اگلے مارشل لا کا منظر نامہ

Admiral

Chief Minister (5k+ posts)

اب اگر فوج نے یہ حرکت کی تو عوام اس کی وردی اتار کر ان کی پر جوتے ماریں گے ۔۔۔
انڈیا سے جوتے کھانے کی عادت ہے ۔ اب عوام سے بھی کھائیں گے۔۔۔

یہ ہیں اصل غدار وطن۔ پاکستان کے مجرم۔ چار جرنیل سولی پر لٹک گئے تو باقی کی پتلون ویسے ہی گیلی ہو جانی ہے ۔۔۔

آج، کل قرضے ، اور معاشی معراج کے جو چرچے ہو رہے ہیں ان کو مدِنظر رکھتے ہوئے تو یہی کہا جا سکتا ہے کہ حکومت کو خود اب بھاگنے کی جلدی ہے
کشکول توڑ + چھپڑ پاڑ قرضوں کا سود اور اصل زر جب واپس کرنے کی باری آنی ہے نا، تو انہی شہنشاہوں نے تاج جرنیلوں کے بوٹوں پر سجا کر کہنا ہے

یہ وطن تمہارے حوالے کر چلے ساتھیو

ابھی تو ایک قسط واپس کرنے کے لیے چالیس ارب کا ٹیکس پروپوزل آ گیا ہے، جبکہ خود ایف۔بی۔آر، ، سٹیٹ بینک اور ایمنسٹی انٹرنیشنل کہہ چکے ہیں کہ ، ہر سال، جی ہاں سالانہ ، چوبیس سو ارب (2400 ارب، ) سے زیادہ کا ٹیکس ہی چوری ہو جاتا ہے

http://www.dawn.com/news/771042/

ملک میں سالانہ 5 ہزار ارب کا ٹیکس چوری ہو رہا ہے :وفاقی ٹیکس محتسب ۔شعیب سڈل
بڑے بڑے ٹیکس چوروں کیخلاف کارروائی ہونی چاہیے۔ ۔۔70فیصد ارکان اسمبلی ٹیکس نہیں دیتے
http://dunya.com.pk/index.php/pakistan/2013-02-13/68277

اور یہ چوری بڑھتی ہی جا رہی ہے، گزشتہ چھ سالوں سے

جب کھانے کو روٹی نہ ہو، تو جمہوریت کی بّتی بنا کر عوام نے انہی کے ہر چھید میں ٹھونس دینی ہے

Admiral

Chief Minister (5k+ posts)

(bigsmile)لگتا ہے میری طرح آپ نے بھی شاہد مسعود کے آخری تین / ٣ پروگرام بغور دیکھیں ہیں
(hmm)ویسے ایک بات پر غور کریں ، عالمی منظر نامے پر بڑی ممکنہ تبدیلیوں سے پہلے ہی پاکستان میں مارشل لاء کیوں لگ جاتا ہے ؟
(sing)مزید ! مارشل لاء سے زیادہ مرضی کے مطابق / من چاہا سیاسی ایڈمنسٹریٹر بھی ایک امکان ہے

سوال ١: سیاسی اور عوامی رد عمل کیا ہو گا ؟

کوئی خاص نہیں ، سیاسی رد عمل صفر ہو گا ، عوامی ردعمل مثبت ہو گا ، البتہ درجہ حرارت منفی ہو گا

سوال ٢: مارشل لا حکومت کی اسٹرٹیجی کیا ہو گی؟

پاک چائینہ اکنامک کوریڈور ، اس وقت سب سے بڑی سٹریٹجک ضرورت ،
ہاں ! داعش کی "پروڈکٹ" بھی مکمل تیار ہے ، اس پر بھی ہماری خدمات کی اشد ضرورت ہے

سوال ٣: اس مارشل لا کے اثرات کیا ہوں گے ؟

کچھ کہنا مشکل ہے ، البتہ ہر مارشل لاء کی طرح عوام کے لیے "ریلیف" ہو گا

سوال ٤: موجودہ سیاست دانوں اور سیاسی جماعتوں کا مستقبل کیا ہو گا؟

سیاست دانوں کی ایک بڑی کھیپ کا مکمل صفایا ہو جاے گا ، نوجوان سیاستدان مارشل لاء کی نرسری سے فیض یاب ہوں گے ، سیاسی کلچر میں بہت سی بنیادی تبدیلیوں کا امکان ہے ، پیپلز کو مزید کیا نقصان ہونا ہے ، البتہ مسلم لیگ تتر بتر ہو سکتی ہے ، تحریک انصاف میں ایک مضبوط گروپ ، مارشل لاء کی مکمل معاونت کی حمایت کرے گا

