اگر یہ اچھے طالبان ہیں تو برے کیا ہونگے؟

احمد

Senator (1k+ posts)
پاکستانیوں کے قاتلوں کے لیئے دل میں ہمدردی کا طوفان لیئے یہ کون ہیں، کیوں نہیں یہ افغانستان ہجرت کر جاتے، اگر مذہب کے لیئے لوگوں نے ہندوستان سے ہجرت کی تھی تو افغانستان کیطرف ہجرت کر جانے میں کیا حرج ہے ، تُم لوگ اپنا ایمان بچاو دوسروں کی فکر مت کر ، کہ ہر ایک اپنے اعمالوں کا جوابدہ خود ہے
 
Last edited:

mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)

"بی بی کہ رہی ہے طالبان پاکستان کے نظام کو کفرانہ سمجھتے ہیں. میرا سوال ہے "کیا وہ غلط سمجھتے ہیں

طالبان کے طریقے کار سے اختلاف کا اظہار کئی دفعہ کر چکا ہوں.

کیا مغرب کی مسلمان ممالک پر چڑھ دوڑنے میں کوئی کسر باقی رہ گئی ہے. اسلام جائے بھاڑ میں جمہوریت اور لادنیت چلے گی. افغانستان میں کرزیت، عراق میں مالکیت چلے گی. مصر میں منہ کی کھانی پڑی تو سیسیت نافذ کر دی

ایک بات طے ہے اسلام کو نہیں آنے دینا

اگر آپکی مراد سودی نظام سے ہے تو یہ پاکستانی نظام نہیں ہے، بلکہ حکومت وقت ہے جو کہ حالات کے تحت اپنا فریضہ پورا نہیں کر رہی ہے۔

جبکہ طالبان کے مطابق "جمہوریت" کفر کا نظام ہے اور وہ زبردستی اپنے امیر المومنین ملا عمر کو عوام کی مرضی کے بغیر کلاشنکوف کے زور پر حکمران بنا کر زبردستی اپنی شریعت جاری کرنا چاہتے ہیں۔

آپ کے پاس تبلیغ کا راستہ کھلا ہے جس کے ذریعے پاکستان میں اصلاح کریں۔ لیکن تبلیغ کو چھوڑ کر آپ ہتھیار اٹھائیں گے تو اس سے فقط فتنہ و فساد ہی پیدا ہونا ہے۔

اور طالبان تو ایک طرف رہے، پاکستان کے کچھ مذہبی طبقات اور جماعتیں بھی وقت پڑنے پڑنے پر پاکستان سے زیادہ ملا عمر کے وفادار ثابت ہوں گے ۔۔۔۔۔

بلکہ یہ کچھ مذہبی طبقات اور جماعتیں پہلے سے ہی پاکستان کہ بہ نسبت طالبان کے زیادہ وفادار ثابت ہو رہے ہیں، اور انکے "دباؤ" کی وجہ سے حکومت پاکستان اس قابل نہیں ہے کہ قوم کو تحریک طالبان کے خلاف مجتمع کر سکے اور تحریک طالبان کے درندوں کے خلاف کوئی آپریشن شروع کر سکے۔

منور حسن کی مثال سامنے ہے جسے انکار ہے کہ تحریک طالبان کا کوئی وجود بھی ہے اور وہ پاکستنان میں کسی بھی جرم میں ملوث ہیں۔

mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
Inke kehnay se kia hota hai,.. these TTP and other so called taliban's are backed and funded by Raw and CIA. Afghan Taliban's have openly condemn TTP activities and disown them. You need to see the other side of the picture to do fair analysis.

میری گذارش پھر یہ ہی ہے کہ افغانی طالبان آپ کے حکمرانوں کے ساتھ "گڈ گائی اور بیڈ گائی" والا کھیل کھیل کر انہیں بے وقوف پنا رہی ہے۔

اگر پاکستانی تحریک طالبان واقعی میں سی آئی اے اور انڈین را کی ایجنٹ ہے تو پھر افغانی طالبان نے انکے خلاف کاروائی فقط زبانی کلامی "دو یا تین" بیانات میں مذمت تک کیوں محدود رکھی ہے؟

پھر تو افغانی طالبان کو چاہیے کہ وہ اپنے حامیوں کو کہتی کہ افغانستان میں امریکہ کے خلاف جہاد کو چھوڑو اور پہلے جا کر ان امریکی ایجنٹوں کو پاکستان میں تباہ کرو انکے خلاف پاکستان میں جہاد کرو۔

اور پاکستان کی مذہبی تنظیمیں پھر ان امریکی ایجنٹ طالبان کے خلاف "جہاد" کی کال کیوں نہیں دیتیں؟ نہیں، بلکہ انکی ہر ممکن کوشش ہے کہ حکومت وقت ہرگز ہرگز ان سی آئی اے اور انڈین را کی ایجنٹ تحریک طالبان کے خلاف کوئی آپریشن نہ کریں۔

بھائی صاحب

تحریک طالبان کے گروہوں میں آپس میں چھوٹی موٹی چپقلش تو ہو سکتی ہے، مگر وہ سب کے سب پاکستان کے نظام کو کافرانہ نظام کہتے ہیں۔

جنہیں پاکستان میں "اچھے طالبان" کی حیثیت سے متعارف کروایا جاتا ہے، انکے خیالات آپ کے سامنے پیش کیے جا چکے ہیں۔ یہ اچھے طالبان ہی اتنے بڑے فتنہ ہیں کہ بس اللہ کی پناہ۔

وقتی طور پر یہ آپ کے ساتھ صلح کر کے آپ کو دھوکا دے سکتے ہیں، مگر انکا آخری ہدف یاد رکھیے کہ اسلام آباد پر زبردستی کلاشنکوف کی مدد سے قبضہ کرنا ہے۔ یہ صرف امریکہ کے نکلنے اور مناسب وقت آنے کا انتظار کر رہے ہیں، پھر پاکستان میں اتنے خود کش حملے انہوں نے کرنے ہیں کہ جبتک کہ آپ انکے سامنے گھٹنے نہ تیک دیں۔

انکا واحد حل یہ ہے کہ انکو غیر مسلح کیا جائے، پاکستانی سرزمین پر انہیں منظم نہ ہونے دیا جائے، انکو دہشتگردی کی تربیت دینے کے اڈے نہ بنانے دیے جائیں، انہین لوگوں اور بچوں کو برین واش نہ کرنے دیا جائے۔

اب اگر ہم کبوتر کی طرح آنکھیں بند کیے بیٹھے رہے، تو جلد یا بدیر ہمیں اسکی قیمت کئی گنا زیادہ خون کی صورت میں چکانی پڑے گی۔

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

اگر آپکی مراد سودی نظام سے ہے تو یہ پاکستانی نظام نہیں ہے، بلکہ حکومت وقت ہے جو کہ حالات کے تحت اپنا فریضہ پورا نہیں کر رہی ہے۔

جبکہ طالبان کے مطابق "جمہوریت" کفر کا نظام ہے اور وہ زبردستی اپنے امیر المومنین ملا عمر کو عوام کی مرضی کے بغیر کلاشنکوف کے زور پر حکمران بنا کر زبردستی اپنی شریعت جاری کرنا چاہتے ہیں۔

آپ کے پاس تبلیغ کا راستہ کھلا ہے جس کے ذریعے پاکستان میں اصلاح کریں۔ لیکن تبلیغ کو چھوڑ کر آپ ہتھیار اٹھائیں گے تو اس سے فقط فتنہ و فساد ہی پیدا ہونا ہے۔

اور طالبان تو ایک طرف رہے، پاکستان کے کچھ مذہبی طبقات اور جماعتیں بھی وقت پڑنے پڑنے پر پاکستان سے زیادہ ملا عمر کے وفادار ثابت ہوں گے ۔۔۔۔۔

بلکہ یہ کچھ مذہبی طبقات اور جماعتیں پہلے سے ہی پاکستان کہ بہ نسبت طالبان کے زیادہ وفادار ثابت ہو رہے ہیں، اور انکے "دباؤ" کی وجہ سے حکومت پاکستان اس قابل نہیں ہے کہ قوم کو تحریک طالبان کے خلاف مجتمع کر سکے اور تحریک طالبان کے درندوں کے خلاف کوئی آپریشن شروع کر سکے۔

منور حسن کی مثال سامنے ہے جسے انکار ہے کہ تحریک طالبان کا کوئی وجود بھی ہے اور وہ پاکستنان میں کسی بھی جرم میں ملوث ہیں۔​

بات کافرانہ نظام ہونے یا ہونے کی ہو رہی ہے. تم حکومت کے فرائض گنوانے کی بجائے یہ بتاؤ, سودی معیشت کافرانہ ہے یا نہیں

پاکستان میں رائج "جمہوریت" کا مغربی تصور کافرانہ یہ یا نہیں

پاکستان کا عدالتی نظام کافرانہ ہے یا نہیں

یہ تمام مراحل طے ہو چکے اب اسلام کا عائلی نظام نشانے پر ہے. آزاد اور ہم جنس پرستی کو فروغ دے کر اس پر تابڑ توڑ حملے کئے جا رہے ہیں. ایک دوسرے تھریڈ پر موجود خبر نما تصویر درست ہے تو اس معاملے میں ایم کیو ایم کا کافرانہ کردار سامنے آ گیا ہے
 
آپ سیدھا سے کہہ دیں کہ پھر آپ کے نزدیک پاکستان کی عوام کافر ہے کیونکہ انہوں نے اس نظام کو اپنے لیے منتخب کیا ہے اور وہ آپ کو اور دیگر مولوی حضرات کو ووٹ نہیں دیتے ہیں۔

اگر کہیں برائی کی جا رہی ہے تو اسکا حل میں تبلیغ پیش کر چکی تھی بجائے کافرانہ کافرانہ کرنے اور انسانی مسلمانی خون کے دریا بہانے کے۔

چنانچہ بات یہاں تک پہنچی ہے کہ ہر صورت آپ ڈاکٹر اسرار احمد مرحوم کا خواب پورا کرنا چاہتے ہیں کہ مسلمانوں کا ایک گروہ طاقت کے زور پر اقتدار پر قابض ہو جائے، اور اپنا نظام نافذ کر دے۔

میرے نزدیک یہ غلطی ہو گی کہ اپنے نظریات کے نفاذ کے لیے مسلمانوں کے خون سے یوں ہاتھ رنگے جائیں۔ صبر کرنا زیادہ بہتر ہے، تبلیغ کرنا زیادہ بہتر ہے۔

اب میرے ایک سوال کا سیدھا سا جواب دے دیں ۔۔۔۔ آپ کے نزدیک پھر طالبان اپنا نظام پاکستان میں نافذ کرنے کے لیے جو خونریزی کر رہے ہیں، وہ حلال ہے؟ پلیز آئیں بائیں شائیں نہ کیجئے گا اور براہ راست جواب دیجئے گا۔

جو الله کے اتارے نظام کے مطابق فیصلہ نہیں کرتے ان کا متعلق قرآن کا فتوی موجود ہے، پڑھ لو. مجھے کسی نے کیا ووٹ دینا میں خود مولوی حضرات کو ووٹ نہیں دیتا

اگر تمہیں الف بے بھی پتہ ہوتی تو ڈاکٹر اسرار احمد کی پر یہ الزام نا لگاتی

السیکولر ملته واحده اپنی مرضی کے نظام کے لیے دنیا بھر میں مسلمانوں کے خون سے ہولی کھیل رہے ہیں اس کا کیا کیا جائے

