عقل اور سمجھ تو تمہاری اتنی ہے کہ ایک دو منٹ کی وڈیو کو بھی نہی سمجھ سکے کہ ڈاکٹر اسرار مولانا مودودی کی وفات کے بعد پہنچے تھے تو ملاقات کیسے ہوتی
میں کسی بھی عالم دین کے خلاف نہی ہوں ، لیکن سیاسی مولویوں سے سیاسی اختلاف ہے
یہ تمہارے جیسے فرقہ پرسوں کا کام ہے کہ تمہیں ہر کوئی کافر نذر آتا ہے
تمہیں اتنا بھی نہی پتہ کہ مولانا مودودی کو کیا مرض تھا اور بری ڈھٹائی سے غلط بات کر رہے ہو کہ ان کو گردے کا مرض تھا
اصل میں ان کو دل کا مرض تھا اور انکا بیٹا بفلو میں ڈاکٹر ہے اس نے بلایا تھا
وہ اچھا شریف آدمی ہے لیں جمت کے صرف سیاسی مقصد ہیں ، نام اسلام کا لیتے ہیں
تم بچے ہو ، اپنی اوقات میں رہا کرو
زیادہ بڑھکیں مارنے کی ضرورت نہی ہے
تمام سیاسی مولوی منافق ہیں ، تیرا قادری تو بہت ہی بڑا خبیث ہے
@Saboo , u r being tagged just for info that @Hydari even does not know what illness Modudi was suffering, he is big liar.....like other Mullas.