اگلے مارشل لا کا منظر نامہ

Onlypakistan

Chief Minister (5k+ posts)

اب اگر فوج نے یہ حرکت کی تو عوام اس کی وردی اتار کر ان کی پر جوتے ماریں گے ۔۔۔
انڈیا سے جوتے کھانے کی عادت ہے ۔ اب عوام سے بھی کھائیں گے۔۔۔

یہ ہیں اصل غدار وطن۔ پاکستان کے مجرم۔ چار جرنیل سولی پر لٹک گئے تو باقی کی پتلون ویسے ہی گیلی ہو جانی ہے ۔۔۔

waesey mae to zati tor per kabi bi martialaw k haq mae nai, is barey sab nae badey achey comments deeay hae..
Mujey to ye fiker ha k babli nae jo itney patwari rakhey hooey haen un ka kia ho ga
 
nadeem01

Senator (1k+ posts)
یہ مارشل لاء کا سارا ڈرامہ اس لئے رچایا جا رہا ہے کہ راحیل صاحب کو اور نوکری کرنی ہے اور حکومت کا ارادہ نہیں کہ راحیل کو ایکسٹینشن دی جاے

ورنہ ملک کے حالت پہلے سے بہتر ہیں
اور نواز شریف نے الیکشن کے بعد بار بار لوکل الیکشن جیت کا یہ ثابت کیا ہے کہ لوگ اس کو پسند کرتے ہیں

اور فوج کو اصل تکلیف یہی ہے کہ سویلین پھر سے مضبوط ہو رہے ہیں
tum kahee paa*g**al** khane se to bhag kar nahi aaye
 
Admiral

Chief Minister (5k+ posts)

بہت ہی بچگانہ دماغ پایہ ہے آپ لوگوں نے۔ اے میرے جاہل پاکستانیو۔۔

استغفراللہ۔
صحیح کہا بزرگوں نے، کہ جس کو سمجھ نہیں اس کو ہر سُو ہرا ہی ہرا نظر آتا ہے

۔ زرا یہ بتاو۔ کہ جس وقت نواز حکومت آئی اس وقت ملک پر کتنا قرضہ تھا۔۔۔ کتنا خزانے میں تھا۔۔۔ اور اب خزانے میں کتنا ہے ۔

یہ
میرے سوال یا حقائق پر مشتمل دلائل کا جواب نہیں، میں نے ٹیکس چوری کے بارے میں بتایا، تو اب یا تو اس کو غلط ثابت کریں یا منہ بند رکھیں
بات گول کرنے کی کوشش کا کوئی فائدہ نہیں،
اپنے دلائل کے جواب میں مَیں ہی بتاؤں کہ حکومت پچھلے اڑھائی سالوں میں بیس 20ارب ڈالر سے زیادہ کا بیرونی اور ستر 70 ارب ڈلر سے زیادہ کا اندرونی قرضہ لے کر ہضم کر گئی؟؟

اپنے وزیرِ خزانہ کی پچھلے ہفتے کی پریس کانفرنس سنی اور پڑھی ہوتی تو مجھ سے سوال کرنے کی نوبت نہ آتی ۔
خود ہی رو رو کر کہہ رہا تھا کہ اکانومی نہیں چلائی جا رہی مجھ سے ، کوئی تو میری مدد کرے، قرضوں سے فارن ریزرو بڑھانے کی کوشش ناکام ہو گئی
:lol::lol:

حکومت چوبیس ارب ڈالر کی چوری کیوں نہیں روک رہی؟؟ اسکا جواب موصوف نے فرمایا
رہی بات مارشل لا کی تو پاکستان میں مارشل کبھی ملک کے خراب حالات کی وجہ سے نہی آتا۔ بلکہ جب ملک اپنے پاوں پر کھڑا ہو جائے تو تب یہ حرامی اس ملک پر قبضہ کرتے ہیں۔ یہ کھاو موج مست فوج کبھی تباہ حال ملک پر قبضہ نہی کرین گے

