اگلے مارشل لا کا منظر نامہ

Mr Justice

Minister (2k+ posts)
Pakistan needs 'controlled democracy' until the core institutions are strong and awam is educated enough to understand democracy, and democratic values very well.

For now, either presidential system or a good marshal law are the best options.
 

farooq22

Minister (2k+ posts)
A Hizb u Tuhrir Agenda Thread

Pasha Party ka DANDLI manjan bika nahi, aaj kal lafafa media/social media sy Hizb u Tuhrir Manjan (civil military discussion) ki granda sale sure ki hui h

Jis ko shaq h dekh ly, wohi LAFFA media manjan sale kar raha h jo Pasha London Plan dharna ka supporter tha
 

Pathfinder

Chief Minister (5k+ posts)
A Hizb u Tuhrir Agenda Thread

Pasha Party ka DANDLI manjan bika nahi, aaj kal lafafa media/social media sy Hizb u Tuhrir Manjan (civil military discussion) ki granda sale sure ki hui h

Jis ko shaq h dekh ly, wohi LAFFA media manjan sale kar raha h jo Pasha London Plan dharna ka supporter tha

Patwar khane walon ki aik cheez nahi samaj aati. PAsha pasha Pasha lage rehti hain iss wakat to pasha nahi hain lekin aag shadeed lagi huwe hai. abb nam bhi badal lo!!
 

Pathfinder

Chief Minister (5k+ posts)
We Should rename Pakistan CorruptStan as all are now united to save their corruption. Hell with the Nation as if they are gonna live in the country!
 
کیا شیخ رشید کو اپنا مرشد مان لیا ہے ؟ تمہاری بہت سی باتیں اور عادتیں شیخ رشید پہ چلی گئی ہیں ، خیالاتی ،تصوراتی شیخ چلی والی باتیں ، غیر حقیقی دعوے ،جھوٹ کو مصالحے لگا کر پیش کرنا اس سے حقائق نہیں بدلیں گے ، دانش مندی کا تقاضا یہ ہے کہ کے پی صوبہ میں ایسی زبردست گوورننس کرو کہ پورے ملک کی عوام تاریک انصاف کو اپنا نجات دھندہ سمجھ لے، اس طرح کی بونگیوں سے اپنا اور ملک کا وقت ضائع کرنے سے فائدہ کم اور نقصان زیادہ ہونے کا احتمال ہے ، فوج بھی آگئی تو دودھ اور شہد کی نہریں یہاں نہیں بہیں گی بلکہ حالات مزید بربادی کی طرف جائیں گے ، فوج کے آنے سے وقتی معاشی بہتری نظر آتی ہے کیونکہ اتفاق سے امریکہ کو تمام مارشل لاوءں کے دوران پاکستان کی سخت ضرورت تھی اس دوران ڈالروں کا سیلاب پاکستان میں آتا رہا تو معیشت کیسے مستحکم نہ ہوتی ،دوسری وجہ فوجی حکومت کے خلاف سویلین حکومت کے خلاف سازشیں نہیں ہوتیں ،، بد قسمتی سے مارشل لاء سے جو بربادی ہوتی ہے اس کے اثرات ہمیشہ آنے والے سالوں اور دھائیوں میں دیکھے اور محسوس کیے جا تے ہیں ، نواز شریف اپنی بقایا ٹرم پوری کرے گا ، عمران نیازی ، ظاہر بہادری ،،شیخ شیدا چلی چوہدری برادران اور کچھ وردی والوں کی حکومت گراوء سازش ناکام ہو چکی ، نواز شریف 2014 سے زیادہ مضبوط اور طاقتور وزیر اعظم ہے ، بہت کھلواڑ ہوچکا اس ملک کے ساتھ ، نواز شریف کو قوم نے 5 سال کا مینڈیٹ دیا ہے اور قوم کو ہی یہ حق ہے کہ فیصلہ کریں کس کو منتخب کرنا ہے اور کس کو حکومت سے محروم کرنا ہے اور اس کا طریقہ کار آئین میں واضح کر دیا گیا ہے ،
I have no doubt, which I have already stated on this forum in response to a PMLN goon here.