طاری بھائی، آپ سے اختلاف کی گنجائش ممکن نہیں
 
پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)

آج، کل قرضے ، اور معاشی معراج کے جو چرچے ہو رہے ہیں ان کو مدِنظر رکھتے ہوئے تو یہی کہا جا سکتا ہے کہ حکومت کو خود اب بھاگنے کی جلدی ہے
کشکول توڑ + چھپڑ پاڑ قرضوں کا سود اور اصل زر جب واپس کرنے کی باری آنی ہے نا، تو انہی شہنشاہوں نے تاج جرنیلوں کے بوٹوں پر سجا کر کہنا ہے

یہ وطن تمہارے حوالے کر چلے ساتھیو

ابھی تو ایک قسط واپس کرنے کے لیے چالیس ارب کا ٹیکس پروپوزل آ گیا ہے، جبکہ خود ایف۔بی۔آر، ، سٹیٹ بینک اور ایمنسٹی انٹرنیشنل کہہ چکے ہیں کہ ، ہر سال، جی ہاں سالانہ ، چوبیس سو ارب (2400 ارب، ) سے زیادہ کا ٹیکس ہی چوری ہو جاتا ہے

http://www.dawn.com/news/771042/

ملک میں سالانہ 5 ہزار ارب کا ٹیکس چوری ہو رہا ہے :وفاقی ٹیکس محتسب ۔شعیب سڈل
بڑے بڑے ٹیکس چوروں کیخلاف کارروائی ہونی چاہیے۔ ۔۔70فیصد ارکان اسمبلی ٹیکس نہیں دیتے
http://dunya.com.pk/index.php/pakistan/2013-02-13/68277

اور یہ چوری بڑھتی ہی جا رہی ہے، گزشتہ چھ سالوں سے

جب کھانے کو روٹی نہ ہو، تو جمہوریت کی بّتی بنا کر عوام نے انہی کے ہر چھید میں ٹھونس دینی ہے

فوجی دماغ کی رائے
:lol:
 
Sniper-FB/NawazNoora

Politcal Worker (100+ posts)

اب اگر فوج نے یہ حرکت کی تو عوام اس کی وردی اتار کر ان کی پر جوتے ماریں گے ۔۔۔
انڈیا سے جوتے کھانے کی عادت ہے ۔ اب عوام سے بھی کھائیں گے۔۔۔

یہ ہیں اصل غدار وطن۔ پاکستان کے مجرم۔ چار جرنیل سولی پر لٹک گئے تو باقی کی پتلون ویسے ہی گیلی ہو جانی ہے ۔۔۔

ن لیگی اور بھارتیوں میں یہی بات تو مشترک ہے کہ سب یک زبان ہوکر پاک فوج پر باؤ باؤ کرتے ہیں
 
Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
إس دفعہ مارشل لا ٔ نہیں لگے گا لیکن امکان ہے کہ إن ہاؤس تبدیلی آۓ گی۔
چوہدری نثار کے وزیرِ اعظم بننے کے چانس بڑھتے جا رہے ہیں۔
سوال یہ ہے کہ کیا ن لیگ کے ۱۸۹ میں سے ۷۲ منمبر شریفوں کو چھوڑ کر نثار کا ساتھ دیں گے؟ جواب بہت مشکل نہیں اگر آ پ پاکستانی سیاست کو تھوڑا سا بھی جانتے ہوں۔ باقی ووٹوں کی میں نے تو گنتی کر لی ہے۔ بس پی پی پی، ایم کیو ایم اور اے این پی کو نکال کر دو چار کے علاوہ سب ہی تیار بیٹھے ہیں سمیت مولوی ڈیزل، پی ٹی آئی ،آزاد اور چھو ٹی پا رٹیوں کے۔

چوہدری نثار کو اگلے سات سال تک وزیرِاعظم رہنے کی نوید دی جا سکتی ہے بشرط وہ بندے کے پتروں والے کام کرے۔ اور عمران کو اگلے الیکشن میں پنجاب، اور ذوالفقار مرزا کو سندھ دے دیا جاۓ گا۔ مولوی فضل الرحمان اور جماعت کو ایم ایم کی صورت میں خیبر پختون خواہ کی نوید ہے لیکن ۲۰۱۸ الیکشن کے بعد۔ مسلم لیگ ن کا نام ن ہی رہے گا لیکن نواز نہیں نثار کے نام پر۔

