battery low
Chief Minister (5k+ posts)
جگہ کم ہے، 250 خواتین پہلے ہی قید ہیں، سیکیورٹی خدشات بھی ہیں، اڈیالہ جیل انتظامیہ کا بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل منتقل کرنے سے انکار، سپرنٹنڈنٹ نے رپورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرا دی۔۔!!
https://twitter.com/x/status/1760564011223875629
https://twitter.com/x/status/1760564011223875629