Zia Hydari
Chief Minister (5k+ posts)
غم میں بے غم ہونے سے بہتر ہے آپ بھی میدان میں نکلیں ، اسلام صرف پھانسی پانے والوں کا نہیں ، تنقید سے آپ نے پھانسی روک دینی ہے شائد
کیا خیال ہے، بنگلہ دیشی ایمبسی کا گھراؤ کرنا چاہئے؟؟؟؟ کیا امیر صاحب کی نا نا نا پر قربان ہونا چاہئے۔