نواز شریف کا پچھلا دورِ خلافت یاد ہے؟؟ سن 97، قرض اتارو ملک سنوارو؟ ایک ٹکہ بھی قرض نہیں اترا، وہ پیسہ کون کھا گیا ؟
مئی جون، سن 98، ایٹمی دھماکوں کے بعد پورے پاکستان کے تمام بینکس میں فارن کرنسی اکاؤنٹ ضبط ہو گئے، وہ پیسہ کہاں گیا؟؟
وہ سب بھی فوجی کھا گئے :lol:
[hilar]

مشرف حکومت فارن کرسی کے چار ارب ڈالر ضبط ہونے کے ڈیڑھ سال بعد ، اکتوبر 99 میں آئی تھی۔

اگر پڑھنا آتا ہو تو کوشش کر کے اس کو پڑھ لیں، یہ کسی پاکستانی کا نہیں لکھا ہوا بلکہ پچھلے سال کی چائنا کی سالانہ سرکاری رپورٹ برائے سرمایہ کاری ہے
پڑھتا جا ، شرماتا جا
Foreign_Currency.png

https://books.google.de/books?id=LDZqCQAAQBAJ&pg=PA125

کیا آپ جانتے ہیں دنیا میں سب سے زیادہ مقروض اور قرض لینے والا ملک امریکہ ہے ؟

اب اس پر بھی میں ہی لیکچر دوں کہ ایسا کیونکر ممکن ہے؟؟ حد ہوگئی جہالت کی
امریکہ جتنے مرضی چاہے نوٹ چھاپ سکتا ہے، کیونکہ وہ دنیا کی سب سے بڑی اکانومی اور سب سے بڑی اقتصادی، تکنیکی ، دفاعی اور جارح قوت ہے، جتنے چاہے ملک لوُٹ لے، پٹرولیم کی ساری تجارت پر اس کی اجارہ داری ہے
چین کیوں امریکہ کے کھربوں ڈالر کے ٹریژی بل خرید کر ادھار پر چیزیں برآمد کیے جا رہا ہے؟؟، تا کہ اس کاا سب سے بڑا گاہک ڈیفالٹ نہ کر جائے، ورنہ اس کے سارے ٹریژی بل ردی ہو جائیں گے۔
پاکستان کے پاس کیا ہے؟ پاکستانی روپیہ پورے یورپ میں کوئی کرنسی ایکسچینج نہیں لیتی۔ یہاں تو آٹھ سو ارب کا سالانہ دفاعی بجٹ ہے (چوری شدہ 2400 ارب کے ٹیکس سے تین گنا کم) لیکن اس پر شور مچا ہوا ہے کہ یہی لوٹ کر کھا گئے، توبہ ہے، اصلی چوروں کو مالک بنایا ہوا ہے ، اس جہالت کی کوئی حد نہیں

Last edited:

amoxil500mg

Senator (1k+ posts)
مارشل لا لگ جائے گا اور ملک کا کچھ بھی نہیں ہونا۔ سارے سیاسی نون لیگ سمیت اچھل کر راحیل شریف کی گود میں بیٹھنے کو بے چین ہونگے مارویاں طلال دلال خواجہ سعد تو سیدھا پاوں میں چھلانگ لگائے گا ۔ یہ مداری پھر سے اقتدار کے جھولے میں ہونگے اور جیو راحیل شریف ہزاروں سال کے نعرے لگا رہے ہونگے نون لیگ البتہ سیاسی تو پر ختم ہو جائے گی ذرداری لیگ عرف پی پی پی ویسے ہی فارغ ہے پی ٹی آئی خاموشی سے تماشہ دیکھے گی اور خان صاحب دس سال تک زندہ رہے تو دن گننے گے۔
 
Rhymetime

MPA (400+ posts)

This military takeover will be blamed only & only NS and AZ they tried to protect each other corruption sink whole democracy for them money comes first .
 
crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
I have no doubt, which I have already stated on this forum in response to a PMLN goon here.

Every one should mark my words.
The Gaaaaaaaaaaaanj has already caused enough damage to Pakistan. He is gone well beyond remedy now.
He has passed the Rubicon a while back, he was about to go at the time of Dharana if IK didn't make some tactical blunders. If he has pusshed a little further on that night when the iron was hot, Nawaz would have gone at that time. The moment was lost and he got strength. But being a thug, he didn't change his ways at all, he thought by rigging the NA121 and using thugs with all kind of rigging in the local elections he could give the impression he is very popular. Nothing has worked, things have gone worst for him from the time of the Dharna.

He is a goner, with in months he would be made to go. if he sees 2016 he would be lucky.
Pakistan cannot work like this, this realisation is setting in very quickly among all concerns not only the Army. The Judiciary is realising; the corrupt thugs in the bureaucracy would soon be abandoning him. The things have already slip out of his hands, he cannot retreat them now. He has decided to go in alliance with corrupt PPP and criminal MQM. It is very serious issue that these three parties are making a mockery of law and justice in Pakistan, which can not be tolerated for the sake of Pakistan.
 
Spot on sir pak need only only good fiscal manegment nothing more we have fix this loan issue ?plus power a good clean govt can do wounders .
 
WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)

ایک تو لوگوں کو خوش فہمی بہت ہے کہ مارشل لاء سے احتساب ہوگا۔بونس زر و شر کا پیٹ پھاڑ احتساب نہیں، بلکہ پاک چائنہ اکنامک کاریڈور کا تعطل اور داعِش کی پیدا وار ہوگی۔

جانی
جنھوں نے ٹی ٹی پی کو تڑی پار کیا وہ داعئش کو پیدا ہونے دیں گے ؟؟
پاک چین اکنامک کاریڈور کی ڈیل چین اور بوٹ والی سرکار کے درمیان
ہوئی ہے اور گارینٹر بھی بوٹ والی سرکار ہے

یہ رائے ونڈ کے ٹھگوں کے کاندھے پر رکھ کر صرف بندوق چلائی گئی ہے
باقی ان کے ہاتھ چھنکنا بھی نہیں

جانی اس مرتبہ کھیل بہت ہائی لیول کا ہے
سیاست دانوں کو چپیڑ مار کر اف کرنے کا موقع بھی نہیں دیا جاتا
;)​

zeshaan

Chief Minister (5k+ posts)
مارشل لا لگ جائے گا اور ملک کا کچھ بھی نہیں ہونا۔ سارے سیاسی نون لیگ سمیت اچھل کر راحیل شریف کی گود میں بیٹھنے کو بے چین ہونگے مارویاں طلال دلال خواجہ سعد تو سیدھا پاوں میں چھلانگ لگائے گا ۔ یہ مداری پھر سے اقتدار کے جھولے میں ہونگے اور جیو راحیل شریف ہزاروں سال کے نعرے لگا رہے ہونگے نون لیگ البتہ سیاسی تو پر ختم ہو جائے گی ذرداری لیگ عرف پی پی پی ویسے ہی فارغ ہے پی ٹی آئی خاموشی سے تماشہ دیکھے گی اور خان صاحب دس سال تک زندہ رہے تو دن گننے گے۔
Zindagi aor mout dainay wala to khuda hay ,tum kon hotay ho yeh fatwa dainay walay......
 
MashraQi Larka

Minister (2k+ posts)

جانی
جنھوں نے ٹی ٹی پی کو تڑی پار کیا وہ داعئش کو پیدا ہونے دیں گے ؟؟
پاک چین اکنامک کاریڈور کی ڈیل چین اور بوٹ والی سرکار کے درمیان
ہوئی ہے اور گارینٹر بھی بوٹ والی سرکار ہے

یہ رائے ونڈ کے ٹھگوں کے کاندھے پر رکھ کر صرف بندوق چلائی گئی ہے
باقی ان کے ہاتھ چھنکنا بھی نہیں

جانی اس مرتبہ کھیل بہت ہائی لیول کا ہے
سیاست دانوں کو چپیڑ مار کر اف کرنے کا موقع بھی نہیں دیا جاتا
;)

ٹی ٹی پی کو تڑی پار کیا؟ لگتا ہے زیادہ ہی پی لی ہے۔ ٹی ٹی پی کو تڑی پار نی کیا، ٹی ٹی پی کی جگہ داعِش کو لایا ہے۔۔اور داعِش کو پیدا ہونے دیں گے تب ہی تو دُکانداری چلے گی۔

فوج گارنٹر ہے۔ اور تب ہی تک ہے جب تک حکومت ہے۔ جِنکی ایماء اور سپورٹ سے مارشل لاء لگنا ہے، انہوں نے پاک چائنہ کاریڈور کو چلنے نئی دینا ہے۔

یہ راۓ ونڈ کے ٹھگوں کے کندھوں پے بندوق چلائیں گے؟ اِتنے یہ ہوشیار ہوتے تو آج حکومت نواز کی جگہ یہ کر رہے ہوتے۔ راۓ ونڈ کے ٹھگوں نے اِنکو بھی ٹھگ لیا ہے۔

کھیل ہائی لیول کا تب تک ہی ہے جب تک مارشل لاء نئی لگتا۔ مارشل لاء لگنے کے بعد یہ ہائی لیول کا کھیل رہ نی جاتا۔۔

موقع تب ہی مِلے گا جب چپیڑ لگائیں گے بھی۔۔ پہلے بھی کہا ہے، یہ صِرف خامِ خیالی ہے کہ احتساب بھی ہوگا۔۔ باقی دِل کو بہلانے میں کوئی مضائقہ نئی۔
 
M.Sami.R

Minister (2k+ posts)

اگر مارشل لاء لگا تو یہی جنرل راحیل ایم کیو ایم اور دیگر جماعتوں کو وسیع تر قومی مفاد میں مناکر قومی دھارے میں لاتے ہوئے نظر آئیں گے، فوج جب بھی اقتدار میں آئی، شروع میں احتساب کا نعرہ لگا کر پھر اپنے اقتدار کو طول دینے کی کوششوں میں لگ گئی، یہی پرویز مشرف جب آرمی چیف تھا تو کہتا تھا کہ میرا دل چاہتا ہے الطاف حسین کی کنپٹی پر پستول رکھ کر گولی مار دوں اور جب اقتدار پر قابض ہوا تو ایم کیو ایم کو گود میں بٹھا لیا، الطاف حسین کو ذاتی دوست بنالیا۔ پاکستان کے حق میں بہتر یہی ہے کہ فوج پیچھے بیٹھ کر ان جمہوریوں کو ان کی اوقات سے باہر نہ آنے دے، وقتاً فوقتاً ان پر "گڈگورننس" کا چھانٹا برساتے رہیں اور ان کی گردنوں سے سریا باہر رکھیں، فی الوقت یہی سٹریٹجی پاکستان کے مفاد میں ہے۔
 
Last edited:

Pathfinder

Chief Minister (5k+ posts)

استغفراللہ۔
صحیح کہا بزرگوں نے، کہ جس کو سمجھ نہیں اس کو ہر سُو ہرا ہی ہرا نظر آتا ہے

یہ
میرے سوال یا حقائق پر مشتمل دلائل کا جواب نہیں، میں نے ٹیکس چوری کے بارے میں بتایا، تو اب یا تو اس کو غلط ثابت کریں یا منہ بند رکھیں
بات گول کرنے کی کوشش کا کوئی فائدہ نہیں،
اپنے دلائل کے جواب میں مَیں ہی بتاؤں کہ حکومت پچھلے اڑھائی سالوں میں بیس 20ارب ڈالر سے زیادہ کا بیرونی اور ستر 70 ارب ڈلر سے زیادہ کا اندرونی قرضہ لے کر ہضم کر گئی؟؟

اپنے وزیرِ خزانہ کی پچھلے ہفتے کی پریس کانفرنس سنی اور پڑھی ہوتی تو مجھ سے سوال کرنے کی نوبت نہ آتی ۔
خود ہی رو رو کر کہہ رہا تھا کہ اکانومی نہیں چلائی جا رہی مجھ سے ، کوئی تو میری مدد کرے، قرضوں سے فارن ریزرو بڑھانے کی کوشش ناکام ہو گئی
:lol::lol:

حکومت چوبیس ارب ڈالر کی چوری کیوں نہیں روک رہی؟؟ اسکا جواب موصوف نے فرمایا

نواز شریف کا پچھلا دورِ خلافت یاد ہے؟؟ سن 97، قرض اتارو ملک سنوارو؟ ایک ٹکہ بھی قرض نہیں اترا، وہ پیسہ کون کھا گیا ؟
مئی جون، سن 98، ایٹمی دھماکوں کے بعد پورے پاکستان کے تمام بینکس میں فارن کرنسی اکاؤنٹ ضبط ہو گئے، وہ پیسہ کہاں گیا؟؟
وہ سب بھی فوجی کھا گئے :lol:
[hilar]

مشرف حکومت فارن کرسی کے چار ارب ڈالر ضبط ہونے کے ڈیڑھ سال بعد ، اکتوبر 99 میں آئی تھی۔

اگر پڑھنا آتا ہو تو کوشش کر کے اس کو پڑھ لیں، یہ کسی پاکستانی کا نہیں لکھا ہوا بلکہ پچھلے سال کی چائنا کی سالانہ سرکاری رپورٹ برائے سرمایہ کاری ہے
پڑھتا جا ، شرماتا جا
Foreign_Currency.png

https://books.google.de/books?id=LDZqCQAAQBAJ&pg=PA125

اب اس پر بھی میں ہی لیکچر دوں کہ ایسا کیونکر ممکن ہے؟؟ حد ہوگئی جہالت کی
امریکہ جتنے مرضی چاہے نوٹ چھاپ سکتا ہے، کیونکہ وہ دنیا کی سب سے بڑی اکانومی اور سب سے بڑی اقتصادی، تکنیکی ، دفاعی اور جارح قوت ہے، جتنے چاہے ملک لوُٹ لے، پٹرولیم کی ساری تجارت پر اس کی اجارہ داری ہے
چین کیوں امریکہ کے کھربوں ڈالر کے ٹریژی بل خرید کر ادھار پر چیزیں برآمد کیے جا رہا ہے؟؟، تا کہ اس کاا سب سے بڑا گاہک ڈیفالٹ نہ کر جائے، ورنہ اس کے سارے ٹریژی بل ردی ہو جائیں گے۔
پاکستان کے پاس کیا ہے؟ پاکستانی روپیہ پورے یورپ میں کوئی کرنسی ایکسچینج نہیں لیتی۔ یہاں تو آٹھ سو ارب کا سالانہ دفاعی بجٹ ہے (چوری شدہ 2400 ارب کے ٹیکس سے تین گنا کم) لیکن اس پر شور مچا ہوا ہے کہ یہی لوٹ کر کھا گئے، توبہ ہے، اصلی چوروں کو مالک بنایا ہوا ہے ، اس جہالت کی کوئی حد نہیں

usskay khotay damagh ki sahi chitrool ki hai, perfect stranger noora ke damagh ki achi representation hai!
 
WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)

ٹی ٹی پی کو تڑی پار کیا؟ لگتا ہے زیادہ ہی پی لی ہے۔ ٹی ٹی پی کو تڑی پار نی کیا، ٹی ٹی پی کی جگہ داعِش کو لایا ہے۔۔اور داعِش کو پیدا ہونے دیں گے تب ہی تو دُکانداری چلے گی۔

فوج گارنٹر ہے۔ اور تب ہی تک ہے جب تک حکومت ہے۔ جِنکی ایماء اور سپورٹ سے مارشل لاء لگنا ہے، انہوں نے پاک چائنہ کاریڈور کو چلنے نئی دینا ہے۔

یہ راۓ ونڈ کے ٹھگوں کے کندھوں پے بندوق چلائیں گے؟ اِتنے یہ ہوشیار ہوتے تو آج حکومت نواز کی جگہ یہ کر رہے ہوتے۔ راۓ ونڈ کے ٹھگوں نے اِنکو بھی ٹھگ لیا ہے۔

کھیل ہائی لیول کا تب تک ہی ہے جب تک مارشل لاء نئی لگتا۔ مارشل لاء لگنے کے بعد یہ ہائی لیول کا کھیل رہ نی جاتا۔۔

موقع تب ہی مِلے گا جب چپیڑ لگائیں گے بھی۔۔ پہلے بھی کہا ہے، یہ صِرف خامِ خیالی ہے کہ احتساب بھی ہوگا۔۔ باقی دِل کو بہلانے میں کوئی مضائقہ نئی۔

Yeah itnay hi hooshiaar hain issi lieay Noora in kay saamnay dum hilaa raha hai
aur
Hukmarani inhi ki hay
baqi batoon ka jawab dia ja chuka
Apni apni samjh ki baat hay
 
crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)

استغفراللہ۔
صحیح کہا بزرگوں نے، کہ جس کو سمجھ نہیں اس کو ہر سُو ہرا ہی ہرا نظر آتا ہے

یہ
میرے سوال یا حقائق پر مشتمل دلائل کا جواب نہیں، میں نے ٹیکس چوری کے بارے میں بتایا، تو اب یا تو اس کو غلط ثابت کریں یا منہ بند رکھیں
بات گول کرنے کی کوشش کا کوئی فائدہ نہیں،
اپنے دلائل کے جواب میں مَیں ہی بتاؤں کہ حکومت پچھلے اڑھائی سالوں میں بیس 20ارب ڈالر سے زیادہ کا بیرونی اور ستر 70 ارب ڈلر سے زیادہ کا اندرونی قرضہ لے کر ہضم کر گئی؟؟

اپنے وزیرِ خزانہ کی پچھلے ہفتے کی پریس کانفرنس سنی اور پڑھی ہوتی تو مجھ سے سوال کرنے کی نوبت نہ آتی ۔
خود ہی رو رو کر کہہ رہا تھا کہ اکانومی نہیں چلائی جا رہی مجھ سے ، کوئی تو میری مدد کرے، قرضوں سے فارن ریزرو بڑھانے کی کوشش ناکام ہو گئی
:lol::lol:

حکومت چوبیس ارب ڈالر کی چوری کیوں نہیں روک رہی؟؟ اسکا جواب موصوف نے فرمایا

اب اس پر بھی میں ہی لیکچر دوں کہ ایسا کیونکر ممکن ہے؟؟ حد ہوگئی جہالت کی

O bhai, agar ais Daaaaaaaaaaaaaangar ko itni samjh hoti tu kia ye Corrupt Nooron ko follow karta?
I am right to say, there are two kinds of PMLN, PPP and MQM supporters. Those who are too daft and illiterate to understand what is happening and what their leaders are doing, and those who are corrupt themselves and get personal benefits from this corrupt system.

Most of those who support PMLN on this forum are direct beneficiaries of the corruption by the thugs of PMLN.

As for the economic knowledge of "Team Gaaaaaaaaanjs" it is zilch. I have written it many times on this forum. The most dangerous person in the PMLN is Dar. This corrupt thug should be stopped on both political and economic fronts.

He is a disaster for Pakistan. In politics he is responsible for drafting the abomination of 18th, which has given these two corrupt parties to appoint their cronies on all important positions and control everything. We are seeing the fruits of that 18th now, there is no one to stop the corruption and muk mukka by the corrupt thugs of PMLN and PPP. We are fast approaching the point where there would be no other option left except the martial law.

Secretly these thugs are hopping for that so they can come back and fool the nation again that they were not allowed to work yet again. It is for Pakistani nation to think why Gaaaaaaaaaaanjs always end up like this?

On the economic front "The gaaaaaaaaaaaanj brothers" have nothing "Between their ears". it is one thing to run a foundry and a milk factory where you can get away by throwing your labour in a burning furnace, but it is another thing to run a country.

They rely on corrupt Dar. This is a man who was stealing the IDs of the family who have allowed him to enter their house. This man is a criminal from his student days. Wearing a skull cap and running a lungar at Data Darbar are not qualifications which changes someone's character, at best these are showbazis.

