اگر یہ اچھے طالبان ہیں تو برے کیا ہونگے؟

mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)

1003542_575910802449995_435521347_n.png

جو دو لنک اس آرٹیکل میں استعمال ہوئے ہیں، وہ یہ ہیں

http://www.dailytimes.com.pk/default.asp?page=2009\04\09\story_9-4-2009_pg1_8

http://therearenosunglasses.wordpre...ir-of-the-mujahideen-in-the-south-waziristan/

ملا نذیر تو مارا جا چکا ہے، مگر کیا اسکا پورا گروہ بھی مارا گیا اور اسکی آئیڈیالوجی بھی ماری گئی؟

آج تک کوئی لسٹ سامنے نہیں آ سکی ہے کہ طالبان کے کونسے گروہ اچھے ہیں، اور کونسے گروہ برے۔

ملا نذیر کو اچھا طالبان کہا گیا۔۔۔۔ تو اس اچھے طالبانی گروہ کے نظریات آپ نے دیکھ لیے ہیں۔

سچ یہ ہے کہ کوئی بھی "اچھا طالبان" نہیں ہے، بلکہ سارے ہی پاکستانی نظام کو کافرانہ نظام سمجھنے اور ملا عمر کے نظام کو خدائی نظام سمجھنے والے طالبان ہیں۔

ان میں سے کوئی کم برا یا زیادہ برا تو ہو سکتا ہے، مگر اچھا ہرگز نہیں۔

اللہ کرے کہ قوم کو سمجھ آ سکے کہ کوئی بھی طالبان ہو، ایک دن ان سے آخری معرکہ ہو کر رہے گا اور یہ پاکستان میں ملا عمر کے نظام کے نفاذ کے بغیر اپنے قتل و فساد و فتنے سے باز نہیں آئیں گے۔

Last edited:

mnalam49

Minister (2k+ posts)
Mullah nazeer already mara ja chuka hai uskey post dikaney sey behter hai keh mullah omer key dughla pan dikao kahtey hian bachon aur khwateen par hamla nahin karein gey aur har dosrey tesrey din suicide mein khwateen aur bachon ko hee qatal kar rahey hain..even key aik 14 sala bachey ko kaisey zabah keya tha uski video to deki ho gee
 
Hassan1967

MPA (400+ posts)
Khawarjeen FITNA is spread all over Pakistan. Following measures/legal reforms are mandatory to burry this FITNA and bring Peace in Pakistan: -

1.Weapon and explosive smugglers be given death penalty, in line with Saudi Arabia. Anything related to it if recovered, no trial, simply death.

2.Narcatoics and drugs death penalty in lines with Saudi Arabia.

3.Ration scales and issuance of ration t...hrough Political Agent only in FATA, as did by India in IHK. Anybody purchasing ration over and above ration scale be humiliated, penalized and if found linked with Khawarjeen must be killed.

4.Petrol diesel in lines with rations in FATA.MARK WORDS, CONTROL RATION ITEMS AND POL, KHAWARJEEN WILL NOT SURVIVE A WEEK EVEN. FC, Police, politicians of KPK get bribe from KHAWARJEEN for unchecked flow of ration/POL.

5.Speedy trial, technical evidence in lines with Saudi Arabia, Iran, USA and European countries be admissible. Hard to find human witness against KHAWARJEEN, as they kill him, capital punishments must be given on technical and scientific evidence. Judges failing to make decision or judgment must thrown off without any benefit.

6.Mobile services must be banned in FATA.

7.Jammers be activated in all jails. Any jail personnel involved in provision of mobile must be killed, considering him terrorist. Jails are major sources of terrorist breed and Khawarjeen plans.

8.Telephonic communication with Afghanistan must be strictly filtered as done by India in Indian Held Kashmir (IHK).

9.All donations, charity, zakat, fitrana, sadqat, whether to Khawarjeen owned madrassa/NGO, social NGO like SKMH/Edhi or any chanda based NGO/organization must be vetted by Federal Government. Anyone involved in Hundi or Chanda to any NGO, without Government knowledge, death penalty on single lapse of this law. 85-90% world donations, chanda, charity, sadqat, zakat is coming to Pakistan. Overseas Pakistan be specially warned in this regard.

