اگر واقعی پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کرنا ہے تو سلیکٹڈ وزیراعظم سے شروع کریں- بلاول بھٹو

brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)
کل پاکستان کے عوام نے دیکھ لیا موروثی سیاست کے علمبرداروں کو آفطار پارٹی میں۔ان کا ایجنڈا اپنے بچوں کو ھم پر مسلط کرنا اور لوٹی ھوئی دولت کو بچانا ھے ملک اور عوام بھاڑ میں جائے ۔پتہ نھیں میرے وطن کے عوام کب سمجھین گے ان کی فلاسفی کو ! ۔کیا ھم عوام آئیندہ بھی غلام ابن غلام ھی رھینگے ؟ ۔کیا اس ٹولے کا اس وطن اور ھم عوام پر حکومت کرنا آیئنی اور پیدایشی حق ھے ؟ نظام بھی انھی کا بنایا ھوا ھے کب بدلے گا یہ ظلم اور جبر کا نظام ؟ ان حرامیوں کے ٹولے نے حرام کے پیسے سے افطار ڈنر کیا ان کی قسمت میں حلال کا کھانا بی نصیب نہیں ، اج وہ خونی حرامی لبرل کہاں مر گئے جو ایک ایسی عورت کےلیے بھونک رہے تھے جس کی لندن تو کیا پاکستان میں بھی کوئی جائداد نہیں تھی بہگوڑی تب تو مشرقی روایات یاد نہیں آئے اب جب رضیہ غنڈو میں پھنس گئ وہ بھی 11 غنڈے ! اب لبرل مافیاں اور جھوٹے اینکر کچھ نہیں بولے اک نامحرم کے ساتھ گھس کر بیٹھنے پر ، اب مشرقی روایات یاد نہیں آئی ؟ شرم کرو بغیرتو
 

stoic

Minister (2k+ posts)
ایسے 'قسمت والوں' کا ہاتھ جس چیز پر پڑا وہ برباد ہو گئی۔ تبھی کراچی کے پاس سے تیل نہیں نکلا۔
چل پھر تیرے جیسے ایڈز زدہ جیالے کو یا تیرے کسی گھر والے کو کینسر ہو گا تو اس ہسپتال میں نہ جانا بلکے اپنے گانڈو سے کہنا کے تیرا علاج لاڑکانہ کے ایڈز والے ڈاکٹر سے کروانے . اب خوش ؟
 

brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)
اسلام آباد: (21 مئی 2019) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول زرداری نے کہا ہے کہ اگر واقعی پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کرنا ہے تو سلیکٹڈ وزیراعظم سے شروع کریں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں بلاول نے اسلام آباد میں پیشہ ور بھکاریوں کی گرفتاری کی خبر پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ غربت نہیں غریب مٹاؤ حکومت ہے۔ اگر واقعی پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کرنا ہے تو سلیکٹڈ وزیراعظم سے شروع کریں۔


https://twitter.com/x/status/1130772973911252994
https://twitter.com/x/status/1130774481910325248


. رمضان المبارک میں گالیاں بھی نہیں دے سکتے ! ۔اللہ تعالی ھی ان کو ذلیل کررہا ہے. . . بھڑکیں مارنے میں اور کام کرنے میں کافی فرق ہوتا ہے ?، بدقسمتی سے ھم لوگ بھڑک کو بہت پسند کرتے ہیں!، اور اس میں پاکستان کے ڈاکو اور لٹیرے سیاستدان پیش پیش ہیں اللہﷻ ان کو ہدایت دے.
 

paittibahi

Minister (2k+ posts)

اگر پیشہ ور کھسروں سے شروع کرنا ہے تو سیلیکٹڈ کھسرے سے شروع کریں۔
 
Last edited:

P@triot

Senator (1k+ posts)
The way corrupt children of this corrupt clan issuing derogatory statements against the PM makes me believe that the time of looters & plunderers is near. Insha Allah.
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
ٹرسٹ بنا لیا مگر عوام نے آپ کے لیڈر پر ٹرسٹ نہیں کیا۔ شوکت خانم کی زمین بھی گنجے نے دی اور پچاس کروڑ کی رقم بھی۔ پیشہ ور بھکاری ان پیسوں سے سیاست میں آیا۔

ایک تو یہ بھی باقی پکا جھوٹ ہے کہ نواز شریف نے 50 کروڑ چندہ دیا۔۔۔ کوئی ایک ثبوت ہی دیکھا کیلبری فنٹس والوں۔۔ سارا پراجیکٹ ہی 70 کروڑ کا تو 50 کروڑ کیسے اس کنجوس نے دے دیا؟ پھر تو چندوں کی ضرورت ہی نہیں تھی۔۔۔

اور زمین جوہر ٹاؤن میں ہسپتال کے لیے ہی مختص تھی گنجے نے اپنے جیب سے دی تھی اور وہ انڈیا سے لایا تھا۔۔

اسلیے یہ پٹواری کی روٹی رٹائی باتیں نہ کرو میرے سامنے۔۔۔
 

brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)
ویسے ایک سوال ہے جنرل نالیج کیلیئے ! افطار پارٹی کا بل فالودے والے کے اکائونٹ سے ادا کیا گیا ،یا برفی والے کے اکائونٹ سے ؟ کیونکہ ان کے ٹوُلیٹ میں پچھواڑے کی صفائی کا ٹشو پیپر بھی اسی قسم کے اکائونٹ سے آتا ہے