Bilal Raza
Prime Minister (20k+ posts)
اسلام آباد: (21 مئی 2019) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول زرداری نے کہا ہے کہ اگر واقعی پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کرنا ہے تو سلیکٹڈ وزیراعظم سے شروع کریں۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں بلاول نے اسلام آباد میں پیشہ ور بھکاریوں کی گرفتاری کی خبر پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ غربت نہیں غریب مٹاؤ حکومت ہے۔ اگر واقعی پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کرنا ہے تو سلیکٹڈ وزیراعظم سے شروع کریں۔

https://twitter.com/x/status/1130772973911252994
https://twitter.com/x/status/1130774481910325248
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/aLAFG1F.jpg
Last edited by a moderator: