کے لیے مواد انہی کُتب سے مہیا ہوا ار حکومت اقوام متحدہ کے ایجنڈے کے ناموس رسالت کے نام پر قتل و غارت روکنا چاہتی ہے اسلیے رضی اللہ اور علیہ السلام کا چکر چلا رہی ہے۔

تمہیں تو پتا ہی ہوگا کہ ان کتبِ احادیث (صحاح ستہ) میں صحابہ کے نام کیساتھ اکثر جگہوں پر رضی اللہ نہیں لکھا گیا اور ستم بالائے ستم یہ کہ اہلبیت کے ناموں کے ساتھ علیہ السلام لکھا ہے، ہائیں کیسا اُلٹا کام ہے؟
سیدھا سیدھا یہ بل تو ردی کی ٹوکری میں جانا چاہیئے کیوں کہ یہ تکفیری مقاصد پر پورا نہیں اُترتا۔
کیا کہتے ہیں خر۔ان۔داعش صاحب اِس بابت؟

Haideriam

Senator (1k+ posts)
Wasnt it the Iranins who had port and other other deals with India for long time? ? ? ?
Why are you bringing Saudi Arabia into this? You are pakistani so bring Pakistan not Saudi or Iran. What Saudi does is their business and what Iran does is their business but it seems yiu have to protect Iran. Why is that?
اس فورم کا نام ہے سیاست ڈاٹ پی کے
پی کے مطلب پاکستان لیکن یہاں شب و روزایران پر تھریڈ بنتے ہیں، ہم نے تو کبھی اعتراض نہیں کیا۔
آپکو بہت تکلیف ہے کہ سعودیہ کو بیچ میں کیوں لایا گیا۔
زیادہ تو آپکو ہی پتا ہوگا کہ مروڑ بھی آپکو اُٹھا ہے لیکن پوچھنا تھا ایران کا ہمہ وقت ایک پاکستانی فورم پر کیا لینا دینا؟
پس، جو وجوہات ایران ڈسکس کرنے کی ہیں وہی وجوہات سعودیہ ڈسکس کرنے کی ہیں۔
بات اتنی مشکل نہیں کہ سودی ٹٹؤں کو سمجھ نہ آئے ۔ ۔ ۔ آئی؟
 
Last edited:

Haideriam

Senator (1k+ posts)
یہ بات ایرانی ملا کو بھی اچھی طرح معلوم ہے، مگر اپنے حمایتوں کو اپنی دشمنی کا یقین دلاتے رہنے کے لئے اس قسم کے ڈرامے وقتا فوقتا رچائے جاتے رہتے ہیں۔
ایٹمی ہتھیاروں کو نکال دیا جائے، اور صرف دنیاوی طاقت کی بات کی جائے، تو آمنےسامنے جنگ میں، امریکہ پوری دنیا کامقابلہ کر سکتا ہے۔
خر.ان.داعش! لگتا ہے بالکل ہی باؤلا گئے ہو آج تو۔
بمقابلہ ایٹمی ہتھیار یہ دنیاوی طاقت کیا ہوتی ہے؟
اور
ایٹمی ہتھیار کیا دینی طاقت ہیں؟
شاید اسی لیے یہ دینی طاقت (ایٹمی ہتھیار) آج تک سودی عرب کے ہاتھ نہیں لگے
 
@@O.P

MPA (400+ posts)
اس فورم کا نام ہے سیاست ڈاٹ پی کے
پی کے مطلب پاکستان لیکن یہاں شب و روزایران پر تھریڈ بنتے ہیں، ہم نے تو کبھی اعتراض نہیں کیا۔
آپکو بہت تکلیف ہے زیادہ تو آپکو ہی پتا ہوگا لیکن پوچھنا تھا ایران کا ہمہ وقت ایک پاکستانی فورم پر کیا لینا دینا؟
پس، جو وجوہات ایران ڈسکس کرنے کی ہیں وہی وجوہات سعودیہ ڈسکس کرنے کی ہیں۔
بات اتنی مشکل نہیں کہ سودی ٹٹؤں کو سمجھ نہ آئے ۔ ۔ ۔ آئی؟
you posted a picture of saudi and indian together trying to divate from topic of iran taking on us carrier. This is why I asked, why are you brining saudi into this? Stick to topic but if anyone blames or point a fingure at Iran you shall raise a finger at Saudi.
If you are going to blame saydi for having relations with India then do no forget Iran had port and oil pipelines dealing with Iran ???.

Blame saudi for whatever you want, make new threads against them, i will not protect them. This is not the case with you, as an Iranian “ Tatoo” you have to defend them!
 
@@O.P

MPA (400+ posts)

خر.ان.داعش! لگتا ہے بالکل ہی باؤلا گئے ہو آج تو۔
بمقابلہ ایٹمی ہتھیار یہ دنیاوی طاقت کیا ہوتی ہے؟
اور
ایٹمی ہتھیار کیا دینی طاقت ہیں؟
شاید اسی لیے یہ دینی طاقت (ایٹمی ہتھیار) آج تک سودی عرب کے ہاتھ نہیں لگے
Again bringing Saudi arabia into your discussion ???
Take a chill pill and let go of Saudi Arabia syndrome
 
Haideriam

Senator (1k+ posts)
you posted a picture of saudi and indian together trying to divate from topic of iran taking on us carrier. This is why I asked, why are you brining saudi into this? Stick to topic but if anyone blames or point a fingure at Iran you shall raise a finger at Saudi.
If you are going to blame saydi for having relations with India then do no forget Iran had po and oil pipelines dealing with Iran ???.

Blame saudi for whatever you want, make new threads against them, i will not protect them. This is not the case with you, as an Iranian “ Tatoo” you have to defend them!
تم مجھے کوئی اندھے باؤلے لگتے ہو، تمہاری کسی بات کا سر ہے نہ پیر، تم بھی درمیان میں کہیں لٹک رہے ہو۔
اب جملے کے ہائی لائٹد حصے کو غور سے پڑھو تو جملے کا اردو ترجمہ کچھ یوں ہے کہ

اگر تم میرے آقا (سیدی) کو انڈیا کے ساتھ تعلقات کی وجہ سے موردِ الزام ٹہرا رہے ہو تو مت بھولو کہ ایران کے بھی ایران کیساتھ پائپ لائن کے معاملات چل رہے تھے

میں نے پہلے بھی تجھے کہا ہے کہ جب تیرے حواس قابو مں آ جائیں اور تیرا سستا نشہ رفو ہو جائے تب آ جانا۔ ایسی کیا آفت آئی ہے کہ تجھے ابھی حالتِ نشہ میں بحثنا ہے؟

غالباً سیدی/آقا سے تمہاری مراد سعودی عرب ہے۔
نشے کی وجہ سے سچ نکل گیا منہہ سے ?۔
 
Eid Mubarak!
 
Haideriam

Senator (1k+ posts)
Again bringing Saudi arabia into your discussion ???
Take a chill pill and let go of Saudi Arabia syndrome
Eid Mubarak!
جا پاغلا، جان چھڈ
giphy.gif
 
@@O.P

MPA (400+ posts)
تم مجھے کوئی اندھے باؤلے لگتے ہو، تمہاری کسی بات کا سر ہے نہ پیر، تم بھی درمیان میں کہیں لٹک رہے ہو۔
اب جملے کے ہائی لائٹد حصے کو غور سے پڑھو تو جملے کا اردو ترجمہ کچھ یوں ہے کہ

اگر تم میرے آقا (سیدی) کو انڈیا کے ساتھ تعلقات کی وجہ سے موردِ الزام ٹہرا رہے ہو تو مت بھولو کہ ایران کے بھی ایران کیساتھ پائپ لائن کے معاملات چل رہے تھے

