
عدالت کی سب سے زیادہ کوشش یہ ہے کہ عمران ریاض کو بحفاظت بازیاب کروایا جا سکے، عدالت کو عمران ریاض کی حفاظت سب سے زیادہ اہم ہے، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس امیر بھٹی
اگر کوئی خدانخواستہ عمران ریاض کو کچھ نقصان ہوا تو میں نے سارا ریکارڈ رکھ لیا یے، چیف جسٹس میں آپکو ایک موقعہ اور دیتا ہوں، چیف جسٹس
اگر کچھ عمران ریاض کو نقصان ہوا تو پھر کسی کی معافی نہیں ہوگی، چیف جسٹس , یہ بات میں سب کے سامنے کہہ رہا ہوں،
کیا اپکو مزید وقت چاہیے ۔چیف جسٹس جی بالکل ہم نے خود وزارت داخلہ سے رابطہ کیا ہے لیکن وہاں سے کوئی جواب نہیں آیا۔ آئی جی پنجاب
ہم نے کل رات بھی میٹنگ کی ہے ساری ایجنسیوں کے لوگ آئے تھے ۔ آئی جی پنجاب پورے پاکستان کی پولیس سے پوچھ لیا ہے کسی کے پاس عمران ریاض نہیں ہے ۔ آئی جی پنجاب عدالت سیکرٹری داخلہ اور سیکرٹری دفاع سے بھی اس بارے جواب مانگے اور انہیں کہیں کہ ہماری مدد کرے ۔ آئی جی پنجاب
ایجنسی نے پولیس کی گاڑی کو بلایا تھا کیوں بلایا تھا یہ آپ ایجنسی کو بلا کر پوچھ سکتے ہیں ۔ آئی جی عمران ریاض ہمیں مطلوب نہیں تھا ۔ آئی جی پنجاب
آپ نے بازیابی کے لیے کیا اقدامات کیے ورنہ آپکے خلاف کاروائی کروں گا ۔ چیف جسٹس
ہم نے آف دی ریکارڈ سب سے رابطے کیے ہیں، عثمان انوار عدالت وزرات دفاع اور وزارت داخلہ کو نوٹس کردے تو معاونت ہوسکے، عثمان انوار آئی جی پنجاب ہم پر شک کیا جا رہا ہے کہ کہیں ہم ملوث ہیں، آئی جی پنجاب میرے تابع کوئی ایجنسی نہیں ہے، عثمان انوار آئی جی ہنجاب
نے تمام ایجنسیوں سے رابطہ کیا میٹنگز کیں، عثمان انوار پاکستان کی کسی بھی ایجنسی کے پاس عمران ریاض خان موجود نہیں ہے، چیف جسٹس عثمان انوار
وہ ریڈ پولیس نے نہیں ماری تھی، آئی جی پنجاب عثمان انوار
ہمیں عمران ریاض مطلوب نہیں تھا، عثمان انوار آئی جی پنجاب ہمیں ایجنسی نے کہا ہم نے معاونت کی، ائی جی پنجاب عثمان انوار
اگر آپ پراگرس نہیں دیکھا رہے تو آپکے خلاف کاروائی شروع کرتا ہوں، چیف جسٹس ہائیکورٹ
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/Jc3g5sZ/lhc-imran.jpg
Last edited by a moderator: