اپیل برائے دعا مغفرت

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
shukria bhai Eye eye PTI jo aap ne inform kia , mujhe itna dukh hua jo lafzon main bayan nahi kar sakta , nadan ji ki ammi ke darjaat Allah buland kare aur un ki agli manzil aasan kare , main un ke liye Jumayraat ki raat se 1000 baar Darood Sharif Parhon ga aur kuch din tak Forum par bhi nahi aana chahta ab
 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
ina+lillah+e+wa+inna+eleh+e+rajeun.jpg
 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
اللّه پاک مرحومہ کی مغفرت کرے اور ہماری اس بہن اور تمام فیملی کو صبر جمیل عطا فرمائے
 

behzadji

Minister (2k+ posts)
She was going through tremendous pain and suffering and I wish that she must be granted peace and tranquility in the hereafter. The kidney failure is among the worst problems that one may have and only the sufferer knows the pain. May Allah grant her a high place in Jannah (Amen)
 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
نادان جی اس فورم پر میری بہت اچھی دوست ہیں
پرسوں بھی یہی سوچ رہا تھا کے نادان کو ایک پی ایم کر کے ان کی امی کا پوچھوں گا
 

احمد

Senator (1k+ posts)
انتہائی افسوسناک خبر ہے ۔۔۔ اللہ تعالٰی اُنکی مغفرت کرے اور لواحقین کواس صدمہ میں ہمت اور حوصلہ عطا کرے ۔۔ آمین یارب
 

Waseem

Moderator
Staff member
انّا للہ و انا الیہ راجعون

الله سے دعاہے کہ مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور نادان صاحبہ اور ان کے گھر والوں کو اس عظیم دکھ اور نقصان پر صبر عطا فرماے
 
Last edited:

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
یہ کتنا بڑا صدمہ ہے صرف وہی سمجھ سکتا ہے جو اس سے گزر رہا ہو ، رہ رہ کر جانے والا یاد آتا ہے عزیز و اقارب کے تسلی کے الفاظ کانوں میں تو پڑتے ہیں پر دل تک مشکل سے ہی پوھنچتے ہیں بندہ بار بار خود کو کوستا ہے کہ وہ خدمت نا کر سکا

جانے والے کے بعد ہر اس کام کا پتہ چلتا ہے جو انہوں نے سنبھالے ہوئے تھے اور دل چیر کر رہ جاتا ہے کہ ہم نے اس عظیم نعمت کی قدر بھی نا کی تھی
 
Last edited:

ابابیل

Senator (1k+ posts)
ina+lillah+e+wa+inna+eleh+e+rajeun.jpg


اللہ تعالی سے دعا ہے وہ مرحومہ کے درجات بلند کرے، انکی قبر کی منزل آسان فرمائے اور لواحقین کو یہ صدمہ سہنے کی ہمت عطا کرے۔۔۔امین
 

Haris Abbasi

Minister (2k+ posts)
الفاظ نہیں ہیں میرے پاس ...جتنی خوشی کچھ دن قبل نادان بی بی کی طرف سے والدہ کی طبیت ٹھیک ہونے پرپوسٹ کیے جانے والے تھریڈ پر ہوئی تھی آج اتنا نہیں بلکہ اس سے کئی زیادہ دکھ ہوا .اُس دن نادان بی بی کے الفاظ سے خوشی جھلک رہی تھی .مگر آج ....دل خوں کے آنسو رو رہا ہے .یہ ایک ناقابل تلافی نقصان ہے .ہم تو بس دکھ کا اظہار کر سکتے ہیں مگر جس تکلیف سے تمام فیملی گزر رہی ہوگی اس کا اندازہ نہیں کیا جاسکتا .اللّه ہماری والدہ کے درجات بلند فرمائے اور نادان بی بی کو صبر دے :( :'(
ina+lillah+e+wa+inna+eleh+e+rajeun.jpg
 
Last edited:

Sphere Manisfest

Senator (1k+ posts)
نبی پاک کی بتائی ہوا دعا اس دکھی ترین موقعے کیلئے : ربنا اغفرلی ولولدی وللمومنین یوم یقوم الحساب


نبی پاک کے آخری الفاظ : اللھم رفیق الاعلیٰ


نادان والدہ محترمہ اب اپنے خالق اپنے رب کی قربت میں اسکی رحمتوں کے ساۓ میں اس دنیا سے بہتر جگہ پر ہیں. وہ اللہ جو انکے ساتھ ہے وہی آپ کے بھی ساتھ ہے اگر صبر سے کام لیں. ان اللہ مع الصابرین. اللہ کا یہ ساتھ ہی آپ کا اپنی والدہ سے کنکشن ہے. ہم سب کی دعائیں والدہ صاحبہ کیلئے بے اندازہ اور بے انتہا. دنیا میں بیماری کی شدت آخرت میں درجات بلند کر دیتی ہے. والدہ صاحبہ کو جو سکون اللہ اور نبی پاک کے پاس میسر ہوگا ہم انسان اسکے تصور سے عاجز ہیں. بس اللہ کے کلام میں پناہ لیں اور دعا اور صبر آپکی طاقت ہوں. آمین
 

Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
May Allah :subhanahu: grant best of the places in Jannah; and grant Nadan courage to face this saddest moment of her life.
 

ifteeahmed

Chief Minister (5k+ posts)
بہت دکھ اور افسوس ھوا ، ماں کا جدا ہونا ایک ناقابلِ تلافی نقصان ہے ۔ لیکن یہ حقیقت ہے کہ جو اس دنیا میں آیا ہے اس نے وقت پورا ہونے پر یہاں سے چلے جانا ہے۔

اللہ تعالٰی ان کی مغفرت فرمائے اور ان کو اپنے جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے، سیدۃ النساء فاطمہ الزہرا :razi: کا ساتھ نصیب فرمائے اور درجات بلند فرما​ئے
(amen)
 

PTICaptain

Minister (2k+ posts)
انالله وانا الیه راجعون

اللہ کریم مرحومہ کے درجات بلند کرے اور ان کے تمام گناہ بخشتے ہوئےان کی مغفرت فرمائے

نادان اور انکی پوری فیملی کو صبر جمیل عطاکرے آمین
 
Last edited:

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)

writingletters_inna-lillahi_800x314.jpg


ہم سب اللہ تبارک تعالیٰ کے حضور دعاگو ہیں کہ نادان صاحبہ کی والدہ محترمہ کو اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے
اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے.
مغفرت ، مغفرت ، رحمت ، رحمت ، سے آگے بہت آگے ، درجات بلند سے بلند تر فرمائیں ، آمین
____________________________________________________________


اُسی کے نام سے تھی ابتدائے خوش خطی
لفظ جتنے میں نے لکھے سب سے بہتر ماں لکھا

نامعلوم


 

Back
Top