میں نے پہلے بھی تجھے کہا ہے کہ جب تیرے حواس قابو مں آ جائیں اور تیرا سستا نشہ رفو ہو جائے تب آ جانا۔ ایسی کیا آفت آئی ہے کہ تجھے ابھی حالتِ نشہ میں بحثنا ہے؟

غالباً سیدی/آقا سے تمہاری مراد سعودی عرب ہے۔
نشے کی وجہ سے سچ نکل گیا منہہ سے ?۔
تم مجھے کوئی اندھے باؤلے لگتے ہو، تمہاری کسی بات کا سر ہے نہ پیر، تم بھی درمیان میں کہیں لٹک رہے ہو۔
اب جملے کے ہائی لائٹد حصے کو غور سے پڑھو تو جملے کا اردو ترجمہ کچھ یوں ہے کہ

اگر تم میرے آقا (سیدی) کو انڈیا کے ساتھ تعلقات کی وجہ سے موردِ الزام ٹہرا رہے ہو تو مت بھولو کہ ایران کے بھی ایران کیساتھ پائپ لائن کے معاملات چل رہے تھے

میں نے پہلے بھی تجھے کہا ہے کہ جب تیرے حواس قابو مں آ جائیں اور تیرا سستا نشہ رفو ہو جائے تب آ جانا۔ ایسی کیا آفت آئی ہے کہ تجھے ابھی حالتِ نشہ میں بحثنا ہے؟

غالباً سیدی/آقا سے تمہاری مراد سعودی عرب ہے۔
نشے کی وجہ سے سچ نکل گیا منہہ سے ?۔
thank you or pointing the error, let me edit it,
you posted a picture of saudi and indian together trying to divate from topic of iran taking on us carrier. This is why I asked, why are you brining saudi into this? Stick to topic but if anyone blames or point a fingure at Iran you shall raise a finger at Saudi.
If you are going to blame saydi for having relations with India then do no forget Iran had port and oil pipelines dealing with India ???.

Blame saudi for whatever you want, make new threads against them, i will not protect them. This is not the case with you, as an Iranian “ Tatoo” you have to defend them!
 
Haideriam

Senator (1k+ posts)
thank you or pointing the error, let me edit it,
you posted a picture of saudi and indian together trying to divate from topic of iran taking on us carrier. This is why I asked, why are you brining saudi into this? Stick to topic but if anyone blames or point a fingure at Iran you shall raise a finger at Saudi.
If you are going to blame saydi for having relations with India then do no forget Iran had port and oil pipelines dealing with India ???.

Blame saudi for whatever you want, make new threads against them, i will not protect them. This is not the case with you, as an Iranian “ Tatoo” you have to defend them!
نشئیا جا چلا جا
? ?
 
Haideriam

Senator (1k+ posts)
Iran will just shoot a fishing vessle and will saynthey took down a carrier. Lol

Carrier does not travel along, it travels with a full entourage of support ships, destroyers and submarines. What the Iranians are smoking to think they can take on an American carrier lol.
U.S airforce bombers can annihilate Iran in 1 wave without even being detected by Iran radars.
اللہ کا واسطہ نشہ چھوڑ دے
تو پاغل پن سے اندھے پن کیطرف جا رہا ہے
 
ali_786

MPA (400+ posts)
میرٹ پر ایک سوال؛-
اگر ڈمیوں پر زور آزمائی سے کام چل جاتا ہے، تو کیا ہی اچھا ہوتا کہ ایرانی ملا چند لاکھ پتلوں کو اہل سنت سمجھ کر ان پر ہی اپنے بغض کو پورا کر لیتے۔لاکھوں لوگوں کو قتل کرنے کی کیا ضرورت تھی۔
CRf4czQWoAAuFN2
don’t behave such that . Be a Muslim careful criticize Muslims and follow your own followers. Hold each other hands be a muslims and DONT allow enemies to make a hole into the Muslim nation . My advise for all Muslim brotherhood . Thanks
 
