اگر دھرنا جاری رکھنا ہے تو

ح

حکایت جنوں

Guest


اگر دھرنا جاری رکھنا ہے تو


اس تھریڈ کا خیال مجھے اپنے دوست کی جاناں میں کون کے ایک تبصرے سے آیا- آپ نے مجھے مخاطب کرتے ہوے کہا تھا کہ اس دھرنے کا یہ فائدہ تو ہے کہ اگر آج الیکشن ہوں تو عمران خان کو پہلے سے زیادہ نشستیں ملیں گی- میں اس بات پر غور کرتا رہا اور جو بات مجھے سمجھ آئی وہ کچھ یوں ہے


لگتا ہے کہ عمران خان کا بھی ایسا خیال ہے کہ اس دھرنے میں لوگوں کی تعداد سے قطع نظر اس کا فائدہ کے پی کے اور پنجاب میں مقبولیت کی صورت میں مل رہا ہے اور اسی لئے وہ اسے جاری رکھے ہوے ہے- پھر عمران خان سے عرض کروں گا کہ اب وہ اس دھرنے میں چند نئے نعروں اور چند تھیمز کا اضافہ کر دیں- یہ تھیمز دھرنے کے آغاز میں تقریروں میں بیان ہوتے تھے مگر پھر کہیں گم ہو گئے- عمران خان کو میرا مشورہ ہے کہ ان تھیمز کو دھرنے میں دوبارہ دہرانا شروع کرے


١- اب امریکا اور سعودی عرب کی اس حکومت کی بے جا حمایت پر تنقید شروع کر دی جائے اور اس تنقید کے جواب میں مجمع میں چند مردہ باد کے نعرے لگ جائیں تو سونے پر سہاگہ ہو جائے- یاد رہے کہ میں کوئی نئی بات نہیں کر رہا- عمران خان دھرنے سے ذرا پہلے اور دھرنے کے دوران "جدّہ والوں" اور امریکا پر شدید تنقید کر چکا ہے- اس کا ایک فوری فائدہ یہ ہے کہ دنیا کی سامراجی طاقتیں اب ان لوگوں کی مخالفت مول لینا پسند نہیں کرتیں جنہیں بھرپور عوامی حمایت حاصل ہو- وہ یہ ضرور سوچیں گے کہ نواز شریف جیسے ہارے ہوے ریس کے گھوڑے کی بجاے عمران خان ہی سے کیوں نہ معاملہ کر لیا جائے-


٢- اب واضح ہو رہا ہے کہ فوج نے عمران خان کی ویسی مدد نہیں کی جس کی شائد توقع عمران کو تھی بلکہ جنرل راحیل شریف نے حکومت کا ساتھ دینے کا فیصلہ کیا ہے- چنانچہ اب راحیل شریف پر بھی تنقید کا آغاز کر دیا جائے اور ایم آئی کے اس برگیڈئیر کا نام بھی منظر عام پر لیا جائے جس نے بقول عمران دھاندھلی میں حصہ لیا تھا- اس طرح جہاں ایک طرف عمران سے یہ الزام دھل جائے گا کہ وہ یہ سب کچھ فوج کے اشارے پر کر رہا ہے وہیں عوامی نظر میں عمران خان کی دلیری اور بہادری کا امیج مزید نکھار جائے گا-


٣- اگر آپ نے غور کیا ہو کہ پی پی پی میں بھی ایک واضح دراڑ نظر آ رہی ہے- پی پی پی کی پنجاب قیادت دھرنے کی کسی حد تک حمایت اور حکومت پر شدید تنقید کر رہی ہے جبکہ سندھ پی پی پی کی قیادت جمہوریت بچا رہی ہے- اس دراڑ کی ایک وجہ یہ ہو سکتی ہے کہ اس موقع پر دھرنے کی مخالفت اور نواز شریف کی حمایت ان کے پنجاب میں رہے سہے ووٹ بھی ختم کر دے گئی- عمران کو اس دراڑ کا فائدہ اٹھانا چاہیے اور اب دھرنے ایک تھیم کا اضافہ کر لینا چاہیے اور وہ ہے پی پی پی کی قیادت پر شدید تنقید اور اس کے پنجاب کے کارکنوں کے ساتھ اظہار ہمدردی


میری نظر میں ان تھیمز کا اضافہ عمران خان کو فائدہ پونھچائے گا- آخر میں ایک بات کر دوں کہ اگر ہمارے آقا امریکا کے ادارے جو اس ویب سائٹ کو مانیٹر کرتے ہیں انھیں میری کوئی بات ناگوار گزری ہو تو بندا
دست بستہ معافی کا خواستگار ہے- فدوی ہمیشہ آپ کا تھا اور ہمیشہ آپ کا رہے گا

 
Last edited by a moderator:

v r imran k

Chief Minister (5k+ posts)
sorry hum firqa wariyat ka hissan nahi ban sakty saudia china iran sub paksitan k friends hian kissi kkhilaf murda baaad nahi keh sakty
 
ح

حکایت جنوں

Guest
sorry hum firqa wariyat ka hissan nahi ban sakty saudia china iran sub paksitan k friends hian kissi kkhilaf murda baaad nahi keh sakty
Mera maqsad firqa wariat nahi balkeh saudia ki Nawaz hakoomat ki bey ja himayat per tanqeed hai
 
ح

حکایت جنوں

Guest
Say NO to sectarian divide.
Yaar moaaf kr do. Khuda key liye thread ka beira gharaq na kro. Mujhey Saudia ki mazhabi pehchaan se kuch leina deina nahi. Sirf us ki Nawaz hakoomat ki bey ja himayat per tanqeed krne ka mashwara dey raha hoon aur yeh kaam khud Imran khan bhi kr chuka hai
 

saeenji

Minister (2k+ posts)
آخر میں ایک بات کر دوں کہ اگر ہمارے آقا امریکا کے ادارے جو اس ویب سائٹ کو مانیٹر کرتے ہیں انھیں میری کوئی بات ناگوار گزری ہو تو بندا
دست بستہ معافی کا خواستگار ہے
- فدوی ہمیشہ آپ کا تھا اور ہمیشہ آپ کا رہے گا

(bigsmile)........... آپ کی اس سے مراد کون سے ادارے ہیں؟
 
ح

حکایت جنوں

Guest
(bigsmile)........... آپ کی اس سے مراد کون سے ادارے ہیں؟
Dekhiey bhai Aaqa ka naam bhi zaban per aaye to zaban kaat deine ki saza bhi dunya mein raij hai. Wese yahan koi khan sahib us state department ke official tarjumaan ki haisiat se posts kia krte hain
 

v r imran k

Chief Minister (5k+ posts)
iran saudia paksitan friends kissi aik k khilaf b iss forum per murda bad jesy alfaz nahi chiay .sadia k khilaf bughz iss fiorum per mat nikalooooooooooooo mery bahi
 

Haris Abbasi

Minister (2k+ posts)
آپ کی یہ تجاویز عمران خان کو لے ڈوبے گی.جتنا دن عمراں رکا رہے گا آتنی عمران ی پوزیشن مظبوط ہوگی جہاں تک فوج پہ تنقید کی بات ہے وہ تو پہلے ہی آقتدار کے آیوانوں میں شروع ہو چکی ہے
:biggthumpup:
 

Imran4ever

Councller (250+ posts)
Yaar moaaf kr do. Khuda key liye thread ka beira gharaq na kro. Mujhey Saudia ki mazhabi pehchaan se kuch leina deina nahi. Sirf us ki Nawaz hakoomat ki bey ja himayat per tanqeed krne ka mashwara dey raha hoon aur yeh kaam khud Imran khan bhi kr chuka hai
$13.92 Billion was sent to Pakistan from Saudi Arabia in year 2013. Yeah go ahead and criticize Saudi ruling Elite but don't blame them all. They are all helpless like you n me, who don't have balls to go out and seek freedom. Jis Thali ma khao us ma Mout na karro just saying.
 
ح

حکایت جنوں

Guest
آپ کی یہ تجاویز عمران خان کو لے ڈوبے گی.جتنا دن عمراں رکا رہے گا آتنی عمران ی پوزیشن مظبوط ہوگی جہاں تک فوج پہ تنقید کی بات ہے وہ تو پہلے ہی آقتدار کے آیوانوں میں شروع ہو چکی ہے
:biggthumpup:
Mera bhi yehi kehna hai keh agar imran rukna chahey to in themes ka izafa kr ley. Aakhir in themes mein aisi kia baat hai jo imran khan ko ley doobey gi???
 

Amir Dilawar

Senator (1k+ posts)
10533463_1521151758121029_2604935723941449998_n.jpg
 
ح

حکایت جنوں

Guest

تحریک انصاف سٹیٹس قو کے خلاف ہے۔ یہ بات تو ہم سب جانتے ہیں۔ جہاں نواز شریف سٹیٹس قو کا نمائیندہ ہے وہیں سامراجی طاقتیں اور طاقتور ادارے بھی اگر سٹیٹس قو کو بچا رہے ہوں تولا محالہ وہ بھی تنقید کی زد میں آئیں گے۔ یاد رکھیں سیاست میں انقلابی مؤقف ہمیشہ فائدہ پہنچاتا ہے
 

Sirf_Sach

MPA (400+ posts)
خان کو تو اس جاہل اور غلام عوام نے ہی دھوکہ دے دیا اب دھرنے کا کیا فائدہ ...اس عوام کا نعرہ ہے ،،،چورو اور ڈاکوو ہمیں لوٹتے رہو ہم تمہارے ساتھ ہیں
 

Altaf Lutfi

Chief Minister (5k+ posts)
Point.1 -2 behad khatarnaak hain. Saudi Arab ki Pakistan k andar bejaa madakhalat se bezaari k bawajood Riyasati level par duno k beech ta'alluqaat Pakistan k liay kaafi aham hain. Arab dunya se kat kar hum faqat Iran k saath samjhay jaaen gey. IK ko Saudi madakhalat ka sarsari zikr bhi nai karna chahiyay agar IK ko mustaqbil main Pakistan ki qayadat karni hai aur Saudi Arab ki Pakistan ko madad ka darwaza khula rakhna hai. Saudi takkabur ki buland tareen satah par rehtay hain aur zaati hamlon ko faramosh nai kartay.

2- Na siasi taur par aur na ikhtiyaraat k hawalay se kisi zimma daar Pakistani leader ko fauj k saath panga lena chahiyay. Aisi koshish karnay wala khud bakhud Israel, India, Aghanistan walay agenday ka madadgaar ban jata hai. Fauj k saath mazbooti se khada rehna hi mulki mafaad main hai.