نادان
Prime Minister (20k+ posts)
اُ سکی باتیں بهی دلآویز هیں صورت کی طرح
یہ زیر زبر اور پیش لگا کر مجھے احساس کمتری کا شکار کرنے کی کوشش نہ کریں
اُ سکی باتیں بهی دلآویز هیں صورت کی طرح
کلر چینج کر کے
![]()
خالی پیش لگاکر مصرعه پیش کیا هےیہ زیر زبر اور پیش لگا کر مجھے احساس کمتری کا شکار کرنے کی کوشش نہ کریں
میرا کہنے کا مقصد تھا کہ کیا اب زیادہ بہتر نظر آرہا ہے؟؟ زیادہ ماہین یا چھوٹا تو نہیں؟؟پانچ والا حجم دیکھنے کی کب ضرورت پڑتی ہے ؟؟؟؟؟؟
قبلہ لفظ لفنگا کی ضد کیا ہے-موٹائی سے بدل کر دیکھیئے
بالکل ہو سکتا ہے
بہت سے الفاظ کا اردو میں کوئی نعمالبدل نہیں ہے
اُ سکی باتیں بهی دلآویز هیں صورت کی طرح
مہین) باریک لکهیں تو بہتر رهے گامیرا کہنے کا مقصد تھا کہ کیا اب زیادہ بہتر نظر آرہا ہے؟؟ زیادہ ماہین یا چھوٹا تو نہیں؟؟
باوا جی کا حلیہ بھی درست کر چکے ہیں ۔سنا تھا لفنگے حلیہ درست کر دیتے ہیں ، ہمارا لفنگا تو بہت مہذب ہے صرف جملے درست کرتا ہے
یہ زیر زبر اور پیش لگا کر مجھے احساس کمتری کا شکار کرنے کی کوشش نہ کریں [/quote
جب ادھار مانگیں تو انکار کردینا،،
کلیجہ اور دل ءچ فرق؟
سنا تھا لفنگے حلیہ درست کر دیتے ہیں ، ہمارا لفنگا تو بہت مہذب ہے صرف جملے درست کرتا ہے
قبلہ لفظ لفنگا کی ضد کیا ہے-
شکریہ جی ..
ٹیسٹ کرتی ہوں..نہیں سمجھ آیا
لفظ کی ضد تو اردو لغت میں نہیں
پر لفنگے کی ضد،،ابا جان،،درج ہے
هم صورتوں کو دیکهه کے هوتے رہیں هیں خوشلفظ کرتے ہیں صورت کی غمازی
کردار مرا میری تحریر سے ہے ظاہر
خالی پیش لگاکر مصرعه پیش کیا هے
اس سادگی په کون نه مر جا ئے اے خدایہ تو اور بھی احساس کمتری کی بات ہے
:lol:
لفظ کی ضد تو اردو لغت میں نہیں
پر لفنگے کی ضد،،ابا جان،،درج ہے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|