میں یہ پہلے بھی کئی دفعہ کہہ چکا ہوں کے طالبان کا طریقہ کار درست نہیں ہے

اب تم بھی آئیں بائیں شائیں کئے بغیر بتا دو کے پاکستان کا نظام ( سودی معیشت، انسانی حاکمیت (مغربی جمہوریت) اور لادنیت) حرام ہے کے نہیں
 
میں تو آپ کے سامنے یہی پیش کر سکتی ہوں کہ صحیح مسلم کی روایت کے مطابق حکام کے خلاف اس وقت تک خونریزی نہ کرنے کا حکم ہے جبتک وہ نماز قائم رکھتے ہیں۔ بقیہ برائیوں اور غلطیوں پر مسلمان کا خون بہا دینا جائز نہیں۔

آپ کے پاس تبلیغ کا راستہ کھلا ہے۔

مگر طالبان کے راستے کو مذہبی طبقات کی اکثریت اس وقت "خلافت" کے نام پر جائز قرار دے رہی ہے۔

اور اگر میں ڈاکٹر اسرار احمد مرحوم کے خلافتی نظام کے حوالے سے غلط ہوں تو آپ تصحیح فرما دیجئے۔ کم از کم طالبان اور حزب التحریر اور القاعدہ کا تو خلافت قائم کرنے کا یہ ہی فارمولا ہے جس کا وہ کھل کر پرچار کرتے ہیں۔

خون بہانے کا کون کہہ رہا ہے. آپس کی بات ہےالطاف حسین سمیت کتنی فیصد آبادی نماز قائم رکھتی ہے

ڈاکٹر اسرار احمد تبلیغ سے اذہان کو بدلنے اور سب سے آخر میں خون دے کر خلافت قائم کرنے کے قائل تھے

آئیں بائیں شائیں خوب کر لیں یہ نہیں بتایا پاکستان کا سیاسی، معاشی، عدالتی نظام کافرانہ ہے یا نہیں یہ نہیں بتایا
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
خون بہانے کا کون کہہ رہا ہے. آپس کی بات ہےالطاف حسین سمیت کتنی فیصد آبادی نماز قائم رکھتی ہے

ڈاکٹر اسرار احمد تبلیغ سے اذہان کو بدلنے اور سب سے آخر میں خون دے کر خلافت قائم کرنے کے قائل تھے

آئیں بائیں شائیں خوب کر لیں یہ نہیں بتایا پاکستان کا سیاسی، معاشی، عدالتی نظام کافرانہ ہے یا نہیں یہ نہیں بتایا
[/right]

خون دے کر یا پھر خون لے کر؟

طالبان، حزب التحریر اور ڈاکٹر اسرار مرحوم کا خلافت قائم کرنے کا نظریہ انیس بیس کے فرق کے ساتھ ایک ہی ہے کہ ایک گروہ اٹھے جو مسلح ہو اور وہ زبردستی قوت کے بل بوتے پر اپنا نظام جاری کر دے، اور جو کوئی اسکی مخالفت کرے، اسے قتل کر دیا جائے۔

مولانا مودودی نے ایسی کوئی بات اپنی کتاب "اسلامی ریاست" میں نہیں لکھی۔

جبکہ اخوانی برادران اور حسن البناء اور قطب صاحب کے بارے میں مجھے صحیح طور پر علم نہیں۔

میں تو بتلا چکی ہوں کہ پاکستانی نظام اور عوام میں خامیاں ہو سکتی ہیں، مگر یہ دونوں ہی کافرانہ نہیں۔

youboy

Voter (50+ posts)

میری گذارش پھر یہ ہی ہے کہ افغانی طالبان آپ کے حکمرانوں کے ساتھ "گڈ گائی اور بیڈ گائی" والا کھیل کھیل کر انہیں بے وقوف پنا رہی ہے۔

Lagta hay aapne kaafi time guzara hay Afghanistan mein. Afghan Taliban aur TTP ke baarey mein saari andar ki baat janti hain. Pata nahi aapko pashto bhi aati hey ya nahi. Pata nahi aapne kabhi Northern areas ka visit bhi kya hay ke nahi. Lekin maalomaat pakki hain aapki. Wese apne aapko aqale kul samajhna achi baat nahin.

