انسانی بے بسی اور خدا کے ہونے کا احساس

نادان

Prime Minister (20k+ posts)

جہاں تک پودوں کی بات ہے تو ان کو چونکہ تکلیف کا احساس نہیں ہوتا ، اس لئے ان کو خارج از بحث سمجھیں۔
میں یہ نہیں کہتا کہ دنیا گوشت کھانا چھوڑ دے، نہ ہی میں انسانوں کو قصوروار ٹھہراتا ہوں، نہ ہی میں درندوں کو قصوروار ٹھہراتا ہوں، میرا سوال اس نظامِ قدرت پر ہے جس نے انسانوں اور درندوں کی غذا گوشت بنائی جو کہ دیگر جانوروں کے لئے باعثِ آزار بنا، اس نکتہ پر غور کیجئے۔

اگر آپ ان کو کھا کھا کر ختم نہ کر رہے ہوتے تو آپ کے پیر رکھنے کی جگہ نہ بچتی ..خرگوش اکیلا ہی ساری جگہ لے لیتا .

(bigsmile)
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
?? ?? ???? ???? ?? ?? ?? ??? ?????? ???? ????? ???? ?? ???? ???? ???
??? ?? ????? ?????? ??? ???? ???? ?? ???? ??? ???? ???? ?????? ???? ?? ???? ??????
???? ???? ...??? ?? ??? ?? ??? ???? ..?? ??? ????? ??? .?? ?????? ??? ??? ?? ?? ..??? ??? ?? ???? ?? ..??? ??? ??? ????

???? ???? ?? ???? ?????? ???? ????? ???? ??
 
Last edited:

taban

Chief Minister (5k+ posts)
میں آلٹرنیٹ نہیں ڈھونڈ رہا ، میں صرف یہ واضح کرنا چاہتا ہوں کہ اس میں ظلم کا پہلونکلتا ہے۔
نهیں یه آلله کی مقدر کرده تقدیر هے اور ہر چیز اس په چل رهی هے ظلم تب هوتا اگر ایک شیر چیرپهاڑ سے انکار کر دیتا یا گا ئے گوشت کهانے په اصرار کرتی یا جیسے هم انسان کرتے هیں کئی کام اب یه الله کے
مقر ر کرده حساب سے سب کچه هو رہا هے اگر آپ اسکو ظلم کہیں گے تو پهر بقول میر
یه توهم کا کارخانه هے
یہاں وہی هے جو اعتبار کیا
 
M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
سامی صاحب ...کچھ تو خدا کا خوف کریں ..وہ بھی رمضان میں .بے دھیانی میں پلے کر دی ..اگر میں مر جاتی تو ..کون ذمہ دار ہوتا

:lol::lol::lol::lol::lol:

ویسے سیریسلی ، اگر دیکھا جائے تو آپ کا یہ ایک کمنٹ آپ کی پچھلی تمام دلیلوں کو رد کردیتا ہے، جانوروں کو چیر پھاڑکر نیست و نابود کردینے کی اتنی بڑی حمایتی، صرف ایک جانور کو مرتے ہوئے نہیں دیکھ سکتی،۔
 
M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
Dear Sami I do also believe on this notion that this world is not only based on mercy and kindness. Ruthless nature, cruelty and animalistic barbarity are also included as a counter current of mercy. Now just because of the presence of this destructive force of life would it be wise to call the whole system of world unjust? I think we have to revisit our position on this focal point with other perspectives.

Can you recall the distinctive concepts of Apollonian and Dionysian in ancient Greek mythology? The former one is loosely based on the creative power of universe and the later one is based on the destructive force and hence the universe cant exist with the absence of either one of the above mentioned forces.

Remember in Islamic theology and corpus it is never mentioned explicitly that God is governing the world with the force of kindness alone. Sooner this point could be understood the better for anxious souls like you and me who want to reconcile the Mercy of God with the prevalent destructive forces of the world. Why dont we become the supporters of the power of constructive force instead of ruing the dominance of destructive forces instigated by the followers of Satan?

If we could raise the level of faith in our souls then why our hands couldnt soften the hard element of Iron like Prophet David used to do in his life? Or could melt the forces of evil with stones like tiny creatures of Martins (Ababeel birds) did with the overwhelming elephant force of Abraha centuries ago? Or can transform the mere dust of earth to blind the raging forces of polytheists of Badr?

One more reality which Islamic eschatology has alluded to in times to come (In End times) that when this world will be filled with justice and peace then even the brutal instincts of beasts will be tamed and transformed into the nature of kindness e.g. Snakes will not bite other creatures, lions and sheep will drink side by side from the brook.

We have to develop our trust and faith on God Almighty so that with merely our vision we could be able to dissolve the strongest imaginable evil from the face of the world, a trait which God will bestow to Prophet Essa AS in end times as well. Just whining and getting overly skeptic about the prevalent evil nature of the world could not lead us to any constructive conclusions my friend.

آپ کی بات درست ہے، اس دنیا میں کنسٹرکٹیو اور ڈسٹرکٹیو دونوں عوامل ہیں، لیکن میں توقع رکھتا تھا کہ ایک خدا جو ہر چیز پر قادر ہے وہ اپنی ہی پیدا کی ہوئی مخلوق کو تکلیفوں سے آزاد بھی رکھ سکتا تھا۔
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
:lol::lol::lol::lol::lol:

ویسے سیریسلی ، اگر دیکھا جائے تو آپ کا یہ ایک کمنٹ آپ کی پچھلی تمام دلیلوں کو رد کردیتا ہے، جانوروں کو چیر پھاڑکر نیست و نابود کردینے کی اتنی بڑی حمایتی، صرف ایک جانور کو مرتے ہوئے نہیں دیکھ سکتی،۔

صرف زمین پر خون دیکھا تھا تو چکر آگیا تھا ..اس کے مرنے تک تو میں پونچی بھی نہیں .فورن بند کر دی ..
میری بات نہ کریں ..میں تو دنیا میں صرف امن اور پیار دیکھناچاہتی ہوں ..اسی دنیا کو جنت دیکھنا چاہتی ہوں ..لیکن دنیا تو دور کی بات اس فورم کو بھی امن کی جگہ نہ بنا سکی ..
کچھ چیزیں نظام قدرت کے تحت آتی ہیں ..کسی کی موت کسی کی حیات بن جاتی ہے ..الله تو اچھا بھلا من و سلوا اتار رہے تھے ،یہ آدم ہی تھا کہ زبان کے چٹخارے مانگے اب الزام بھی اسی کو جس نے خواہش پوری کی
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
آپ کی بات درست ہے، اس دنیا میں کنسٹرکٹیو اور ڈسٹرکٹیو دونوں عوامل ہیں، لیکن میں توقع رکھتا تھا کہ ایک خدا جو ہر چیز پر قادر ہے وہ اپنی ہی پیدا کی ہوئی مخلوق کو تکلیفوں سے آزاد بھی رکھ سکتا تھا۔

اگر سب کچھ اسی دنیا میں ہو جانا تھا تو پھر تو جنت دوزخ بے معنی ہو جاتی
 
M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
صرف زمین پر خون دیکھا تھا تو چکر آگیا تھا ..اس کے مرنے تک تو میں پونچی بھی نہیں .فورن بند کر دی ..
میری بات نہ کریں ..میں تو دنیا میں صرف امن اور پیار دیکھناچاہتی ہوں ..اسی دنیا کو جنت دیکھنا چاہتی ہوں ..لیکن دنیا تو دور کی بات اس فورم کو بھی امن کی جگہ نہ بنا سکی ..
کچھ چیزیں نظام قدرت کے تحت آتی ہیں ..کسی کی موت کسی کی حیات بن جاتی ہے ..الله تو اچھا بھلا من و سلوا اتار رہے تھے ،یہ آدم ہی تھا کہ زبان کے چٹخارے مانگے اب الزام بھی اسی کو جس نے خواہش پوری کی

آپ گھوڑوں کو قتل کرکرکے کونسا امن اور پیار دیکھنا چاہتی ہیں، آپ تو جانوروں کو چیر پھاڑ کر ، کاٹ کاٹ کر نیست و نابود کرنے کی حمایتی ہیں،۔
 
hermit

Citizen
آپ کی بات درست ہے، اس دنیا میں کنسٹرکٹیو اور ڈسٹرکٹیو دونوں عوامل ہیں، لیکن میں توقع رکھتا تھا کہ ایک خدا جو ہر چیز پر قادر ہے وہ اپنی ہی پیدا کی ہوئی مخلوق کو تکلیفوں سے آزاد بھی رکھ سکتا تھا۔

I concur. I have a gut wrenching headache right now. What's the point of creating headaches (both literal and metaphorical). Please include this in your letter of complaint as well. Thank you !
 
