اُردو زبان

Chaudhry_1960

Minister (2k+ posts)
اپنے فونٹ کا سائز پانچ کر دیں تو آنکھیں شکریہ ادا کریں گی

ایڈمن سے گذارش ہے کہ فونٹ سائز کو ڈیفالٹ پانچ کردیں تاکہ ہر بار تبدیل کرنے کی جھنجٹ سے بچ جائیں اور آنکھیں ہمیشہ شکریہ کہیں
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
ایڈمن سے گذارش ہے کہ فونٹ سائز کو ڈیفالٹ پانچ کردیں تاکہ ہر بار تبدیل کرنے کی جھنجٹ سے بچ جائیں اور آنکھیں ہمیشہ شکریہ کہیں
لیکن اس میں ایک مسلہ ہے کسی بات کو نمایاں کیسے کریں گے
 
لفنگا

Politcal Worker (100+ posts)
جی کوشش تو پوری ہے مگر واللہ "متحرک" سے لکھائی کا حجم تبدیل کرنا بھی کہاں آسان ہے

لفظی تراجم سے احتراز برتنا چاہیے، جملے کے پورے سیاق و سباق کے مدنظر مناسب لفظ جڑنا چاہیے
تحریر میں کفائتِ لفظی ہو تو اس میں گہرائی اکثر خود بخود آ جاتی ہے
 
Haristotle

Minister (2k+ posts)

میرے والدین نے مجھے پنجابی اس لیے نہیں سکھائی کیونکہ عام رائے یہی ہے کہ پنجابی زبان میں گالیوں اور بیہودگی کا لاثانی ذخیرہ ہے
چنانچہ بچپن میں، میرا واسطہ صرف اردو اور انگریزی سے ہی پڑا۔
لیکن لڑکپن اور جوانی میں اندازہ ہوا کہ یہ تو صوفیوں کی لازوال شاعری کی زبان تھی۔

لیکن جیسے آپ نے ذکر کیا، اس فورم پر حاضرین نے جس طرح اردو کو اپنی بدتہذیبی دکھانے کا ذریعہ بنایا، تو اس میں زبان کا ہرگز قصور نہیں
یہی زبان دنیا میں شرفأ کی زبان جانی جاتی ہے
لیکن جنہوں نے اپنےِ خبثِ باطن کے اظہار کے لیے اس کو استعمال کیا، اور اس میں خرافات کو فروغ دیا، یہ جرم ان کا ہے
نہ ہی پنجابی بُری تھی، اور نہ ہی اردو

نہی محترم قصور زبان کا نہی اہل زبان کا ہے اگر اس فورم کی زبان فرنچ ہوتی یہ لوگ شاید اتنی آسانی سے بد زبانی کا مظاہرہ نا کر پاتے
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
نہی محترم قصور زبان کا نہی اہل زبان کا ہے اگر اس فورم کی زبان فرنچ ہوتی یہ لوگ شاید اتنی آسانی سے بد زبانی کا مظاہرہ نا کر پاتے

ظاہر ہے بول ہی نا پاتے

:lol:
 
Illusioη

MPA (400+ posts)
لیکن اس میں ایک مسلہ ہے کسی بات کو نمایاں کیسے کریں گے

کلر چینج کر کے

9nAvo9FQRodqf37hiKtgAqxaDeDOwOXJ3_k8q3IVdQkg61VdaNRn4mwiQiSLz5BYX7DHOskavaEMNzKWznJHyQOGqbKpJnQV8HupFIXZLQXN-VucBOZGQUllnVXCkRPk
 
Back
Top