Every one should mark my words.
The Gaaaaaaaaaaaanj has already caused enough damage to Pakistan. He is gone well beyond remedy now.
He has passed the Rubicon a while back, he was about to go at the time of Dharana if IK didn't make some tactical blunders. If he has pusshed a little further on that night when the iron was hot, Nawaz would have gone at that time. The moment was lost and he got strength. But being a thug, he didn't change his ways at all, he thought by rigging the NA121 and using thugs with all kind of rigging in the local elections he could give the impression he is very popular. Nothing has worked, things have gone worst for him from the time of the Dharna.


He is a goner, with in months he would be made to go. if he sees 2016 he would be lucky.
Pakistan cannot work like this, this realisation is setting in very quickly among all concerns not only the Army. The Judiciary is realising; the corrupt thugs in the bureaucracy would soon be abandoning him. The things have already slip out of his hands, he cannot retreat them now. He has decided to go in alliance with corrupt PPP and criminal MQM. It is very serious issue that these three parties are making a mockery of law and justice in Pakistan, which can not be tolerated for the sake of Pakistan.
 
Last edited:
​ایسے تھریڈ تحریک انصاف کے دوستوں کو خوش فہمیوں میں رکھتے ہیں ، وقت اچھا گزر جاتا ہے وگرنہ وہ خود بھی جانتے ہیں کہ کوئی مارشل لاء نہیں لگنے جا رہا ، راحیل شریف مارشل لاء نہیں لگائے گا ، لگانا ہوتا تو دھرنہ سازش کے دوران مارشل لاء لگانے کا سنہری موقع تھا۔
ایسے تھریڈ فقط وقت کا نقصان ہے ، دور دور تک مارشل کے امکانات نہیں ، اور وہ زمانے گئے جب پاکستان میں مارشل لا لگتے تھے ، ڈاکٹر شاہد مسعود جیسا جھوٹا اور منافق انسان ایک میجر لیول کے بندے سے سنسنی پھیلاتا ہے اور کچھ دوست اس ٹرک کی بتی کے پیچھے لگ جاتے ہے
 

MashraQi Larka

Minister (2k+ posts)
Yeah itnay hi hooshiaar hain issi lieay Noora in kay saamnay dum hilaa raha hai
aur
Hukmarani inhi ki hay
baqi batoon ka jawab dia ja chuka
Apni apni samjh ki baat hay

دم ہِلانے کا پتہ نئی۔ پر البتہ جب دباؤ(دھرنا وغیرہ یا پریس کانفرنس) ڈالتے ہیں یا کوئی مطالبہ منوانا ہوتا ہے تو نورا اِنکو ہڈی ڈال کر تھوڑی دیر کیلئے رام ضرور کر لیتا ہے۔

پتہ ہے حکمرانی اِنہی کی ہے تب ہی ٹی ٹی پی /دہشت گردوں سے کھلے پڑرہے ہیں۔
 

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)

qozlag.jpg




 

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
بابا سائیں آپ تو بوہت پہنچے ہووے لگ رہے ہیں - کچھ ہم پربھی پھونک شونک مارے



یہ دم درود والے بابا جی نہیں ہیں، یہ بم بارود والے بابے ہیں


ابھی ایک نعرہ لگاتا ہوں، دیکھنا کیسے پھٹتے ہیں؟


طالبان اور انکے حامی
سب حرامی، سب حرامی

:lol:[hilar]:lol:


 

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
پرویز مشرف سے لاکھوں اختلاف مگر وہ ھمیشہ ایک بات کہتا ہے


سب سے پہلے پاکستان


اسوقت ملک کی حالت انتیائی خطرناک ہے اور نواز شریف ایک سنجیدہ آدمی نہیں، انہیں بادشاہت سے لگاو ہے مگر جمہوریت ان کے بس کی بات نہیں


اس لئے راحیل شریف اگر کوئی قدم اٹھائیں گے تو کم از کم نوے فیصد عوام فوج کے ساتھ کھڑی ہوگی



فوجیوں کی دلالی میں
موت بھی قبول ہے

:lol:[hilar]:lol: