ali-raj
Chief Minister (5k+ posts)
زیادہ تر کی بورڈ کا ہی قصور ہوتا ہے ..اور کبھی کبھی تو صحیح لفظ کا آپشن ہی نہیں ملتا ..چاہے جتنے مرضی کومببشن آزما لو ..
کومبینیشن نہیں "مجموعہ" استعمال ہوگا
زیادہ تر کی بورڈ کا ہی قصور ہوتا ہے ..اور کبھی کبھی تو صحیح لفظ کا آپشن ہی نہیں ملتا ..چاہے جتنے مرضی کومببشن آزما لو ..
میرے کی۔بورڈ پر تشدید، شفٹ+ایف والا بٹن ہے
پیش کے لیے شفٹ+پی والا بٹن ہے
اور بھی کافی سارے اعراب کی سہولت ہے۔
شاید یہ کی۔بورڈ کے ڈرائیور (سافٹ ویئر) کی مدد سے ممکن ہے
بہترین ہے(Linux)میرا تجربہ ہے کہ اردو ٹائپ۔سیٹنگ (خطاطی اور فونٹ/خط) کے لیے لینکس
مجموعہ ، کولیکشن کے لیے زیادہ بہتر ہے شاید
کومبینیشن نہیں "مجموعہ" استعمال ہوگا
مجموعہ ، کولیکشن کے لیے زیادہ بہتر ہے شاید
نہیں جناب اردو رسم الخط لینکس پر سہی نہیں ہے
اکثر تحریر کٹی پھٹی نظر آتی ہے
"اگر تحریر براوزر میں کی جا رہی ہو"
ورنہ آپ کی بات بالکل سہی ہے۔
مندرجہ بالا تحریر بھی اوبنٹو لینکس پر کی گئی ہے
اپنے فونٹ کا سائز پانچ کر دیں تو آنکھیں شکریہ ادا کریں گی
کوئی زبان اچھی بری نہیں ہوتیں ..یہ محض ابلاغ کا ذریعہ ہیں ..سب سے اچھی زبان پیار اور احترام کی زبان ہے
میرے والدین نے مجھے پنجابی اس لیے نہیں سکھائی کیونکہ عام رائے یہی ہے کہ پنجابی زبان میں گالیوں اور بیہودگی کا لاثانی ذخیرہ ہے
چنانچہ بچپن میں، میرا واسطہ صرف اردو اور انگریزی سے ہی پڑا۔
لیکن لڑکپن اور جوانی میں اندازہ ہوا کہ یہ تو صوفیوں کی لازوال شاعری کی زبان تھی۔
لیکن جیسے آپ نے ذکر کیا، اس فورم پر حاضرین نے جس طرح اردو کو اپنی بدتہذیبی دکھانے کا ذریعہ بنایا، تو اس میں زبان کا ہرگز قصور نہیں
یہی زبان دنیا میں شرفأ کی زبان جانی جاتی ہے
لیکن جنہوں نے اپنےِ خبثِ باطن کے اظہار کے لیے اس کو استعمال کیا، اور اس میں خرافات کو فروغ دیا، یہ جرم ان کا ہے
نہ ہی پنجابی بُری تھی، اور نہ ہی اردو
کے ساتھ(key-map)ونڈوز پر میں نے جو اردو کی۔بورڈ کا سافٹ وئیر انسٹال کیا ہے، وہ یہاں پر دستیاب ہے مکمل کتبی۔نقشے
http://urdu.ca/2
اس میں اگر آپ غور کریں تو بیک۔کی کے ساتھ الف مد "آ" ہے اور اس کے بائیں طرف والا بٹن شفٹ کے ساتھ دبائیں تو ، شد ّ بنتی ہے
![]()
وہسے سچ پوچھیے تو مجھے قطعی اندازہ نہیں تھا کہ دھاگہ اس نہج تک آئے گا کہ ہمارے معزز اراکین اتنی اچھی اچھی تجاویز بھی پیش کرتے دِکھیں گے. خوشی ہورہی ہے یہ سب دیکھ کر کہ اردو کی ترویج ہماری ترجیحات میں ہے.
کومبینیشن نہیں "مجموعہ" استعمال ہوگا[/QUOTE
اس کا تر جمع متفریق ہے
تو پھر ایک شعر سنیے۔
ہم نے اُن کے ہاتھ میں پہلے تو خنجر رکھ دیا
پھر کلیجہ رکھ دیا ،دل رکھ دیا، سر رکھ دیا
تو پھر ایک شعر سنیے۔
ہم نے اُن کے ہاتھ میں پہلے تو خنجر رکھ دیا
پھر کلیجہ رکھ دیا ،دل رکھ دیا، سر رکھ دیا
نہیں نادان جی ، جان بوجھ کر ایسا نہیں کرتا ، کچھ کم مائیگی اور کچھ جلد بازی کی وجہ سے غلطیاں تحریر میں رہ جاتی ہیں ، جو بعد میں اپنی تحریر پر نظر ثانی کرنے سے یا کسی کے توجہ دلانے سے کچھ تو اشکار ہو جاتی ہیں، کچھ پھر بھی نہاں رہ جاتی ہیں ۔
تراجم کے واسطےاپ کتاب فیروز اردو لغات سے مستفید ہو سکتے ہیں-
بالکل ہو سکتا ہے
بہت سے الفاظ کا اردو میں کوئی نعمالبدل نہیں ہے
:jazak:نہیں نادان جی ، جان بوجھ کر ایسا نہیں کرتا ، تحریر میں کچھغلطیاں جلد بازی لیکن زیادہ ترکم مائیگی (کم مائیگی لیکن زیادہ تر جلد بازی بھی چل سکتا ہے) کی وجہ سے رہ جاتی ہیں ، جو بعد میں نظر ثانی سے یا کسی کے توجہ دلانے سے کبھی تو آشکار (تیکنیکی طور پر ظاہر بہتر تھا، خیر اگر آپ نہاں کی رعائت سے اے استعمال کرنا جاتے ہیں تو بھی مضائقہ نہیں ہے) ہو جاتی ہیں، لیکن زیادہ تر پھر بھی نہاں رہ جاتی ہیں ۔
فونٹ سائز پانچ نہ صرف میری ترجیح ہے بلکہ ممبران سے پر زور درخواست بھی ہے
فونٹ سائز پانچ نہ صرف میری ترجیح ہے بلکہ ممبران سے پر زور درخواست بھی ہے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|