آمومن چہرہ عکاس ہوتا ہے آپ کی سوچ کا .
آمومن چہرہ عکاس ہوتا ہے آپ کی سوچ کا .
مومن آ گیا تو کہیں مبتلا ہی نہ ہو جائے
آرزوئیں هزار رکهتے هیںچارہ گری بیماریِ دل کی رسمِ شہرِ حُسن نہیں
ورنہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
آپ صحیح فرما رہے ہیں، لفنگالوجی ہمیں ایسا ہی بتاتی ہے
مگر جب سائینٹفک اصولوں پر گھریلو اور بازارو، معاشرت کوپرکھا گیا تو،سولڈ، ضد صرف ابا جان کی پائی گئی
اسکے متعلق،پرانے ارسطو،فیثا غورث، نانا فرنویس اور شیخ پیر،،نے بھی بہت کچھ کہا ہے،جو مجھے اسوقت یاد نہیں آرہا
لیکن بہرحال کہا وہی ہوگا جو میں آپ سے کہہ رہا ہوں
قبل اس کے کہ زیرِ بحث لڑی اردو کی آخری لڑی ثابت ہو اِس ناچیز نے بھی بہتی گنگا میں ہاتھ دھونے میں عافیت جانی۔ سچ جانیے تو جس برق رفتاری سے موجودہ لڑی کے اوراق میں اضافہ ہو رہا ہے خدشہ ہے کہیں یہ ننھی مُنّی جالا گاہ اس لڑی کے بوجھ تلے دفن نہ ہو جائے۔
ابتلا زمانہ میں کون نا مبتلا ہو گا
اب بتلا ئیے ابتلا کے نیچے زیر کیسے لگائی جاے
عموماً ہوتا ہے قبلہ[/quote
میرا بهی مسئله ا ردو فونٹ هی هے
جے mbilalm.com دا اردو سافٹوئیر ورت دے او تے شفٹ جمع کاما کی نوں نپ کے
اپ تو نشان حیدر پہلے ہی پا چکے
عہد بہادری تھا جسے تم نبھا چکے
ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں
ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیں
پهائی لفنگے اے موبا ئل فون لئی وی اے یا خالی خولی کمپیوٹر تے ای چلدا اےجے mbilalm.com دا اردو سافٹوئیر ورت دے او تے شفٹ جمع کاما کی نوں نپ کے
پهائی لفنگے اے موبا ئل فون لئی وی اے یا خالی خولی کمپیوٹر تے ای چلدا اے
محدود زندگی کے اعزائم ہیں لامحدود
اک نشان حیدر میرا عنوان نہی ہے دوست
:(اچهههههاکم از کم میک بک پر نہیں چلتا
اب کون کر رہا کسے شکار احساس کمتری کا
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|