مسئلہ پنجاب اور سندھ کی صوبائی حکومتوں کا ہے۔ شہباز کو شاید رکھ لیا جاۓ اور سندھ میں گورنر راج کی امید ہے۔

اور نئے سیٹ اپ کا ایجنڈہ بلکل عوامی ہو گا اور چین کو سب سے پہلے آن بورڈ لیا جاۓ گا۔
۔ کرپشن کے مقابلے کے لئے انتہا ئی سختی، اور حکومتوں کے اثر سے آزاد نیب۔ اور قومی خزانے کے چوروں کا سخت اور انتہائی تیز احتساب
۔ کے پی کے طرض پر پولیس کی صفا ئی پنجاب اور سندھ میں۔
۔ چائنا پاکستان کارِڈور سب سے پہلے
۔ دگنی ٹیکس کولیکشن
۔ نیشنل سیکورٹی پالیسی پر فورأ عملدرامد
۔ عمومی طور پر بہتر گورننس

میں نے بَلو پرنٹ دے دیا ہے۔ باقی انحصار راحیل شریف اور کور کمانڈروں کے ملک کو سیدھے راستے پر ڈالنے کی کوششوں بارے سنجیدہ ہونے پر ہے اور یہ کہ امریکہ اس کی کیا قیمت مانگتا ہے۔

Last edited:

Admiral

Chief Minister (5k+ posts)

فوجی دماغ کی رائے
:lol:

فوجی کا دماغ نہیں ہوتا، وہ ڈنڈے سے سوچتا ہے

یہ نارمل پاکستانی کی رائے ہے (بلکہ جو اعدادوشمار بیان کیے ہیں وہ حقائق ہیں)، جو اس بات پر پریشان ہے کہ اس ملک کے جاگیردار+سرمایہ دار سیاستدانوں کی حرص ختم ہونے کا کوئی آثار نظر نہیں
اور ان کی چمچے، کڑچھے اور میراثی، ان جاگیرداروں کی حکومت کو جمہوریت کہتے ہیں

چوبیس ارب ڈالر (2400 ارب روپے) کے اگر ٹیکس ہر سال یہ امیر لوگ ادا کر دیں، بجائے ٹیکس چوری کرنے کے، تو دو تین سالوں میں ہی بیرونی قرضہ ختم ہو جائے

Last edited:

PAINDO

Siasat.pk - Blogger
چوہدری نثار کی لاٹری نکلنے والی ہے ،مگر اس کی کمزور "ٹٹیری "والی ٹانگیں یہ بوجھ اٹھانے سے کانپ رہی ہیں
 
Admiral

Chief Minister (5k+ posts)
چوہدری نثار کی لاٹری نکلنے والی ہے ،مگر اس کی کمزور "ٹٹیری "والی ٹانگیں یہ بوجھ اٹھانے سے کانپ رہی ہیں

ٹیٹیری والی ٹانگیں، [hilar]:lol:
 
Wake Up Pakistan

Chief Minister (5k+ posts)
یہ مارشل لاء کا سارا ڈرامہ اس لئے رچایا جا رہا ہے کہ راحیل صاحب کو اور نوکری کرنی ہے اور حکومت کا ارادہ نہیں کہ راحیل کو ایکسٹینشن دی جاے

ورنہ ملک کے حالت پہلے سے بہتر ہیں
اور نواز شریف نے الیکشن کے بعد بار بار لوکل الیکشن جیت کا یہ ثابت کیا ہے کہ لوگ اس کو پسند کرتے ہیں

اور فوج کو اصل تکلیف یہی ہے کہ سویلین پھر سے مضبوط ہو رہے ہیں

MshaALLAH kia baaat hai. Lagta hai Pakistan 2-3 saaal tak Mars pai poohanch jayai ga Jaisay halaat hain
 
shami11

Minister (2k+ posts)
پرفیکٹ جناب آپ تو شاہ سے وفاداری میں اتنا آگے نکل گئے ہیں کہ آپ کو ہری ہری ہی نظر آتی ہے - خود بتائیں حکومت وقت نے آ کر کتنا قرضہ لیا ہے - جب لیا ہے تو واپس بھی کرنا ہے جو عوام پر الٹے سیدھے ٹیکس لگا کر ہی وصول کیا جائے گا - آپ خود بتائیں کے کتنے بڑے چور پکڑے گئے ہیں جب سے حکومت آی ہے - یہ تو آپ کا پرائمری منشور کا نعرہ تھا کے چوروں کو پکڑے گے

فوجی دماغ کی رائے
:lol:
 
پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)

فوجی کا دماغ نہیں ہوتا، وہ ڈنڈے سے سوچتا ہے

یہ نارمل پاکستانی کی رائے ہے (بلکہ جو اعدادوشمار بیان کیے ہیں وہ حقائق ہیں)، جو اس بات پر پریشان ہے کہ اس ملک کے جاگیردار+سرمایہ دار سیاستدانوں کی حرص ختم ہونے کا کوئی آثار نظر نہیں
اور ان کی چمچے، کڑچھے اور میراثی، ان جاگیرداروں کی حکومت کو جمہوریت کہتے ہیں

چوبیس ارب ڈالر (2400 ارب روپے) کے اگر ٹیکس ہر سال یہ امیر لوگ ادا کر دیں، بجائے ٹیکس چوری کرنے کے، تو دو تین سالوں میں ہی بیرونی قرضہ ختم ہو جائے

پرفیکٹ جناب آپ تو شاہ سے وفاداری میں اتنا آگے نکل گئے ہیں کہ آپ کو ہری ہری ہی نظر آتی ہے - خود بتائیں حکومت وقت نے آ کر کتنا قرضہ لیا ہے - جب لیا ہے تو واپس بھی کرنا ہے جو عوام پر الٹے سیدھے ٹیکس لگا کر ہی وصول کیا جائے گا - آپ خود بتائیں کے کتنے بڑے چور پکڑے گئے ہیں جب سے حکومت آی ہے - یہ تو آپ کا پرائمری منشور کا نعرہ تھا کے چوروں کو پکڑے گے

بہت ہی بچگانہ دماغ پایہ ہے آپ لوگوں نے۔ اے میرے جاہل پاکستانیو۔۔۔ زرا یہ بتاو۔ کہ جس وقت نواز حکومت آئی اس وقت ملک پر کتنا قرضہ تھا۔۔۔ کتنا خزانے میں تھا۔۔۔ اور اب خزانے میں کتنا ہے ۔
کیا آپ جانتے ہیں دنیا میں سب سے زیادہ مقروض اور قرض لینے والا ملک امریکہ ہے ؟
رہی بات مارشل لا کی تو پاکستان میں مارشل کبھی ملک کے خراب حالات کی وجہ سے نہی آتا۔ بلکہ جب ملک اپنے پاوں پر کھڑا ہو جائے تو تب یہ حرامی اس ملک پر قبضہ کرتے ہیں۔ یہ کھاو موج مست فوج کبھی تباہ حال ملک پر قبضہ نہی کرین گے؛۔۔۔۔۔
اس وقت کیا عوام سڑکوں پر ہے ؟ کیا عوام مہنگائی کا رونا رو رہے ہیں ؟ کیا ملک میں خانہ جنگی چل رہی ہے ؟ کیا عوام خودکشیاں کررہے ہیں ؟

ہاہاہاہا۔۔۔۔ کیا چوول دماغ پایا ہے ۔۔۔۔ مارشل لگنے کا جواز۔۔۔ قرضہ زیادہ لے لیا ہے
:lol:۔
 
PAINDO

Siasat.pk - Blogger
??? ?? ????? ???? ?? ?? ?????? ??? ??? ???? ???? ?? ???? ?? ??? ?? ? ??? ?? ????? ?? ??? ???? ?????? ????? ???? ????? ??? ???? ???? ?? ????? ???? ???? ?? ?? ??? ???? ?? ??? ??? ??? ??? ????? ????? ??? ??? ??? ??? ???? ????? ??? ?? ????? ???? ??? ??? ?? ?????? ?? ??? ????? ?? ??? ???

<span style="font-family: jameel noori nastaleeq"><font size="4">
 
Last edited:

Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
Nawaz may get a last warning to stop this muk muka politics and prosecute all those who have done corruption in the last government. And that he won't be touched until his tenure is over and if he stops corruption of his government now.
 