اگر پاکستانی تحریک طالبان واقعی میں سی آئی اے اور انڈین را کی ایجنٹ ہے تو پھر افغانی طالبان نے انکے خلاف کاروائی فقط زبانی کلامی "دو یا تین" بیانات میں مذمت تک کیوں محدود رکھی ہے؟

پھر تو افغانی طالبان کو چاہیے کہ وہ اپنے حامیوں کو کہتی کہ افغانستان میں امریکہ کے خلاف جہاد کو چھوڑو اور پہلے جا کر ان امریکی ایجنٹوں کو پاکستان میں تباہ کرو انکے خلاف پاکستان میں جہاد کرو۔

Appki Ittalah ke liye arz hay Afghan Taliban Pakistani border waale ilaqay mein nahi hain. Woh ilaqa Afghan govt aur Nato key control mein aata hey jahaan yeh TTP walon ko safe heavens provide kye gaye hain.

اور پاکستان کی مذہبی تنظیمیں پھر ان امریکی ایجنٹ طالبان کے خلاف "جہاد" کی کال کیوں نہیں دیتیں؟ نہیں، بلکہ انکی ہر ممکن کوشش ہے کہ حکومت وقت ہرگز ہرگز ان سی آئی اے اور انڈین را کی ایجنٹ تحریک طالبان کے خلاف کوئی آپریشن نہ کریں۔

Tu aapko hamaari Mazhabi tanzeemon per bada eitemaad hay jo aajtak khud to aik ho nahi sakin, kya bharosa unmein se kitni in TTP ko support karti hon. Agar aap thoda sa is ilaqay ko jaanti hon to aapko pata chalayga bahut saare qabayli leaders hain jo in TTP walon ke khilaaf operation mein hissa letey hain. Agar aap kuch arse pehle se akhbaar parh rahi hotin to aapko kuch reports milti about clashes of Tribal people with TTP.

بھائی صاحب

تحریک طالبان کے گروہوں میں آپس میں چھوٹی موٹی چپقلش تو ہو سکتی ہے، مگر وہ سب کے سب پاکستان کے نظام کو کافرانہ نظام کہتے ہیں۔

جنہیں پاکستان میں "اچھے طالبان" کی حیثیت سے متعارف کروایا جاتا ہے، انکے خیالات آپ کے سامنے پیش کیے جا چکے ہیں۔ یہ اچھے طالبان ہی اتنے بڑے فتنہ ہیں کہ بس اللہ کی پناہ۔

وقتی طور پر یہ آپ کے ساتھ صلح کر کے آپ کو دھوکا دے سکتے ہیں، مگر انکا آخری ہدف یاد رکھیے کہ اسلام آباد پر زبردستی کلاشنکوف کی مدد سے قبضہ کرنا ہے۔ یہ صرف امریکہ کے نکلنے اور مناسب وقت آنے کا انتظار کر رہے ہیں، پھر پاکستان میں اتنے خود کش حملے انہوں نے کرنے ہیں کہ جبتک کہ آپ انکے سامنے گھٹنے نہ تیک دیں۔

انکا واحد حل یہ ہے کہ انکو غیر مسلح کیا جائے، پاکستانی سرزمین پر انہیں منظم نہ ہونے دیا جائے، انکو دہشتگردی کی تربیت دینے کے اڈے نہ بنانے دیے جائیں، انہین لوگوں اور بچوں کو برین واش نہ کرنے دیا جائے۔

اب اگر ہم کبوتر کی طرح آنکھیں بند کیے بیٹھے رہے، تو جلد یا بدیر ہمیں اسکی قیمت کئی گنا زیادہ خون کی صورت میں چکانی پڑے گی۔

Aapki knowledge aur information ko salaam karne ka dil chahta hay. Lagta hey keh aapke links to Pakistan Army aur ISI se bhi powerful hein yaani aapko to woh details bhi pata hein jo ISI ko bhi nahi pata. Itney saal se Mulla Omer unko bewaqoof banata raha. Pata nahi duniya kyon ISI ka shumaar t
op ki intel agencies mein karti hay.

Yahan mein thodi si apni naaqis info bhi dene ki gustaakhi kar deta hon, yeh wohi Afghan Taliban jo 6 saal se Pakistan ke saath aman se rahe. Kya unke daure hakumat aapne kabhi suna tha keh Mullah Omer ne Pakistan ko kaafir kaha ho ya Islamabad per qabza karney ki koi baat suni ho. Yeh khud kush hamley kab shru huay aapko maaloom hay. Agar drone America chalata hey to Afghan Taliban to America se aur Nato se larta hay per TTP waale Pakistan mein hamla karte hain naake Afghanistan mein jakar America se larien. Kya ittefaq ki baat hay key jab bhi TTP se talks aagey barh rahi hoti hain to unkey leader ko drone mein maar dya jata hay. Jab Pakistan Nato se kehta hay keh Kunnar mein bases ko target kya jo TTP use karta hay to jawaab aata hay ke udhar target karna unki priority nahi kyonke TTP un per hamla nahi karti.

Aakhir mei aik dostana mashwara key thodi history, news, analysts ke columns aur reports, Afghan Taliban, War on Terror and TTP
ka mutala zaroor karein. Aapko geo-politics in Pakistan and Afghanistan ko samajhne mein madad milyegi. Zaroorat yeh key apni raye qaim karne se pehle donon side ki stories khulay dil se zaroor sunlein aur phir Allah SWT se dua bhi kartey rahein ke woh sahi baat samjahne mein hamaari madad karey. Insha Allah zaroor fayda hoga. Aur jese Baba Ashfaq Ahmed marhoom sahab dua dete thay Allah aapko asaaniyan ata farmaye aur asaaniyan taqseem karne ka sharf ata farmaye, Ameen.
 
drkjke

Chief Minister (5k+ posts)
do as much propaganda as you can (as this is what you can do ,cant fight in ground though as it needs courage and iman) but you wont stop what Allah has started.islam will become dominant in this world and kufar and the bigger than kufar enemies of islam (hypocrites) will be defeated .inshalah.than in Karachi like cities you wont even find enemies of islam and Pakistan like mqm etc even with a microscope
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

خون دے کر یا پھر خون لے کر؟

طالبان، حزب التحریر اور ڈاکٹر اسرار مرحوم کا خلافت قائم کرنے کا نظریہ انیس بیس کے فرق کے ساتھ ایک ہی ہے کہ ایک گروہ اٹھے جو مسلح ہو اور وہ زبردستی قوت کے بل بوتے پر اپنا نظام جاری کر دے، اور جو کوئی اسکی مخالفت کرے، اسے قتل کر دیا جائے۔

مولانا مودودی نے ایسی کوئی بات اپنی کتاب "اسلامی ریاست" میں نہیں لکھی۔

جبکہ اخوانی برادران اور حسن البناء اور قطب صاحب کے بارے میں مجھے صحیح طور پر علم نہیں۔

میں تو بتلا چکی ہوں کہ پاکستانی نظام اور عوام میں خامیاں ہو سکتی ہیں، مگر یہ دونوں ہی کافرانہ نہیں۔

سیکول لبرل فاشٹ کسی فرق کے بغیر اس حکمت عملی پر عمل پیرا ہیں. یہاں تک کے اگر جمہوریت بھی اپنی مرضی کی مسلط نا ہو تو مخالفین کا قتل عام کرنے سے گریز نہ کیا جائے

یہی خامیاں ہر جمہوری، سیکولر لبرل ملک میں موجود ہیں. اللہ و رسول سے جنگ پر مبنی معیشت،. قرآن و سنت کتاب میں اور انگریز کی وراثت عدالت میں رائج ہو، مخلوط معاشرت ہو، اکثریت کا قانون نافذ ہو شیطان کو اور کیا چاہے
 
Last edited:

mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)

سیکول لبرل فاشٹ کسی فرق کے بغیر اس حکمت عملی پر عمل پیرا ہیں. یہاں تک کے اگر جمہوریت بھی اپنی مرضی کی مسلط نا ہو تو مخالفین کا قتل عام کرنے سے گریز نہ کیا جائے

یہی خامیاں ہر جمہوری، سیکولر لبرل ملک میں موجود ہیں. اللہ و رسول سے جنگ پر مبنی معیشت،. قرآن و سنت کتاب میں اور انگریز کی وراثت عدالت میں رائج ہو، مخلوط معاشرت ہو، اکثریت کا قانون نافذ ہو شیطان کو اور کیا چاہے

یہ رویہ تھوڑا افسوسناک ہے کہ اب آپ سیکولروں کے پیچھے چھپنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

آپ کو براہ راست ہمت دکھانی چاہیے اور اگر آپ خلافت کا نظام بذریہ مسلمانوں کے خون کے نافذ کرنا چاہتے ہیں، تو اس پر آپکے پاس دلائل ہونے چاہیے ہیں۔

اپنی اکثریت پیدا کرنے کے لیے آج کی دنیا میں آپ کے پاس تبلیغ کا راستہ کھلا ہے۔ انسانی کردار کی اصلاح کریں، آپ بھی اکثریت میں آ جائیں گے۔ اسکے بعد حکومت نہ بھی ملے مگر انسان ذاتی سطح پر ہی اللہ کی نافرمانی نہیں کرے گا اور نہ ہی سود لے گا۔

لیکن آپ "شارٹ کٹ" کی طرف جانا چاہتے ہیں، طالبانی طریقہ کار کو صحیح کہہ کر آپ مسلمان کا خون حلال کر لینا چاہتے ہیں، ملک میں فساد برپا کرنا چاہتے ہیں۔ میری نظر میں یہ چیز غلطی ہے۔

تبلیغ افراد کو بدل سکتی ہے نظام کو بدلنے کے لیے اس کے محافظوں سے ٹکر لینی پڑتی ہے. جمہوریت خالی تبلیغ سے نہیں آئی تھی اور نا ہی کمونزم. دلیل محمد صللہ و علیہ ہیں. تبلیغ سے افراد کو بدلہ اور پھر ائمہ الکفر سے ٹکر لی

انسان ذاتی سطح پر ہی اللہ کی نافرمانی نہیں کرے گا اور نہ ہی سود لے گا". یہ بات اسلام کے فلسفے کے بلکل برعکس ہے. جب تک فتنہ رفع نہیں ہوتا اور دین (نظام) کل کا کل الله کا نہیں ہو جاتا. نظام باطل کے ائمہ سے مقابلہ جاری رکھنے حکم ہے. مخالف کا مشورہ اپنے مفاد کے لیے ہوتا ہے، ابلیسی نظام کو محض بتلیغ سے ذرہ بھر خطرے کا شک ہوتا تو ہم یہ مشورہ نہیں دیتں

جتنے شارٹ کٹ تم لوگوں نے لگائے ہیں، مسلمانوں کا جتنا خون تم لوگوں نے بہایا ہے طالبان اس کے عشر عشیر کو بھی نہیں پہنچے. تمہاری بات الزام کی حد تک درست ہے. لیکن حقیت میں طالبان اور سیکولر لبرل کا طریقہ کار ایک ہے.

سیکولرازم نے الكفر ملته واحده کی حقیت واضح کر دی ہے - السيكولر ملته واحدة. مصر میں شارٹ کٹ لگانے کے بعد شام میں ایک اور شارٹ کٹ لگنے جا رہا ہے. ابھی زیادہ دیر نہیں ہوئی سیکولر ازم کے فریب سے نکل آو. تمہارا نمبر بھی آئے گا تم چاہے خود کو سیکولر سمجھو کافر تمہیں "ملسمان" ہی سمجھتے ہیں
 
Last edited:

Back
Top