اُردو زبان

Haristotle

Minister (2k+ posts)
آمومن چہرہ عکاس ہوتا ہے آپ کی سوچ کا .

انسان کا مجموئی کردار اسکی عمومی سوچ کا غماز جبکے چہرہ جسمانی خوبصورتی کا ترجمان

تاہم دواتشہ کر دیتا ہے تعلق ان کا
 

Fikar

Voter (50+ posts)
آپ صحیح فرما رہے ہیں، لفنگالوجی ہمیں ایسا ہی بتاتی ہے
مگر جب سائینٹفک اصولوں پر گھریلو اور بازارو، معاشرت کوپرکھا گیا تو،سولڈ، ضد صرف ابا جان کی پائی گئی
اسکے متعلق،پرانے ارسطو،فیثا غورث، نانا فرنویس اور شیخ پیر،،نے بھی بہت کچھ کہا ہے،جو مجھے اسوقت یاد نہیں آرہا
لیکن بہرحال کہا وہی ہوگا جو میں آپ سے کہہ رہا ہوں

اپ کی دماغی تعریف کو امی نانی دادا دادی نانا جان پر بھی ثبت کر سکتے محبت و شفقت اور شرافت ان رشتوں میں ہے - اباجان لفنگا کی ضد نہیں نہیں-
 

Haristotle

Minister (2k+ posts)
قبل اس کے کہ زیرِ بحث لڑی اردو کی آخری لڑی ثابت ہو اِس ناچیز نے بھی بہتی گنگا میں ہاتھ دھونے میں عافیت جانی۔ سچ جانیے تو جس برق رفتاری سے موجودہ لڑی کے اوراق میں اضافہ ہو رہا ہے خدشہ ہے کہیں یہ ننھی مُنّی جالا گاہ اس لڑی کے بوجھ تلے دفن نہ ہو جائے۔


اپ تو نشان حیدر پہلے ہی پا چکے
عہد بہادری تھا جسے تم نبھا چکے
 

لفنگا

Politcal Worker (100+ posts)
ابتلا زمانہ میں کون نا مبتلا ہو گا

اب بتلا ئیے ابتلا کے نیچے زیر کیسے لگائی جاے

جے mbilalm.com دا اردو سافٹوئیر ورت دے او تے شفٹ جمع کاما کی نوں نپ کے
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
جے mbilalm.com دا اردو سافٹوئیر ورت دے او تے شفٹ جمع کاما کی نوں نپ کے
پهائی لفنگے اے موبا ئل فون لئی وی اے یا خالی خولی کمپیوٹر تے ای چلدا اے
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
اب کون کر رہا کسے شکار احساس کمتری کا

:lol:

خود کو کر رہی ہوں ..سب اتنی اچھی اردو زیر زبر اور پیش کے ساتھ لکھ رہے ہیں ..ابھی چیک کیا .سارے آپشن آزمائے ..صاف انکار کر دیا کہ ہم سپورٹ نہیں کرتے .ونڈو کو ..

(cry)
 

Back
Top