???? Well said sir
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
منافقت کی انتہا ہے
جب کچھ خاص برے لوگوں کی برائی سے نفرت کا اظہار کیا جائے تو کہتے ہیں تم ان سے بغض رکھتے ہو
اور جب مشقیں کی جایئں تو تانے دیتے ہو کہ ڈمیوں پر زور آزمائی کیوں کرتے ہو
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
مجھے شک ہے کہ ایران خود بحری بیڑا بنانے کی کوشش میں ہے اس لئے اس کی دسترکتیوے ٹیسٹنگ کرنے کے لئے ڈمی امریکی بیڑا بنا دیتا ہے
اور اگر ایران نے انشاء الله بحری بیڑا بنا لیا تو ماسی مصیبتے ، خبیث ڈاکٹر اپنا غم چھپانے کے لئے ہا ہا کرتے نظر آئیں گے اور خیر اندیش صاحب روہانسا تھریڈ بنائیں گے
دوسرے خبیث لوگوں سے بھی گزارش ہے کہ ایران کے بحری بیڑے کی تیاریوں سے متعلق پوچھنے کے لئے قوٹ نہ کریں
 
rahail

Senator (1k+ posts)
Well, Both Iran and Saudi Arabia are two horns of the devil. They are the worst regimes. As per my point of view, both of them are Khaayen of Islam.. Ghaddar in other words. Saudi is the worst regime ever. I mean that distorted Islam like Banu Ummaiya and Iranis, well, worst of everything. Most of the commentators are fed Riyals from both sides. I hate both of them with a passion.
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
ایران نے آبنائے ہرمز میں جاری ایک تربیتی مشق کے دوران ’ڈمی‘ امریکی بحری بیڑے پر میزائلوں سے حملہ کیا جس میں اِتنی بڑی تعداد میں اسلحے کا استعمال ہوا کہ خطے میں موجود دو امریکی بحری بیڑوں کو حکام کی جانب سے چوکنا رہنے کا حکم دینا پڑا۔
امریکی بحریہ نے ایرانی مشق کو ’غیر ذمہ دارانہ رویہ‘ قرار دیا اور کہا کہ یہ ’ڈرانے اور دھمکانے‘ کی کوشش ہے۔
یہ مشق ایک ایسے وقت میں ہو رہی ہے جب ایران اور امریکہ کے تعلقات میں سرد مہری بڑھتی جا رہی ہے۔
ایران کی جانب سے کی گئی اس تربیتی مشق کا نام پیغمبر اسلام کے نام پر ’پیغمبر محمد 14‘ دیا گیا ہے اور اس مشق کی تفصیلات سرکاری طور پر ذرائع ابلاغ پر نشر کی جا رہی ہیں۔

ان مشقوں میں ایک ایسے بحری بیڑے کو استعمال کیا جا رہا ہے جو امریکی بیڑے جیسا ہے اور اس پر ڈمی جنگی طیارے بھی دکھائے گئے ہیں۔ ایران کی جانب سے اس بیڑے پر میزائلوں کا حملہ کیا جاتا ہے۔
اس کے علاوہ ہیلی کاپٹر سے کیے گئے ایک میزائل کے ذریعے اس ڈمی بیڑے کو نشانہ بنایا جاتا ہے۔
ایرانی کمانڈر میجر جنرل حسین سلامی نے اس مشق پر کہا کہ ’ہم نے آج دکھا دیا ہے کہ ہماری فضائی اور بحری صلاحیت کیا ہے۔‘
امریکی حکام نے کہا کہ انھیں خطے میں بیلسٹک میزائل کے استعمال کا علم ہوا جس پر متحدہ عرب امارات اور قطر میں امریکی افواج کو فوری طور پر چوکس رہنے کا حکم دیا گیا۔

these cartoons could not find any other name for their farce? just proves they have little to do with Islam