atensari
(50k+ posts) بابائے فورم
Last edited:
بات جانبداری یا غیر جانبداری کی نہیں بلکہ سچائی کی ہے .ہم سب کو اچھی طرح معلوم ہے کون آئی ایس آئی ایس کو ڈالرز اور ہتھیار دیتے ہیں .کون ہیں جو سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی کو ہتھیار دیتے ہیں ملک میں ایک فرقے کا خون بہانے کے لئے .ان جماعتوں کےرہنماؤں کو قتل کرنے کے لئے ایران بھی اپنا کردار ادا کرتا ہے .اچھا آپ یہ بتائیں کوئی سعودیہ میں یا حسین کا نعرہ لگا سکتا ہے ؟
آپکا یہ مفروضہ ہی لغو ہے کہ جو مولوی کی حرامخوری اور فتنہ گری کو غلط کہے وہ ناچ گانے شراب نشے چوری ڈکیتی، کرپشن، ماں بہنوں کو بے پردہ کرنے، سٹیج شوز پر ناچنے، آئٹم سانگز دینے، اور ریمپ پر کیٹ والک کرنے والا بن جاتا ہے۔سیاچن کے بیگار کیمپ میں بامشقت قید میں جاکر 99 تک گنتی تو دور کی بات ہے، مولوی کھایا پیا بھی بھول جائے گا۔ ویسے وہاں سے چھٹی ہی نہیں ملے گی تو لوگوں کو چھتر مارنے کہاں جائے گا۔
یہ بیچارا کیا کرے۔ عقل الماری میں مقفل کرکے اموی ٹکسال میں ڈھلی حدیثوں پر اندھا ایمان ہو تو جہنم کی سانس سے بڑھ کر بیہودہ باتوں پر ایمان رکھنا پڑتا ہے۔
جناب کم علمی کا علاج تو ممکن ہے جہالت اور اس پر ڈھٹا ئی سے ڈٹے رہنا لا علاج ہے
آج سے کچھ عرصہ قبل موصوف یہ ثابت کرنے کے لئے ایڑی چوٹی کا زور لگا رہے تھے کہ اس زمین کا موسم جہنم کی لی گئی سانسوں کے نتیجے سے تبدیل ہوتا ہے مثلا" اگر جہنم اپنی سانس باہر کی طرف پھینکے گی تو زمین پر موسم گرما اور اگر اندر کی طرف کھینچے گی تو زمین پر موسم سرما ہوگا موصوف یہ لکھتے ہوئے شاید بھول گئے زمین پر ایک ہی وقت میں دو بالکل مختلف موسم ہوتے ہیں شمالی کرہ میں موسم سرما اور اسی عرصہ میں جنوبی کرہ میں موسم گرما جیسے آجکل ہمارا اور آسٹریلیا کا موسم
دلچسپ بات یہ ہے کہ موصوف نے اپنا موقف ثابت کرنے کے لئے گھڑنتو احادیث کا بے دریغ استعمال کیا
امت کی بدنصیبی میں سے ایک یہ بھی ہے کہ یہ امت تباہ شدہ شہر، خون میں لت پت لاشوں، عورتوں بچوں اور بوڑھوں کی پرواہ کئے بغیر کی جانے والی کارپٹ بمبنگ اور کلسٹر بموں کی بھرمار کے بعد بھی وزن برابر کر نے کے لئے قاتل جابر فرعون دہشتگرد بشار حزب الله ایران اور روس کا نام لینے کے ساتھ ساتھ سعودیہ کا نام لینا ثواب سمجھتی ہے
تاکے کوئی انکی غیر جانبداری پر انگلی نا اٹھا دے
تف ہے ایسے اینکر ہونے پر
اور تف ہے ایسے انسان ہونے پر
یہ بھڑ نہیں بھیڑ کی کھال میں چھپے بھیڑیے ہیں جو سنیوں کے ساتھ نام نہاد لبرل کھال پہن کر خوب اچھل کود کرتے ہیں. حکمرانوں کو برا بھلا کہو، علما کو گالیاں دو بہت خوش رہتے ہیں. کہیں کسی نے ذرا ایران کو چھیڑا ان کے اندر کا بھیڑیا ظاہر ہو جاتا ہے پھر چاہے ترابش ہو یا حارث فورا تکفیری قرار دے دیا جاتا ہےحارث، يہ تھريڈ لگاکر تم نے بھڑوں کے چھتّے ميں ہاتھ ڈال ديا۔ اب ديکھو کہ فرقہ پرست اپنی اپنی روٹياں سينک رہے ہيں۔
یہ بھڑ نہیں بھیڑ کی کھال میں چھپے بھیڑیے ہیں جو سنیوں کے ساتھ نام نہاد لبرل کھال پہن کر خوب اچھل کود کرتے ہیں. حکمرانوں کو برا بھلا کہو، علما کو گالیاں دو بہت خوش رہتے ہیں. کہیں کسی نے ذرا ایران کو چھیڑا ان کے اندر کا بھیڑیا ظاہر ہو جاتا ہے پھر چاہے ترابش ہو یا حارث فورا تکفیری قرار دے دیا جاتا ہے
Liberal000.Americans terrorists forces destroying other countries.Assad defending his country and people.Wake up.
او بابا کھڑپینچ تماری منافقت اتنی زیادہ ہے کے تم کو افغانستان سے لے کر پاکستان پھر شام ہو یا یمن یا پھر ہو عراق کویت یا ہو بحرین کبھی تمیں اپنے ان بادشاہوں آمروں کے خلاف لکھتے نہیں پایا اس وقت دنیا میں کوئی شیعہ سنی کی جنگ نہیں ہے ایک طرف نسل یزید کے پیروکار ہیں تو دوسری طرف حسینیت کے اور تم ان یزیدی ٹولوں کے ادھر ترجمان ہو ہمت کر کے جو جو ظلم ہوے ان پر بھی کچھ لکھو بشر الاسد بلکل درست ہے اس کا ملک ہے اس نے بیرونی بغاوت کو کچلنا تھا اگر اس نے مدد لی روس کی یا ایران کی تو یہ اس کا حق ہے تم روتے رہو ابھی حلب کے باف رقیہ کی بھی باری ہے انشاللہ
المالشی و الپالشی کو کوسو وہ بھی امریکی ایجنٹ ہیں. ترکی و سعودیہ کے فنڈڈ ہیں
ال مجوس ہمیں جہاں اور جب اپنے حکمرانوں کی خرابیاں بیان کرنی ہوتی ہیں کرتے ہیں. تمہاری طرح ہمارا امر اچھا تمہارا برا نہیں کرتے
جو غائب تھے وہ حسینی ٹولہ بن گئے جو کربلا کے بعد مدینہ میں نشانہ بنے وہ یزیدی ٹھرے. واہ رہے اصلی تکفیرؤن کی باقیات تمہارا کیا کہنا
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|