eye-eye-PTI
Chief Minister (5k+ posts)
ہمارے اس فورم کی انتہائی قابل احترام ممبر نادان کی امی جان رضائے الہی سے انتقال کر گئی ہیں
آپ سب سے دعا کی اپیل کی جاتی ہے
اللہ تعالی سے دعا ہے وہ مرحومہ کے درجات بلند کرے، انکی قبر کی منزل آسان فرمائے اور لواحقین کو یہ صدمہ سہنے کی ہمت عطا کرے۔۔۔امین
نادان جی مشکل کی اس گھڑی میں ہم سب آپ کے ساتھ ہیں ۔۔۔ آپ اپنا اور گھر والوں کا خیال رکھئے اور اپنی پیاری امی جان کی مغفرت کے لئے رب کے حضور دعائیں کرتی رہیں