Last edited:

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
آپ گھوڑوں کو قتل کرکرکے کونسا امن اور پیار دیکھنا چاہتی ہیں، آپ تو جانوروں کو چیر پھاڑ کر ، کاٹ کاٹ کر نیست و نابود کرنے کی حمایتی ہیں،۔

دیکھیں سامی صاحب ..آپ کی بات میں وزن جب ائے گا جب آپ آدھ پاؤ گوشت کھانا بھی بند کریں گے ..یہ اوپر اوپر سے ہمدردی نہیں چلے گی ..
 
M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
دیکھیں سامی صاحب ..آپ کی بات میں وزن جب ائے گا جب آپ آدھ پاؤ گوشت کھانا بھی بند کریں گے ..یہ اوپر اوپر سے ہمدردی نہیں چلے گی ..

پہلی بات میرا نام سامی نہیں، (ایسا لگتا ہے، سامری جادوگر کہہ رہی ہیں)، سمیع ہے، دوسری بات جب تک آپ گھوڑے کے قتل کی پوری ویڈیو دیکھ کر مجھے اپنی رائے نہیں دیتیں تب تک آپ کی رائے میرے لئے معبتر نہیں۔
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

پہلی بات میرا نام سامی نہیں، (ایسا لگتا ہے، سامری جادوگر کہہ رہی ہیں)، سمیع ہے، دوسری بات جب تک آپ گھوڑے کے قتل کی پوری ویڈیو دیکھ کر مجھے اپنی رائے نہیں دیتیں تب تک آپ کی رائے میرے لئے معبتر نہیں۔

بہت کوشش کی لکھا ہی نہ گیا ...ورنہ مجھے بھی پتا ہے ...کہ آپ جادوگر تو بلکل بھی نہیں .

سنیں میں اپنے تمام کومنٹ واپس لے لیتی ہوں اگر آپ یہ وڈیو دیکھنے کی سزا واپس لے لیں
 
M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
بہت کوشش کی لکھا ہی نہ گیا ...ورنہ مجھے بھی پتا ہے ...کہ آپ جادوگر تو بلکل بھی نہیں .

سنیں میں اپنے تمام کومنٹ واپس لے لیتی ہوں اگر آپ یہ وڈیو دیکھنے کی سزا واپس لے لیں

چلیں کوئی بات نہیں، آپ سامی ہی لکھ لیں۔
آپ بے شک ویڈیو نہ دیکھیں ، لیکن فارغ وقت میں کبھی غور ضرور کیجئے گا کہ اس دنیا میں کیوں جانور بے چارے خوامخواہ چیرے پھاڑے جارہے ہیں، کاٹ کاٹ کھائے جارہے ہیں، جبکہ ان کے لئے آخرت میں کوئی جنت بھی نہیں۔

نادان

Prime Minister (20k+ posts)

چلیں کوئی بات نہیں، آپ سامی ہی لکھ لیں۔
آپ بے شک ویڈیو نہ دیکھیں ، لیکن فارغ وقت میں کبھی غور ضرور کیجئے گا کہ اس دنیا میں کیوں جانور بے چارے خوامخواہ چیرے پھاڑے جارہے ہیں، کاٹ کاٹ کھائے جارہے ہیں، جبکہ ان کے لئے آخرت میں کوئی جنت بھی نہیں۔

یہ آپ کیسے کہہ رہے ہیں کہ ان کے لئے جنت نہیں ہے ..آپ اندازوں ا ور مفروضات پر چلتے ہیں .جانور کو تو میں بعد میں دیکھوں اس سے پہلے یہ اشرف المخلوقات تو ایک دوسرے کو چیرنے اور پھاڑنے سے گریز کریں ..اپنی طاقت کے نشہ میں جانے کیسے ظلم کرتا ہے دوسروں پر بھی اور ظاہر ہے اپنی جان پر بھی ....پہلے اس پر کنٹرول کر لیں ،،پھر خالق سے سوال بنتا ہے .
 
اگر جانوروں کے لئے جنت ہے تو برائے مہربانی میرے علم میں اضافہ کیجئے۔
یہ اشرف المخلوقات بھی خدا نے ہی تخلیق کیا ہے، اس تھریڈ پر میرا پہلا کمنٹ پڑھیئے، یہ سوال میں پہلے ہی کر چکا ہوں کہ خدا نے آخر انسان کی تخلیق میں کونسا عنصر ڈالا ہے کہ وہ ہر دم خونریزی پر آمادہ رہتا ہے۔
 
Back
Top