10.Overseas Pakistan must be given with status as of None Resident Indians (NRI)so that Pakistan dignity, honour or sovereignty remains un disputed and intact.

11. All mosque or madrasaa be registered under some ministry in Islamabad as practiced in Saudi Arabia and Iran. Imam Masjid or Madrassa teacher be give BPS, must be paid out Federal/Provincial budget. It will get away with CHANAKHORI ***** and also help Government filter Moulvies, Mufti, Zakireen, Islamic Scholar, Ulema from Khawarjeen/Abou Jehil infected and really educated. Illiterates religious trade marks are curse in Pakistan.

12.London based FITNAs besides KHAWARJEEN like HIZ UT TEHRIR, QADIANI if operates in Pakistan, death penalty within 72 hours.

13.Sectarian violence must be strictly looked into. Anyone found agitating sectarian sentiments must be given with capital punishment on minor debate, speech or minor article in written.

14.Army/FC/Police be given authority to kill KHAWARJEEN if tries challenge government writ.

15.Renting of house must be registered in local police station. Without intimating local police station, if anyone rents a house, his house be confiscated and made Government property.

16.Mobile SIM must be given with verification of local police station and rates of mobile call must be taxed 500%. SIM must not be activated, till owner verification is carried out by local police station, registered and approved by NADRA. Mobile Company violating law, death penalty to office incharge.

17. Death penalty on crimes like kidnapping for ransom, bank looting, crimes against ATM or any sort of illegal transaction of money.

It is time to think of our survival. KHAWARJEEN are taking benefit from weak law legislation. TALIBAN (KHAWARJEEN) are YAJOOJ MAJOOJ as given in Quran, a sign prior to Qayamat. People consider YAHOOJ MAJOOJ as Chinese, but birth rate of Chinese negate this theory. Two characteristics like you kill single YAJOOG MAJOOJ, double will be produced and face like Monkeys. Both properties are only applicable on KHAARJEEN.

Enough time, instead of political social media war, launch war against KHAWAJEEN (YAJOOJ MAJOOJ). Save your Mother, Sister and Daughters, before it is too late. Force Federal/Provincial Governments to carryout strict legislation and implement same with extra ordinary power.

LONG LIVE PAKISTN
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
Mullah nazeer already mara ja chuka hai uskey post dikaney sey behter hai keh mullah omer key dughla pan dikao kahtey hian bachon aur khwateen par hamla nahin karein gey aur har dosrey tesrey din suicide mein khwateen aur bachon ko hee qatal kar rahey hain..even key aik 14 sala bachey ko kaisey zabah keya tha uski video to deki ho gee

بھائی صاحب

ملا نذیر تو مارا جا چکا ہے، مگر کیا اسکا پورا گروہ بھی مارا گیا اور اسکی آئیڈیالوجی بھی ماری گئی؟

آج تک کوئی لسٹ سامنے نہیں آ سکی ہے کہ طالبان کے کونسے گروہ اچھے ہیں، اور کونسے گروہ برے۔

ملا نذیر کو اچھا طالبان کہا گیا۔۔۔۔ تو اس اچھے طالبانی گروہ کے نظریات آپ نے دیکھ لیے ہیں۔

سچ یہ ہے کہ کوئی بھی "اچھا طالبان" نہیں ہے، بلکہ سارے ہی پاکستانی نظام کو کافرانہ نظام سمجھنے اور ملا عمر کے نظام کو خدائی نظام سمجھنے والے طالبان ہیں۔

ان میں سے کوئی کم برا یا زیادہ برا تو ہو سکتا ہے، مگر اچھا ہرگز نہیں۔

اللہ کرے کہ قوم کو سمجھ آ سکے کہ کوئی بھی طالبان ہو، ایک دن ان سے آخری معرکہ ہو کر رہے گا اور یہ پاکستان میں ملا عمر کے نظام کے نفاذ کے بغیر اپنے قتل و فساد و فتنے سے باز نہیں آئیں گے۔

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
الطاف بھائی نے طالبان کو ٹرینگ کی پیشکش کر دی

ان کو نا مارنے کا سلیقہ آتا ہے نا بوری میں بند کرنے کا نا انگلینڈ میں سیاسی پناہ کا ڈرامہ کرنے کا

یہ سب ٹرینگ دی جاے گی​
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
you need to learn that Afhan Taliban are different then TTP.

نہیں بھائی، یہ سب قوم کو دھوکا دیا جا رہا ہے

Good Guy Bad Guy

Good Taliban Bad Taliban

یہ سب دھوکا ہے۔۔۔ آپ اوپر مولوی نذیر کا انٹرویو (السحاب) کو پڑھ لیں۔ اس میں وہ صاف صاف کہہ رہا ہے کہ پاکستان میں موجود تمام طالبانی گروپ ایک ہی ہیں اور ملا عمر ہی انکے امیرِ جہاد ہیں، اور جب یہ افغانستان جاتے ہیں تو کہیں الگ علیحدہ ہو کر نہیں لڑتے بلکہ ملا عمر کی سرکردگی میں لڑتے ہیں۔

کیا آپ کو پتا ہے کہ سوات کا ملا فضل اللہ بھی بھاگ کر کہیں چھپا نہیں ہے، بلکہ وہ سوات سے فرار ہو کر سیدھا جا کر افغانی ملا عمر کی گود میں جا کر بیٹھ گیا ہے۔

اللہ کرے کہ ہماری قوم اس گڈ گائی، بیڈ گائی کے دھوکے سے خود کو آزاد کروا سکے۔ امین۔

یاد رکھیے، افغانی طالبان امریکہ سے فارغ ہو کر صرف افغانستان میں ہی نہیں، بلکہ پاکستان میں بھی اپنا نظام قائم کرنے کے لیے حرکت میں آئے گی۔

کیا آپ کو یاد نہیں کہ 1996 میں جب کابل فتح ہوا تھا تو طالبان نعرہ لگا رہے تھے : "کابل تا اسلام آباد ۔۔۔۔ طالبان طالبان"۔

اللہ کے واسطے پاکستانی قوم والو! خود کو اتنا بے وقوف نہ بناؤ۔

Haristotle

Minister (2k+ posts)
And they will if;

1) Justice is sold to the highest bidder
2) Political leader are as corrupt as they are now
3) State can not protect her innocent citizen
4) When Muslims are taught lessons of hate against fellow Muslim
5) When Fanatic Moullah victimize people in the name of Islam
6) When education Budget is less than money allocated for Presidency
7) When wealthiest of the people use TAX money for their healthcare needs and poor people die on the floors of local hospital
8) when no judge can dare punish an affluent and powerful person
9) When rulers prefer their own interest over the interests of state
10) When armed forces are turned into mercenaries ready to kill anyone if paid back.
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)

پاکستانی قوم کی فطری سادگی اور اسلام پسندی کی وجہ سے یہ سرحد پار کے بےشرم چوہے ہم پر مسلط ہونے جارہے ہیں جن کا پوری دُنیا میں بے فیض ہونے میں کوئی ثانی نہیں ہے۔ آدم اور بی بی حوا کے بعد اسی افغانی علاقے میں شیطان کو سانپ کی صورت میں اُتارا گیا تھا جس کی نحوست سے یہ قوم کبھی چُھٹکارا نہیں پاسکتی۔

ہمیشہ غیروں کے وسائل پر پلنے والے ان پیراسائٹس سے اللہ جانے کب پاکستانیوں کو نجات ملے گی۔
اچھے یا برے طالبان کی بات ہی الگ ہے ، کسی کا پتہ چل جائے کہ یہ افغانی ہے تو بندے کو اس کے دھوکے اور مکاری سے پہلے ہی ہوشیار ہو جانا چاہیے۔
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
امریکہ پاکستان، افغانستان، عراق، لیبیا، مصر میں اچھا. شام میں برا

سیکولر لبادے میں چھپے فرقہ پرستو، قوم کو اتنا بیوقوف نا سمجھو

پاکستان کا سیاسی، معاشی، عدالتی نظام کافرانہ نہیں ہے تو کیا قرآن و سنت کے مطابق ہے
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)

پاکستان کا سیاسی، معاشی، عدالتی نظام کافرانہ نہیں ہے تو کیا قرآن و سنت کے مطابق ہے

برادر!۔ خلاف شرع ہونا کیا کسی غیر ملکی کو اس بات کی اجازت دے دیتا ہے کہ وہ اپنا یا چلیں شریعت پر مبنی اسلام ہمارے ہم وطنوں پر نافذ کریں؟؟
ایسا ہے تو پھر تو غیر مسلم اور طاقتور کوئی بھی ملک کسی کمزور اسلامی ملک پر چڑھ دوڑے کہ چونکہ ہم بزورِ طاقت اپنا نظام نافذ کرسکتے ہیں لہذا تمہارا مذہب اور عقیدہ جائے بھاڑ میں۔ کیا خیال ہے؟
 
"بی بی کہ رہی ہے طالبان پاکستان کے نظام کو کفرانہ سمجھتے ہیں. میرا سوال ہے "کیا وہ غلط سمجھتے ہیں

طالبان کے طریقے کار سے اختلاف کا اظہار کئی دفعہ کر چکا ہوں.

کیا مغرب کی مسلمان ممالک پر چڑھ دوڑنے میں کوئی کسر باقی رہ گئی ہے. اسلام جائے بھاڑ میں جمہوریت اور لادنیت چلے گی. افغانستان میں کرزیت، عراق میں مالکیت چلے گی. مصر میں منہ کی کھانی پڑی تو سیسیت نافذ کر دی

ایک بات طے ہے اسلام کو نہیں آنے دینا
 
ویسے کبھی کبھی بات بڑی پتے کی کر جاتے ہو آپ
;)۔

بحث کے لئے نہیں معلومات کے لئے پوچھ رہا ہوں اگر مصر میں سیسیت نافذ کر دی گئی تو اس کی حمائیت تو سعودیہ نے بھی کر دی پھر اس میں اسلام کو کیا خطرہ ہوا؟۔
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

ویسے کبھی کبھی بات بڑی پتے کی کر جاتے ہو آپ
;)۔

آپ میرے متعلق ایک اور غلط فہمی کا شکار ہیں آج رفع کر لیں. اشارہ کر دیتا ہوں. اسلام کو بادشاہت سے خطرہ ہے اور بادشاہت کو اسلام سے
 
Niazi Hawk

Minister (2k+ posts)

پاکستانی قوم کی فطری سادگی اور اسلام پسندی کی وجہ سے یہ سرحد پار کے بےشرم چوہے ہم پر مسلط ہونے جارہے ہیں جن کا پوری دُنیا میں بے فیض ہونے میں کوئی ثانی نہیں ہے۔ آدم اور بی بی حوا کے بعد اسی افغانی علاقے میں شیطان کو سانپ کی صورت میں اُتارا گیا تھا جس کی نحوست سے یہ قوم کبھی چُھٹکارا نہیں پاسکتی۔

ہمیشہ غیروں کے وسائل پر پلنے والے ان پیراسائٹس سے اللہ جانے کب پاکستانیوں کو نجات ملے گی۔
اچھے یا برے طالبان کی بات ہی الگ ہے ، کسی کا پتہ چل جائے کہ یہ افغانی ہے تو بندے کو اس کے دھوکے اور مکاری سے پہلے ہی ہوشیار ہو جانا چاہیے۔
aghanioo ny apni yeh halat ab ki hai........wrna aik dore mein tu hazrat data ganj bakash,sultan ghazvani,sultan ghouri,sher shah sauri aur behram khan niazi jesy sapoot bhi isy dharti ny paida kye,,,,,,,,,,,
 
fnoman

Senator (1k+ posts)

نہیں بھائی، یہ سب قوم کو دھوکا دیا جا رہا ہے

Good Guy Bad Guy

Good Taliban Bad Taliban

یہ سب دھوکا ہے۔۔۔ آپ اوپر مولوی نذیر کا انٹرویو (السحاب) کو پڑھ لیں۔ اس میں وہ صاف صاف کہہ رہا ہے کہ پاکستان میں موجود تمام طالبانی گروپ ایک ہی ہیں اور ملا عمر ہی انکے امیرِ جہاد ہیں، اور جب یہ افغانستان جاتے ہیں تو کہیں الگ علیحدہ ہو کر نہیں لڑتے بلکہ ملا عمر کی سرکردگی میں لڑتے ہیں۔

کیا آپ کو پتا ہے کہ سوات کا ملا فضل اللہ بھی بھاگ کر کہیں چھپا نہیں ہے، بلکہ وہ سوات سے فرار ہو کر سیدھا جا کر افغانی ملا عمر کی گود میں جا کر بیٹھ گیا ہے۔

اللہ کرے کہ ہماری قوم اس گڈ گائی، بیڈ گائی کے دھوکے سے خود کو آزاد کروا سکے۔ امین۔

یاد رکھیے، افغانی طالبان امریکہ سے فارغ ہو کر صرف افغانستان میں ہی نہیں، بلکہ پاکستان میں بھی اپنا نظام قائم کرنے کے لیے حرکت میں آئے گی۔

کیا آپ کو یاد نہیں کہ 1996 میں جب کابل فتح ہوا تھا تو طالبان نعرہ لگا رہے تھے : "کابل تا اسلام آباد ۔۔۔۔ طالبان طالبان"۔

اللہ کے واسطے پاکستانی قوم والو! خود کو اتنا بے وقوف نہ بناؤ۔

Inke kehnay se kia hota hai,.. these TTP and other so called taliban's are backed and funded by Raw and CIA. Afghan Taliban's have openly condemn TTP activities and disown them. You need to see the other side of the picture to do fair analysis.
 
SSR_31952

Senator (1k+ posts)
I wrote couple of time on this forum that Mehwish got "khulla" from MQM.

Did you guys notice that she started talking on other topics as well?..

Welcome Mehwish..
(clap)
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)

اچھے اور برے طالبان کی بحث ميں آپ اپنی عمر گزار ديں ، ہميں کوئ اعتراض نہيں
ھاں جس طالبان گروپ نے بھی کراچی سے ايم کيو ايم بھتا مافيہ کا خاتمہ کيا ہمارے نزديک وہ اچھے طالبان ہونگے ۔

WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)

نہیں بھائی، یہ سب قوم کو دھوکا دیا جا رہا ہے

Good Guy Bad Guy

Good Taliban Bad Taliban

یہ سب دھوکا ہے۔۔۔ آپ اوپر مولوی نذیر کا انٹرویو (السحاب) کو پڑھ لیں۔ اس میں وہ صاف صاف کہہ رہا ہے کہ پاکستان میں موجود تمام طالبانی گروپ ایک ہی ہیں اور ملا عمر ہی انکے امیرِ جہاد ہیں، اور جب یہ افغانستان جاتے ہیں تو کہیں الگ علیحدہ ہو کر نہیں لڑتے بلکہ ملا عمر کی سرکردگی میں لڑتے ہیں۔

کیا آپ کو پتا ہے کہ سوات کا ملا فضل اللہ بھی بھاگ کر کہیں چھپا نہیں ہے، بلکہ وہ سوات سے فرار ہو کر سیدھا جا کر افغانی ملا عمر کی گود میں جا کر بیٹھ گیا ہے۔

اللہ کرے کہ ہماری قوم اس گڈ گائی، بیڈ گائی کے دھوکے سے خود کو آزاد کروا سکے۔ امین۔

یاد رکھیے، افغانی طالبان امریکہ سے فارغ ہو کر صرف افغانستان میں ہی نہیں، بلکہ پاکستان میں بھی اپنا نظام قائم کرنے کے لیے حرکت میں آئے گی۔

کیا آپ کو یاد نہیں کہ 1996 میں جب کابل فتح ہوا تھا تو طالبان نعرہ لگا رہے تھے : "کابل تا اسلام آباد ۔۔۔۔ طالبان طالبان"۔

اللہ کے واسطے پاکستانی قوم والو! خود کو اتنا بے وقوف نہ بناؤ۔

Taliban ka ***** roona baad main karna, MQM ka Matam karo jis nai Intermediate, Bachelors aur Masters

Holder Muhajir qoam ko QATIL bana dia, aur woh bhi TTP sai Badtar, TTP walay MQM kai muqablay main

Chohta Shur hain, Jangloon aur Baibanoon main Bastay hain, TUM log toe Shehroon main reh kar aur Parh likh

kar BHI Darinday hi rahay.