Sniper-FB/NawazNoora

Politcal Worker (100+ posts)

افریقی ملکوں کی فوج اور پاکستانی فوج میں یہی تو ایک بات مشترک ہے ۔ پاگل کتوں کی طرح اپنوں کو کاٹ کھاتی ہیں

ویسے امید تو نہیں تھی کہ مارشل لاء لگے گا لیکن مریم نواز کے میڈیا سیل کے منہ سے ایسی جھاگ نکلتی دیکھ کر اب شک ہونے لگا ہے
 
UniFaithDici

Senator (1k+ posts)
پرویز مشرف سے لاکھوں اختلاف مگر وہ ھمیشہ ایک بات کہتا ہے

سب سے پہلے پاکستان

اسوقت ملک کی حالت انتیائی خطرناک ہے اور نواز شریف ایک سنجیدہ آدمی نہیں، انہیں بادشاہت سے لگاو ہے مگر جمہوریت ان کے بس کی بات نہیں

اس لئے راحیل شریف اگر کوئی قدم اٹھائیں گے تو کم از کم نوے فیصد عوام فوج کے ساتھ کھڑی ہوگی
 
Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
Bar Bar dhons danda aur dhandhli say jeet kar yeh chamoona apnay aap ko mashoor/mazboot samjhta hay? Aisay jaisay nikammay jahil insaan nay Pakistanio ki izzat khak may mila di hay. yeh jali pm parchi kay bay gher doo jumlay nahi bol sakta. Jahil noora aur us kay jahil kapooray

مرشل لا نہیں لگے گا۔ عوام کو دھوکہ کہ ر-شریف کرپشن پر پکڑ کرے گا، ہرگز نہیں، وہ ان پر مہربان ہے۔ ۔ ۔ ۔
عدالت بھی کرپشن پر کچھ نہیں کرے گی، کیونکہ وہ بھی مہربان ہے۔ ۔ ۔ ۔
لیکن
یہ مہربانی فری میں نہیں۔۔۔۔
 
amoxil500mg

Senator (1k+ posts)
مریم نواز کے کتے کی زبان دیکھو کیسے اپنی ملک کی فوج پر چند ٹکوں کیلئے بکواس کر رہا ہے۔ اس بوڑھی میک اپ زدہ کھال کنچھوا کر 45 سال بڈھی گھوڑی لال لگام کے پالتو آج کل خاص تو پر فوج اور راحیل شریف کو ٹارگٹ کیے ہوئے ہیں۔۔
بچے تو اپنی نوکری کی فکر کر پاک آرمی کے خلاف بھونکنے پر تنخواہ جو ملتی ہے وہ بند ہو جائے گی یہ تین چار مخصوص آئیڈیز ہیں جو فل ٹائم بھونکے ہر تھریڈ پر زہر اگل رہے ہوتے ہیں۔
مشرف عوام میں غیر مقبول تھا اور گارگل کے ریفرنس کے علاوہ اس کے پاس کچھ بھی نہیں تھا بیچنے کو پھر بھی نواز شریف اس سے ڈیل کر کے جان بچا کر دس سال کا معاہدہ کر کے باہر بھاگ گیا تھا تم تو تنخواہ دار ہو تماری مجبوری ہے لیکن کیا کسی کو وہ وقت یاد ہے نواز شریف کبھی لاہور اور کبھی پنڈی سے کسی پارسل کی طرح لات مار کر ائرپورٹ سے واپس وہیں ارسال کیا جاتا رہا جہاں سے چلتا تھا اس زیادہ بےشرمی کسی نے دیکھی ہے اور ایک پٹواری تک میں جرات نہیں تھی آواز بھی نہیں نکلتی تھی مشرف کی غیر مقبولیت کے باوجود بھی اب کی بار راحیل شریف ہے جو عوام میں مقبول بھی ہے لوگ اس کی عزت بھی کرتے ہیں اور اس نے کراچی اور فاٹا اوربلوچستان میں جو کہا کر کے دیکھا دیا۔۔دعا کرو مارشل لا نہ لگے اب کی بار لگ گیا صفایا ہو گا دوبارہ باری لینے کیلئےکسی کو باقی چھوڑا ہی نہیں جائے گا۔
نون لیگ کے پاس پہلے کچھ بےقوف تھے لیکن اب کی بار بہت سارے خود ہی گواہیاں بھی دیں گے ۔