He only knows two cards trick. Borrow and run the country on the borrowed money. include the borrowing in the receipts and show that GDP is growing. While the real GDP figure may be completely different.

Who in his right mind would obtains loans on 8.5% to prop up the Reserves?
It means you are depleting the reserves further by paying interest in dollars more than twice the market rates.

Dar did that because people were batting that Pak Rupee would nosedive. He stopped the rot by borrowing on heavy terms rather than solving the basic issue why rupee was weak. By solving one problem he has created a massive problem for Pakistan's liquidity in the longer term. Now Pakistan's already fragile budget and foreign account deficits would take more burden by paying unacceptable amounts in interest in foreign currencies.

As for progress, do these idiot think for one single minutes. Dar cannot balance the books at all, that's why he has to levy indirect taxes every few months on the pressure of IMF. So, how they are investing in the big projects, which they call progress? It is like building the drive way of the house, while losing the house to the mortgage company.

Both Metros were build by fudging the figures by chooti tiiiind. If these idiots understand how to read through the budgets they should realise that Lahore metro costed more than 100 billion. No wonder chooti tind would never allow the audit of Punjab's books. What kind of democracy it is that there is no accountability?
 
Admiral

Chief Minister (5k+ posts)
اچھا !! اس خچر کو افریقی فوج کا بھی تجربہ ہے

افریقہ میں سڑکیں نہ ہونے کے سبب مال برداری کے لیے اسی نوع کی مخلوق کو استعمال کیا جاتا ہے
 
Khurpainch

Minister (2k+ posts)

اگر مارشل لاء لگا تو یہی جنرل راحیل ایم کیو ایم اور دیگر جماعتوں کو وسیع تر قومی مفاد میں مناکر قومی دھارے میں لاتے ہوئے نظر آئیں گے، فوج جب بھی اقتدار میں آئی، شروع میں احتساب کا نعرہ لگا کر پھر اپنے اقتدار کو طول دینے کی کوششوں میں لگ گئی، یہی پرویز مشرف جب آرمی چیف تھا تو کہتا تھا کہ میرا دل چاہتا ہے الطاف حسین کی کنپٹی پر پستول رکھ کر گولی مار دوں اور جب اقتدار پر قابض ہوا تو ایم کیو ایم کو گود میں بٹھا لیا، الطاف حسین کو ذاتی دوست بنالیا۔ پاکستان کے حق میں بہتر یہی ہے کہ فوج پیچھے بیٹھ کر ان جمہوریوں کو ان کی اوقات سے باہر نہ آنے دے، وقتاً فوقتاً ان پر "گڈگورننس" کا چھانٹا برساتے رہیں اور ان کی گردنوں سے سریا باہر رکھیں، فی الوقت یہی سٹریٹجی پاکستان کے مفاد میں ہے۔

Panchoon Unglyaaan Brabr Nahin Hoteen

Raheel Shareef is a Thorough Gentleman and comes from Shaheed Family Having highest Gallantry Award Nishane Haider
 
جمہور پسند

Minister (2k+ posts)
ایسے تھریڈ فقط وقت کا نقصان ہے ، دور دور تک مارشل کے امکانات نہیں ، اور وہ زمانے گئے جب پاکستان میں مارشل لا لگتے تھے ، ڈاکٹر شاہد مسعود جیسا جھوٹا اور منافق انسان ایک میجر لیول کے بندے سے سنسنی پھیلاتا ہے اور کچھ دوست اس ٹرک کی بتی کے پیچھے لگ جاتے ہے
 
M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
Panchoon Unglyaaan Brabr Nahin Hoteen

Raheel Shareef is a Thorough Gentleman and comes from Shaheed Family Having highest Gallantry Award Nishane Haider

جنرل راحیل جتنا بھی نیک نیت ہو، اسے حکومت میں آنے کے بعد بہت سےکمپرومائز کرنے پڑیں گے جو اس کو کمزور کردیں گے اور وہ کرپٹ سیاستدانوں کا احتساب کبھی نہیں کرسکے گا۔