انصاف مر گیا یہاں؟

پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)
tarazo.jpg

@Chaudhery

کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے ۔

فوج کے خلاف رائے دو تو بین۔

کوئی ماں کی گالی دے اور میں جواب نہ دوں تب بھی بین

اے جاہل ایڈمن ۔ کیا تجھے وہ کمنٹنس کل نظر نہی آئے جو مجھے غلیظ گالیاں دے رہے تھے ؟

اب ان کے لئے جومیری رائے سے پھڑک پھڑک جاتے ہیں۔ بس اتنا ہی کہوں گا۔ مرد بنو۔۔۔۔

@adeel

میں ایڈمن سے گزارش کرتاہوں کہ اس جاہل دس جماعت پاس کو نوکری سے نکال دیں یا پھر مجھے ہمیشہ کے لئے بین کردیں۔

یہ کیسا انصاف ہے ؟
 
Khubaib Alam

Minister (2k+ posts)
yar lgta ha Chaudary establishment ka banda ha, Bht ziker suna ha, aik bhi ache lafzon main nae :P mgr kya ha establishment ka koe kuch nae bigaar skta. "Anni dya" bhae apke protest se kya ho ga!!! ;)
 
HORUS

Chief Minister (5k+ posts)
The language you use and the way you troll and derail every thread, I am surprised that the admins have still not put a permanent ban on you
 
صحرائی

Chief Minister (5k+ posts)
پرفیکٹ بھائی ہمارے اور آپ کے تعلقات تو کشیدہ ہے اور چوہدری کے تغعصب میں بھی کوئی شک نہیں وہ تو پٹواریوں کو چھان چھان کر بین کرتا ہے

لیکن آپ نے اس دن آئی آئی پی ٹی آئی کو کوٹ کر کے بہت سخت کممینٹ کیا تھا ، جو کہ مناسب نہیں تھا ،سارے تحریک انصاف کے سپپورٹرز کو ایک ترازو میں جانچنا ٹھیک نہیں

اور اگر آپ کو بھی کسی نے گالی دی ہے تو اس کی بھی جتنی مذمت کی جائے کم ہے
 
پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)
yar lgta ha Chaudary establishment ka banda ha, Bht ziker suna ha, aik bhi ache lafzon main nae :P mgr kya ha establishment ka koe kuch nae bigaar skta. "Anni dya" bhae apke protest se kya ho ga!!! ;)

ہر بات کی ایک حد ہوتی ہے ۔ جہاں انصاف نہ ہو۔ جہالت رہ جائے ۔ وہاں برکت ختم ہو جاتی ہے ۔۔۔
کچھ حاصل نہی ۔۔
 
Khubaib Alam

Minister (2k+ posts)
wese perfect sab!! wasqae ap us thread pe dilwar aur eye-eye PTI ke sath jese openly troll kr rhe the, uski wja kya ha? main ne to first time dekha yeh roop
 
پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)
پرفیکٹ بھائی ہمارے اور آپ کے تعلقات تو کشیدہ ہے اور چوہدری کے تغعصب میں بھی کوئی شک نہیں وہ تو پٹواریوں کو چھان چھان کر بین کرتا ہے

لیکن آپ نے اس دن آئی آئی پی ٹی آئی کو کوٹ کر کے بہت سخت کممینٹ کیا تھا ، جو کہ مناسب نہیں تھا ،سارے تحریک انصاف کے سپپورٹرز کو ایک ترازو میں جانچنا ٹھیک نہیں

اور اگر آپ کو بھی کسی نے گالی دی ہے تو اس کی بھی جتنی مذمت کی جائے کم ہے

جناب ہم جس معاشرے سے ۔ مذہب اور عزت غیرت میں رہتے ہیں اس کو مد نظر رکھ کر بات کی تھی۔۔۔۔
کہ ہم دوسروں کی بہن کو سب کچھ بنانے پر تیار ہوتے ہیں۔ لیکن جب کوئی اپنی بہن پر نظر بھی اٹھا کر دیکھ لے تو اس مارنے کو دوڑتے ہیں۔ حالات یہاں تک بھی کہ دونوں کو جان سے مار دیا جائے۔۔۔۔
تو پھر ایسی منافقت کی بات کیوں کی جائے ۔ جہاں غیرت کسی کی جان لے لے۔۔۔
 
Khubaib Alam

Minister (2k+ posts)
Khachar sab ko gali dy kr kaam shuroo krta hy...He should be permanent ban

Aur ap janab kbhi jawab nae dete coz hota nahi..bs dislike kr k yeh ja wo ja.. mujhe lgta ha jese is forum pe mere kuch paltu dislikers hen jo even comment bhi nae parhte....mind na krna bhae, jawab dena aana chahye, perfect ne to chlo language use ki dusri, main ne to kbhi gaali nae di. ab difference of opinion bhi na rkhe banda? kmal ha yar

"Bra tuhada toti plate wrga munh eh"
 
1mr4n

Minister (2k+ posts)
​جانا فر وی نہئن برا ہی تو قسم اوہ جچر جا کھیرا چھد اتھے دا کوئی عزت والی نوکری لب تے جلال اپے وی کھا تے گھر والے نون وی کھوا
 
صحرائی

Chief Minister (5k+ posts)
ظہیر بھائی آپ کو ڈس لائک دینے پر بین کر دینا چاہئیے ، بس نام دیکھ کر ڈس لائیک مار دینا ...اس تصویر والی تھریڈ پر آپ کی تصویر دیکھی تو تعجب ہوا کہ اتنا سمارٹ بندہ ، لیکن فورم پر ڈس لائیک ہی مارتا رہتا ہے

Khachar sab ko gali dy kr kaam shuroo krta hy...He should be permanent ban
 
WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)

ہر بات کی ایک حد ہوتی ہے ۔ جہاں انصاف نہ ہو۔ جہالت رہ جائے ۔ وہاں برکت ختم ہو جاتی ہے ۔۔۔
کچھ حاصل نہی ۔۔
جناب
آپ کے جانے سے سیاست پی کے پر ہریالی ہی ہریالی ہو گی
ساتھ میں بدمست ڈھئیں چوں ، ڈھئیں چوں کا گندا الاپ بھی غائب ہو جائے گا بونس میں

کوچ فرمائیں . شکریہ

اور

کسی بھلے مانس روپ میں آئیں

dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
میں گھوڑا بھائی کو اس معاملے میں پوری سپورٹ کرتا ہوں. انہیں اسطرح میدان سے اغوا کر کے لے جانا کوئی اچھا عمل نہی تھا
 
saadmahhmood83

Minister (2k+ posts)
،"آئی آئی پی ٹی آئی" سب سے ذیادہ تحمل و برداشت والامیمبر ہے،ایک دفعہ مقدس کو کچھ کہہ دیا تو تین دن تک معذرت کرتا رہا، مجھے اس کا معذرت خواہانہ رویہ پسند بھی نہیں آتا، میرا تو ایڈ من سے گلہ ہے اک دن کا بین لگانے سے بہتر ہے نہ لگا یا جائے۔
 
صحرائی

Chief Minister (5k+ posts)
چودھری کی پٹواری مار مہم کی وجہ سے ایک دن کا بین متعارف کرایا ہے ، اگر مستقل بین اس کے ہاتھ میں آجائے تو آف لائن پٹواریوں کو بھی مستقل بین کر دیں

،"آئی آئی پی ٹی آئی" سب سے ذیادہ تحمل و برداشت والامیمبر ہے،ایک دفعہ مقدس کو کچھ کہہ دیا تو تین دن تک معذرت کرتا رہا، مجھے اس کا معذرت خواہانہ رویہ پسند بھی نہیں آتا، میرا تو ایڈ من سے گلہ ہے اک دن کا بین لگانے سے بہتر ہے نہ لگا یا جائے۔
 
dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
گذشستہ سے پیوستہ : یہ تو ایسا ہی ہے جیسے کسی کو ٹائلٹ سے آدھے میں اٹھا دیا جاے ؟؟؟؟؟
 
Khubaib Alam

Minister (2k+ posts)
ظہیر بھائی آپ کو ڈس لائک دینے پر بین کر دینا چاہئیے ، بس نام دیکھ کر ڈس لائیک مار دینا

compare the statistics. Im senior member from past four years. i gave 183 dislikes in my whole career.. He took just 1 year to reach a record of 7659 dislikes given.. tobha
 
Back
Top