اڈیالہ جیل انتظامیہ کا بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل منتقل کرنے سے انکار

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
‏جگہ کم ہے، 250 خواتین پہلے ہی قید ہیں، سیکیورٹی خدشات بھی ہیں، اڈیالہ جیل انتظامیہ کا بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل منتقل کرنے سے انکار، سپرنٹنڈنٹ نے رپورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرا دی۔۔!!
https://twitter.com/x/status/1760564011223875629
 

Cape Kahloon

Chief Minister (5k+ posts)
Waha yar keya zaman aa geya ha?
Qadee kh raha ha mujhay jail bhejo, Jail superintendent kh rah ha ap gher he main tashreef rakhain.
 

Back
Top