jaguar
Voter (50+ posts)
انسانیت کے نام
مجھے عمران نیازی صاحب کی سیاست سے اختلاف ہے وہ بھی شدید .اور خیبر پشتون خواہ میں انکی خراب کارکردگی کی وجہ سے اب نفرت بھی ......وہ بدزبان ہے اور طاقت کا طلبگار .......لیکن دشمنی کے بھی کچھ اصول ہوتے ہیں اور نفرتوں کے حدود ،،،،،،،،،جب سے عمران نیازی کی شادی ہویی ہے اس فورم پر عجیب وو غریب قسم کی باتیں دیھکنے کو ملی ،بہت سے لوگوں نے اپنی بھڑاس نکالی لیکن دکھ اس بات پر ہے کہ حدود کو پامال کیا گیا ایسے ایسے سوالات اور شکوک و شبھات کا اظھار کیا گیا کہ بےساختہ زبان په توبہ کا ورد اور ہاتھ کانوں کی طرف اٹھ گئے مصلاً ایک صاحب نے رحام خان کے بارے میں کہا کہ اس کے پیٹ میں ضرور کویی مسلہ ہے یعنی کے رحام خان امید سے ہے اور یہ گناہ نکاح سے پہلے سرزد ہویی ہے ،،،،،،،،،،،،
لیکن مجھے تعجب اس بات پر ہے کہ اس فورم پر میں جن ممبران کو اس فورم کے بڑے بھائی تصور کر رہا تھا اور میری ان سے امید یہ تھی کہ وہ اس طر ح کی غلیظ باتوں کی حوصلہ شکنی کرینگے وہ اس میں مزے لے لے کر اپنا اپنا حصہ ڈالتے رہے اور اس میں خواتین ممبران بھی شامل ہیں
.....غلاظت بڑی کتی چیز ہے یہ ایک دفع انسان کی سوچ میں سرایت کر جائے تو انسان پورے کا پورا غلیظ بن جاتا ہے
انسان جو کہتا ہے اس سے پتہ چلتا ہے کہ اسکے والدین کی پرورش میں کتنا دم ہے تو خدا کیلئے کم از کم اپنے والدین کو تو شرمندگی سے بچایں .......
اور آخر میں اپ سب سے انسانیت کی خاطر ایک درخواست کرتا ہوں کہ دشمنی کے بھی کچھ اصول ہوتے ہیں اگر یہ اصول نہ رہے تو طالبان اور ہم میںکوئی فرق نہیں ........

- Featured Thumbs
- http://www.keepcalmandposters.com/posters/68241.png
Last edited by a moderator: