انسانیت مر چکی ہے

Status
Not open for further replies.
بات جانبداری یا غیر جانبداری کی نہیں بلکہ سچائی کی ہے .ہم سب کو اچھی طرح معلوم ہے کون آئی ایس آئی ایس کو ڈالرز اور ہتھیار دیتے ہیں .کون ہیں جو سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی کو ہتھیار دیتے ہیں ملک میں ایک فرقے کا خون بہانے کے لئے .ان جماعتوں کےرہنماؤں کو قتل کرنے کے لئے ایران بھی اپنا کردار ادا کرتا ہے .اچھا آپ یہ بتائیں کوئی سعودیہ میں یا حسین کا نعرہ لگا سکتا ہے ؟

آپ بھی کمال کرتےہیں آپ وہاں روزہ رسول pbuhپر یا محمدpbuh کا نعرہ بھی نہیں لگا سکتے فورا" شرک اور بدعت کا فتوا عائد کرتے ہوئے پہلے تو شرطہ چھڑیوں سے پیٹے گا اور پھرحوالات میں بند کردے گا

آپکا یہ مفروضہ ہی لغو ہے کہ جو مولوی کی حرامخوری اور فتنہ گری کو غلط کہے وہ ناچ گانے شراب نشے چوری ڈکیتی، کرپشن، ماں بہنوں کو بے پردہ کرنے، سٹیج شوز پر ناچنے، آئٹم سانگز دینے، اور ریمپ پر کیٹ والک کرنے والا بن جاتا ہے۔سیاچن کے بیگار کیمپ میں بامشقت قید میں جاکر 99 تک گنتی تو دور کی بات ہے، مولوی کھایا پیا بھی بھول جائے گا۔ ویسے وہاں سے چھٹی ہی نہیں ملے گی تو لوگوں کو چھتر مارنے کہاں جائے گا۔

جناب کم علمی کا علاج تو ممکن ہے جہالت اور اس پر ڈھٹا ئی سے ڈٹے رہنا لا علاج ہے
آج سے کچھ عرصہ قبل موصوف یہ ثابت کرنے کے لئے ایڑی چوٹی کا زور لگا رہے تھے کہ اس زمین کا موسم جہنم کی لی گئی سانسوں کے نتیجے سے تبدیل ہوتا ہے مثلا" اگر جہنم اپنی سانس باہر کی طرف پھینکے گی تو زمین پر موسم گرما اور اگر اندر کی طرف کھینچے گی تو زمین پر موسم سرما ہوگا موصوف یہ لکھتے ہوئے شاید بھول گئے زمین پر ایک ہی وقت میں دو بالکل مختلف موسم ہوتے ہیں شمالی کرہ میں موسم سرما اور اسی عرصہ میں جنوبی کرہ میں موسم گرما جیسے آجکل ہمارا اور آسٹریلیا کا موسم
دلچسپ بات یہ ہے کہ موصوف نے اپنا موقف ثابت کرنے کے لئے گھڑنتو احادیث کا بے دریغ استعمال کیا

oscar

Minister (2k+ posts)

یہ بیچارا کیا کرے۔ عقل الماری میں مقفل کرکے اموی ٹکسال میں ڈھلی حدیثوں پر اندھا ایمان ہو تو جہنم کی سانس سے بڑھ کر بیہودہ باتوں پر ایمان رکھنا پڑتا ہے۔
 
khan_sultan

Banned
امت کی بدنصیبی میں سے ایک یہ بھی ہے کہ یہ امت تباہ شدہ شہر، خون میں لت پت لاشوں، عورتوں بچوں اور بوڑھوں کی پرواہ کئے بغیر کی جانے والی کارپٹ بمبنگ اور کلسٹر بموں کی بھرمار کے بعد بھی وزن برابر کر نے کے لئے قاتل جابر فرعون دہشتگرد بشار حزب الله ایران اور روس کا نام لینے کے ساتھ ساتھ سعودیہ کا نام لینا ثواب سمجھتی ہے
تاکے کوئی انکی غیر جانبداری پر انگلی نا اٹھا دے

تف ہے ایسے اینکر ہونے پر
اور تف ہے ایسے انسان ہونے پر
تف تو ان پر ہے جو کے سودی عربوں کے لیے اپنا ایمان تک بیچ دیتے ہیں کبھی تمارے منہ سے یمن کے بارے الفاظ نکلے ؟ سودی یہودیوں کی پیداوار جو ہیں انہوں نے ہزاروں بے گناہ معصوم بچوں سمیت مار دے کبھی بحرین کے بارے لکھا کے کس طرح یہ آل سود وہاں پر شیعہ کا خون بہا رہے ہیں کبھی کویت کے بارے لکھا کبھی عراق میں صدام لین کے ظلم کے بارے لکھا ؟
تم نے صرف شام کا نام سنا ہے جھوٹ بولو وہاں کے لوگوں کا لیڈر بشر تھا جب ادھر بغاوت کی گئی سودی دہشتگردوں کے ذریے تو کیا بشر ان کو چھوڑ دیتا ؟ کس نے ادھر دہشت گرد بھیجے ؟ پوری دنیا کے دہشتگرد ادھر پہنچے پاکستان سے لے کر پوری عرب دنیا سے یوروپ سے پہنچے بچیاں ادھر اپنی عزتیں لٹوانے پہنچیں پوری دنیا سے تیونس سے لے کر یورپ تک جہاد النکاح کے نام پر پھر ادھر لونڈے بازی کے بھی فتوے دیے گئے جہادیوں کی آسانی کے لیے جس طرح پاکستان نے ضرب عذب کے کریے انکو کچلا بلکل اسی طریقے سے بشر نے بھی مدد لی اور وہی کام کیا اگر یمن میں سودی نجسوں کا عمل درست ہے تو بشر کا عمل بھی درست ہے
 
allahkebande

Minister (2k+ posts)
دوسروں کی اصلاح کی خاطر انہیں لعن طعن کرنے کا کیا فائدہ؟

۔ اور ان لوگوں کی بے رخی اگر آپ پر گراں گزرتی ہے توآپ سے ہو سکے تو زمین میں کوئی سرنگ یا آسمان میں کوئی سیڑھی تلاش کریں پھر ان کے پاس کوئی نشانی لے کر آئیں اور اگر اللہ چاہتا تو ان سب کو ہدایت پر جمع کر دیتا، پس آپ نادانوں میں سے ہرگز نہ ہوں۔
سورۃ الانعام آیت 35
 
khan_sultan

Banned

اے حیاتی مماتی جزباتی جماعتیوں تمہارے نزدیک حلب
اور وزیرستان میں کتنا فرق هے...؟؟؟

بشار الأسد کی فوج اگر کافر هے تو پاکستان کی فوج بهی مرتد اور ناپاک آرمی هی هے... عند الطالبانیہ الخارجية الدیوبندیہ..!!

مجهے حلب میں جنگ بندی کی اتنی ہی خوشی هے جتنی وزیرستان میں "آپریشن ضرب عضب" کی صورت میں تمہارے خواب ٹوٹنے کی هے..

میں یمن
پر تینتیس ملکی سعودی اتحاد کی بمباری کا زکر نہیں کروں گا...!!! کیونکہ وہاں تمہارا اصول کچھ اور هے..!!

مجهے معلوم ہے تمہیں حلب کے جنگ بندی معاهدہ کا افسو
س ہے کیونکہ اب فیس بک پر کٹی پٹی لاشوں کی تصاویر کے ساتھ "حلب جل رها هے" کا کیپشن نہیں لگا سکو گے..!

اب کوئی اور حلب تلاش کرو...!!! کیونکہ حلب اور وزیرستان کو جتنا تم نے جلانا تها سو جلا چکے.

khan_sultan

Banned
آج سے کچھ عرصہ قبل آل سود نے
ایک آیت اللہ کو سزا موت سنا کر شہید کیا تو....
پاکستان کے شیعہ عوام نے اس پر احتجاج کیا...
اس وقت سب تکفیریوں نے کہا تھا کہ
یہ انکا ملکی معاملہ ہے باغی کو سزا دی

اب ان کو کوئی سمجهائے کہ
بشارالاسد نے بهی اپنے ملک میں باغیوں کو سزا دی ہے
اب تم کیوں رو رہے ہو یہ بھی انکا اپنا ملکی معاملہ ہے.

انجام

MPA (400+ posts)

کسی قوم کو تباہ کرنا ہوتو آپس میں لڑا دیا جائے۔ یہی کچھ مسلمان قوم کے ساتھ ہورہاہے۔

اتحاد اور جہادکا درس دینے والے بہت سارے لوگ اپنے امام صاحب/مولوی /مجتہد/لیڈر کی اجازت کے بغیر قدم بھی نہیں اٹھائیں گے۔
اگر اس لیڈر نے کہ دیا تو ہمسائے کی گردن بھی کاٹ دیں گے۔ اور مشرکوںسے اتحاد بھی کر لیں گے۔
 
Piyasa

Minister (2k+ posts)
حارث، يہ تھريڈ لگاکر تم نے بھڑوں کے چھتّے ميں ہاتھ ڈال ديا۔ اب ديکھو کہ فرقہ پرست اپنی اپنی روٹياں سينک رہے ہيں۔
 
PappuChikna

Chief Minister (5k+ posts)
insaaniat nahi, sirf sunni shia martay hein.

yaqeen nahi aata tou hamaray ghayyoor awam se pooch lein.

iss photo mein bhi aap ko shia sunni dhoond kay dikha dein gay.
 
oscar

Minister (2k+ posts)
ذرا غور کریں، جو بندہ ٹی ٹی پی اور داعش کا جتنا بڑا سپورٹر ہے، حلب کی تصویریں پکڑ کر اتنا ہ ذیادہ پھدک رہا ہے

حلب میں ہر ایک مصوم کی موت المناک سانحہ ہے مگر جو لوگ اپنے ملک میں بچوں کو ذبح کرتے ہیں، انہیں تین ہزار میل دور کے واقعات سے اتنی ھمدردی کیوں ہے کہ مسلسل سینہ کوبی کرتے ہوئے مغلظات بکے جا رہے ہیں۔

بات اتنی سی ہے کہ روس نے بشار کی دعوت پر داعش کی بری طرح پٹائی کی ہے، بلکہ حقیقی معنوں میں کمر توڑ دی ہے مگر ابوبکر بغدادی کو خلیفہ ماننے والے پاکستانی دیوبندی، سلفی اور جماعتی فوج کے ڈر سے کھل کر رو بھی نہیں سکتے، اسلئے بھائیوں کا نام لے لے کر یاروں کو رونے والی عورت بنے ہوئے ہیں
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
حارث، يہ تھريڈ لگاکر تم نے بھڑوں کے چھتّے ميں ہاتھ ڈال ديا۔ اب ديکھو کہ فرقہ پرست اپنی اپنی روٹياں سينک رہے ہيں۔
یہ بھڑ نہیں بھیڑ کی کھال میں چھپے بھیڑیے ہیں جو سنیوں کے ساتھ نام نہاد لبرل کھال پہن کر خوب اچھل کود کرتے ہیں. حکمرانوں کو برا بھلا کہو، علما کو گالیاں دو بہت خوش رہتے ہیں. کہیں کسی نے ذرا ایران کو چھیڑا ان کے اندر کا بھیڑیا ظاہر ہو جاتا ہے پھر چاہے ترابش ہو یا حارث فورا تکفیری قرار دے دیا جاتا ہے
 
او بابا کھڑپینچ تماری منافقت اتنی زیادہ ہے کے تم کو افغانستان سے لے کر پاکستان پھر شام ہو یا یمن یا پھر ہو عراق کویت یا ہو بحرین کبھی تمیں اپنے ان بادشاہوں آمروں کے خلاف لکھتے نہیں پایا اس وقت دنیا میں کوئی شیعہ سنی کی جنگ نہیں ہے ایک طرف نسل یزید کے پیروکار ہیں تو دوسری طرف حسینیت کے اور تم ان یزیدی ٹولوں کے ادھر ترجمان ہو ہمت کر کے جو جو ظلم ہوے ان پر بھی کچھ لکھو بشر الاسد بلکل درست ہے اس کا ملک ہے اس نے بیرونی بغاوت کو کچلنا تھا اگر اس نے مدد لی روس کی یا ایران کی تو یہ اس کا حق ہے تم روتے رہو ابھی حلب کے باف رقیہ کی بھی باری ہے انشاللہ
 
Liberal 000

Chief Minister (5k+ posts)
Liberal000.Americans terrorists forces destroying other countries.Assad defending his country and people.Wake up.

Asad has already destroyed his own country. More than half of the country population is refugee now

Let him save Syria more[hilar]

He is destroying Syria to save his rule, if you cannot see this then you are another hypocrite sectarian person may be under the influence of Satan Khomanie
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
او بابا کھڑپینچ تماری منافقت اتنی زیادہ ہے کے تم کو افغانستان سے لے کر پاکستان پھر شام ہو یا یمن یا پھر ہو عراق کویت یا ہو بحرین کبھی تمیں اپنے ان بادشاہوں آمروں کے خلاف لکھتے نہیں پایا اس وقت دنیا میں کوئی شیعہ سنی کی جنگ نہیں ہے ایک طرف نسل یزید کے پیروکار ہیں تو دوسری طرف حسینیت کے اور تم ان یزیدی ٹولوں کے ادھر ترجمان ہو ہمت کر کے جو جو ظلم ہوے ان پر بھی کچھ لکھو بشر الاسد بلکل درست ہے اس کا ملک ہے اس نے بیرونی بغاوت کو کچلنا تھا اگر اس نے مدد لی روس کی یا ایران کی تو یہ اس کا حق ہے تم روتے رہو ابھی حلب کے باف رقیہ کی بھی باری ہے انشاللہ

المالشی و الپالشی کو کوسو وہ بھی امریکی ایجنٹ ہیں. ترکی و سعودیہ کے فنڈڈ ہیں

ال مجوس ہمیں جہاں اور جب اپنے حکمرانوں کی خرابیاں بیان کرنی ہوتی ہیں کرتے ہیں. تمہاری طرح ہمارا امر اچھا تمہارا برا نہیں کرتے

جو غائب تھے وہ حسینی ٹولہ بن گئے جو کربلا کے بعد مدینہ میں نشانہ بنے وہ یزیدی ٹھرے. واہ رہے اصلی تکفیرؤن کی باقیات تمہارا کیا کہنا
 
میری طرف سے ہزاروں بار المالکی الپشی پر لعنت بھیجو ان جکی بزدلی کی وجہ سے ہی تماری خنزیر دایش مسلط ہوئی یہ تو علما نے فتویٰ دیا اور قوم اٹھی اور اس نے ان خنزیروں کو چن چن کر مارنا شروع کیاتم کو اس بات کی تکلیف ہے کے یہ تلف کیوں ہو رہے ہیں

آل مجوس تمارے آئمہ ہیں اور میں ان سب پر جو کے ایرانی آئمہ کو مانتے ہیں لعنت بھیجتا ہوں ان پر بھی اور ان پر بھی جن مجوسیوں نے توہین رسالت پر مبنی کتب لکھیں جس میں ایک ماں کے ساتھ جنسی معاملات کو اچھالا اور کسی نے نبی پاک کو خود کشی کرتے دکھایا ان سب پر لعنت جو کے غریب شام کے پے رول پر حدیثیں گھڑتے رہے

لعنت ہو ان پر جنھوں نے مزلوممدنہ کی مدد نہیں کی وسدے شہر مدینہ پر اور سلام ہو ان شیعوں پر جنہوں نے کربلا کے ویران ریگستان میں آپ کے ساتھ شہادت دی سلام ہو ہر پر حبیب ابن مظاہر پر خصوصی طور پر
سلام ہو امیر مختار پر جس نے چن چن کر قاتلان حسین کو قتل کیا اور جس جس نے ان کا ساتھ دیا ان پر بھی سلام ہو
 
Status
Not open for further replies.

Back
Top